انقلاب اسلامی (21)
-
حجت الاسلام والمسلمین مصطفیٰ رستمی:
ایرانانقلابِ اسلامی نے قوموں کو خود اعتمادی اور استکباری طاقتوں کے خلاف استقامت کا درس دیا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین مصطفیٰ رستمی نے قوموں کی ذہنیت سے استعمار کی غلامی کا تصور ختم کرنے میں انقلابِ اسلامی کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا: انقلابِ اسلامی نے قوموں میں اعتمادِ نفس اور…
-
مقالات و مضامینولایت فقیہ انقلاب اسلامی کے تحفظ کا مضبوط سہارا ہے: آیت اللہ جواد مروی
حوزہ/ آیت اللہ جواد مروی نے ولایت فقیہ کے دفاع، عوام کے ساتھ میدان میں موجود رہنے اور دینی و سماجی ذمہ داریاں ادا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ولایت فقیہ نے انقلاب اسلامی کو دشمنوں کے تمام حملوں…
-
حجت الاسلام والمسلمین محمد رضا برتہ:
ایرانانقلاب اسلامی کی حقیقی طاقت دلوں کو اپنی طرف مائل کرنے میں ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے بین الاقوامی امور کے نائب سرپرست اور مرکز جذب و رہنمائی طلاب کے مسئول حجت الاسلام والمسلمین محمد رضا برتہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغامات کو سمجھنے اور ان کی تشریح…
-
حجت الاسلام والمسلمین آقا حسینی:
ایراننماز جمعہ، اسلام اور انقلاب اسلامی کی اقدار کے دفاع کا مورچہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین آقاحسینی نے نماز جمعہ کو اسلام اور اسلامی انقلاب کی اقدار کے دفاع کا مورچہ قرار دیتے ہوئے کہا: نماز جمعہ عوام میں اتحاد و یکجہتی کو مضبوط بنانے کے ساتھ معاشرے میں…
-
ایرانایران کی تقسیم اور نظامِ اسلامی کی ناکامی کی سازشیں ناکام ہوئیں، قوم متحد ہو کر میدان میں آگئی
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ دشمن ایران کو تقسیم کرنے اور اسلامی جمہوریہ کے نظام کو ختم کرنے میں ناکام رہا، بلکہ مشکل حالات اور رہبر معظم کی شہادت کے باوجود ایران مزید…
-
ایراناربعین نے عاشورا کے پیغام کو دنیا کی آزاد قوموں کی مشترکہ زبان بنا دیا، حجۃالاسلام رضا رمضانی
حوزہ/ مجمع جهانی اہلبیت(ع) کے سیکریٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین رضا رمضانی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی صرف ایک زیارتی اجتماع نہیں بلکہ ایک عظیم تہذیبی، ثقافتی اور سماجی تحریک ہے، جس نے عاشورا…
-
ہندوستانظلم وجبر اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد، آج بھی انقلابِ اسلامی کے راستے پر جاری ہے: آغا سید حسن موسوی
حوزہ/آستان عالیہ حضرت میر سید شمس الدین اراکی ؒ چاڈورہ کشمیر میں، نمازِ جمعہ سے قبل سالانہ مجلسِ حسینی منعقد ہوئی؛ جس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی۔
-
ایراندینی طالبات، مزاحمت اور اربعین کے پیغام کی اصل راوی ہیں: محترمہ سارا طالبی
حوزہ/حوزہ ہائے علمیہ (خواتین) کی معاون برائے ثقافتی و تبلیغی امور، محترمہ سارا طالبی نے جہادِ تبیین میں خواتین کے بے مثال کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سال کا عظیم اربعین، ملتِ ایران کی عاشورائی…
-
مقالات و مضامینشہید خامنہ ای اور اسلامی ترقی
حوزہ/ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے اسلامی ترقی کے نظریے پر مبنی اس تحریر میں واضح کیا گیا ہے کہ حقیقی ترقی صرف مادی پیش رفت کا نام نہیں بلکہ توحید، عدل، معنویت، خود انحصاری اور استعماری…
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی:
علماء و مراجععوام کی میدان میں بھرپور موجودگی نصرت الہی کا مظہر، امریکہ اور اسرائیل ایران کے سامنے ذلیل ہوئے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابیاں عوام کے ایمان، الٰہی قیادت اور مخلص مجاہدین کی قربانیوں کا نتیجہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی میدان میں مسلسل موجودگی…
-
مقالات و مضامینآیت الله العظمیٰ سید علی خامنہای جھکے نہیں، بکے نہیں
حوزہ/آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہای کے حامی ان کی قیادت کو استقامت، استقلال اور مزاحمت کی علامت قرار دیتے ہیں۔ ان کے نزدیک طاقت کا اصل معیار صرف عسکری قوت نہیں، بلکہ اپنے اصولوں پر ثابت قدم…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ایرانامریکہ نے انقلابِ اسلامی اور نظامِ ولایت فقیہ کے حقائق کو سمجھا ہی نہیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امریکہ انقلابِ اسلامی اور نظام ولایت فقیہ کو نہیں سمجھا۔ پاکستان میں تشیع کے خلاف تمام سازشیں ناکام ہوئی ہیں۔ عزاداری ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے اور اسے…
-
ویڈیوزویڈیو/رہبرِ شہید کی تشییعِ جنازہ تہران کی مختلف شاہراہوں پر جاری/عوام کا جمع غفیر
حوزہ/آج تہران کی مختلف شاہراہوں پر، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی تشییعِ جنازہ جاری ہے؛ اس موقع پر کروڑوں کی تعداد میں عوام، حکام اور غیر ملکی مہمان…
-
حوزہ نیوز کی تجزیاتی رپورٹ:
ایرانامام خامنہ ای کا مکتبِ فکر؛ انقلابِ اسلامی سے وابستہ افراد کے لیے ایک دائمی فکری میراث
حوزہ/ شہید رہبر کی فکری میراث، مزاحمت کی ثقافت، آزادی و خودمختاری کے جذبے، استکبار دشمنی، توحیدی نظام سے جنم لینے والے عوام پر اعتماد اور مؤمن، باخبر اور شجاع نسل کی تربیت میں پوری آب و تاب کے…
-
ایرانشہید اور شہادت رہبرِ شہید کی نگاہ سے: شہید کا خون؛ اسلامی جمہوریہ کی بقاء، عزت اور تسلسل کا ضامن
حوزہ/ امامِ شہید نے اپنے منتخب بیانات میں شہادت کو صرف میدانِ جنگ میں قتل ہو جانے سے بلند تر حقیقت کے طور پر متعارف کروایا ہے؛ ایسی حقیقت جو خدا کے ساتھ معاملہ، الٰہی عہد کی وفاداری اور دینی…
-
پاکستانجامعہ الشہید پیشاور میں نمازِ جمعہ کے دوران امام خمینی کی 37 ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع
حوزہ/جامعہ الشہید سید عارف حسین الحسینی پیشاور میں نمازِ جمعہ کے اجتماع میں، عشرۂ ولایت و امامت اور بانی انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 37 ویں برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانامام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عوام کو اسلام کی صحیح اور آئیڈیل تصویر دکھائی اور اس کا عملی نمونہ پیش کیا
حوزہ / علامہ ساجد نقوی نے کہا: امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت نے جہاں ایران کی عوام کو قدیم زمانے سے چلے آنے والے فاسد بادشاہی نظام سے نجات بخشی وہیں پوری دنیا کیلئے ایک مشعل راہ کی حیثیت سے افق…
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری:
ایرانحوزہ علمیہ کی تاریخی شناخت؛ انبیاء کے مشن کے آغاز سے تاریخ کے اختتام تک
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری نے کہا: رہبر شہید (رہ) نے حوزہ کے متعلق اپنے پیغام میں حوزہ علمیہ کو ایک تہذیب ساز، امت ساز اور نظام استعمار کے مقابلے میں پیش قدم ادارہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستانسکردو؛ ایم ڈبلیو ایم کے تحت عظیم الشان تکریمِ شہداء و تجدیدِ عہد سیمینار: ظلم کے خلاف مزاحمت کاروں کی حمایت، دینی، اخلاقی اور انسانی فرض، مقررین
حوزہ/مجلسِ وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے زیر اہتمام شہید رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ، شہدائے راہِ رہبری اور شہدائے راہِ مقاومت کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے عظیم الشان…
-
مقالات و مضامینرہبرِ معظم مجتبیٰ خامنہ ای؛ حکمت، بصیرت اور استقامت کا روشن مینار
حوزہ/رہبرِ معظم آیت الله سید مجتبیٰ خامنہ ای حفظہ اللہ تعالیٰ کی شخصیت امتِ مسلمہ کے لیے حکمت، بصیرت اور استقامت کا روشن مینار بن کر سامنے آتی ہے۔ ان کی قیادت اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ جب علم…
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی:
ایرانحوزہ علمیہ خواہران انقلابِ اسلامی کی عظیم برکات میں سے ایک ہے
حوزہ / آیت اللہ فاضل لنکرانی نے کہا: امریکہ اور صیہونی حکومت کا ہدف یہ ہے کہ وہ بشریت پر مکمل غلبہ حاصل کریں اور تمام انسانوں کو اپنا محکوم اور غلام بنا لیں۔