حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے گزشتہ رات (اتوار) کو دو شہید ججوں حجت الاسلام شیخ علی رازینی اور شیخ محمد مقیسہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔
یہ دو شہید افراد ایرانی عدلیہ کے ممتاز اور بہادر جج تھے، جو کہ اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے شہید ہو گئے۔
آپ کا تبصرہ