شہید امام خامنہ ای (84)
-
ایرانشہید امام خامنہ ای: فقاہت کی گہرائیوں سے تمدن سازی کی بلندیوں تک
حوزہ/ شہید سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) نے فقاہت، حکمت اور تمدنی بصیرت کو یکجا کر کے ایک ایسے تمدن ساز حکیم کا نمونہ پیش کیا جس کی نظیر کم ملتی ہے۔ ان کی فکر میں ولایتِ فقیہ، دینی جمہوریت اور بیانیۂ…
-
جہانرہبرِ انقلاب کی شہادت نے تشیع کو ہزار سال آگے کیا: ڈاکٹر بشوی
حوزہ/نجف اشرف عراق میں ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس سے پاکستان کے معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی صاحب نے نیز خطاب کیا۔
-
مقالات و مضامینرہبرِ انقلاب شہید سید علی خامنہ ای (رح) کی منفرد خصوصیات (قسط7)
حوزہ/ایران کی حکمرانی کی تاریخ میں شہید رہبر معظم سید علی خامنہای(رح) کی بعض بے مثال اختصاصی خصوصیات ہیں جنہیں ہم ذکر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اختصاصی خصوصیات سے مراد کسی شخصیت کی وہ منفرد خصوصیات…
-
مقالات و مضامینرہبرِ انقلاب شہید سید علی خامنہ ای (رح) کی منفرد خصوصیات (قسط6)
حوزہ/ایران کی حکمرانی کی تاریخ میں شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہای(رح) کی بعض بے مثال اختصاصی خصوصیات ہیں جنہیں ہم ذکر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اختصاصی خصوصیات سے مراد کسی شخصیت کی وہ منفرد خصوصیات…
-
ایرانشہیدہ بشریٰ خامنہای کون تھیں؟ ان کی دوست کی زبانی سنیں
حوزہ/شہیدہ بشریٰ خامنہ ای کی ایک قریبی دوست نے کہا کہ عاجزی اور عوام سے گہرا تعلق اس عظیم شہیدہ کی نمایاں خصوصیات تھیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ عوام کے درمیان رہتی تھیں اور خود کو لوگوں سے الگ نہیں…
-
مقالات و مضامینرہبرِ انقلاب شہید سید علی خامنہ ای (رح) کی منفرد خصوصیات (قسط5)
حوزہ/ ایران کی حکمرانی کی تاریخ میں شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہای(رح) کی بعض بے مثال اختصاصی خصوصیات ہیں جنہیں ہم ذکر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اختصاصی خصوصیات سے مراد کسی شخصیت کی وہ منفرد خصوصیات…
-
مذہبیدرس اخلاق| رہبرِ شہید: دل کی حفاظت، اخلاص کو برقرار رکھنے کی بنیادی شرط
حوزہ/ دل کی حفاظت اور اس کی نگرانی اخلاص کو برقرار رکھنے کی بنیادی شرط ہے؛ کیونکہ دنیا کی محبت، غفلت میں ڈال دینے والی باتیں اور حسد آہستہ آہستہ عبادت کے اخلاص کو ختم کر دیتے ہیں۔
-
مقالات و مضامینصدی کے عظیم شہید؛ رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای
حوزہ/28 فروری کو رہبرِ معظم نے اپنے جانثار ساتھیوں، اعلیٰ عسکری کمانڈروں، اپنے خانوادۂ گرانقدر، اولاد، بیٹی، بہو اور انقلابی رفقا کے ساتھ جامِ شہادت نوش فرمایا؛ یہ واقعہ تاریخِ اسلام کے اہم ترین…
-
ویڈیوزویڈیو/ اتحادِ ملت؛ دشمن کی شکست | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرماتے ہیں کہ اسلامی انقلاب کی سلامتی، حقانیت اور استحکام کا راز، خدا کے دشمنوں سے برائت، قومی اتحاد، عوامی شعور اور انقلابی اصولوں سے وابستگی…
-
ویڈیوزویڈیو/ امام حسینؑ نے عمر بن سعد کو لاجواب کر دیا | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے محاصرے میں، جب بظاہر تمام حالات امام حسینؑ کے خلاف تھے، تب بھی آپؑ کا لہجہ کسی محصور اور مجبور انسان کا نہیں، بلکہ…
-
گیلریپوسٹر | امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کی تشییع و تدفین کے موقع پر پیغام کا تصویری مجموعہ
حوزہ/ اس تصویری مجموعے میں شہدائے راہِ حق، قیامِ امام حسینؑ، حسینی مکتب، اسلامی انقلاب، شہادت، مزاحمت، وفاداری، شہداء کے خون کا انتقام کا ذکر کیا گیا ہے کہ حتماً لیا جائے گا۔ عاشورا صرف ایک…
-
مقالات و مضامینتاریخ ساز لیڈر کا تاریخی جنازہ
حوزہ/شہیدِ امت، رہبرِ انقلابِ اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی تدفین 9 جولائی کو مشہد مقدس میں انجام پذیر ہوئی۔ ان کے جنازے کی تشییع نے تاریخ کے کئی نئے باب رقم کیے۔ دشمنوں کو حیران…
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان کے تحت رہبرِ شہید کے لیے مجلسِ وداع کا انعقاد: شیعہ سنی علماء کی شرکت اور خطاب
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی الصفوی کی قیادت میں، گزشتہ روز شہید رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہایؒ کی تدفین کی مناسبت سے…
-
مقالات و مضامینراہِ حق کا مجاہد، امامِ رضاؑ کی آغوش میں
حوزہ/آج مشہدِ مقدس کی فضا سوگوار ہے۔ لاکھوں آنکھیں اشکبار ہیں، ہزاروں دل غم سے نڈھال ہیں۔ حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے سایۂ رحمت میں ایک ایسا مجاہد سپردِ خاک ہوا ہے…
-
مقالات و مضامینآیت الله العظمیٰ سید علی خامنہای جھکے نہیں، بکے نہیں
حوزہ/آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہای کے حامی ان کی قیادت کو استقامت، استقلال اور مزاحمت کی علامت قرار دیتے ہیں۔ ان کے نزدیک طاقت کا اصل معیار صرف عسکری قوت نہیں، بلکہ اپنے اصولوں پر ثابت قدم…
-
ایران"نزل، نزل، نزل"، وہ دھڑکنیں جو ایک قوم کی معراج بن گئیں/رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ میں آیت الله جوادی آملی کی خصوصی تعبیرات کا تجزیہ
حوزہ/ رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ میں آیت الله جوادی آملی نے ایسے منفرد اور ممتاز تعبیرات استعمال کیں؛ ان تعبیرات نے اس دعا کو معارف اور عمیق اشارات سے بھرپور ایک بامعنی متن میں بدل دیا۔ یہ تعبیرات…
-
جہانشیخ الخزعلی: شہید امام خامنہ ایؒ حق و باطل کی جنگ میں حق کی نمایاں علامت تھے
حوزہ/ عراق کی تحریک عصائب اہلِ حق کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام شیخ قیس الخزعلی نے کہا ہے کہ عراق نے اپنے تمام طبقات، مکاتبِ فکر اور مذاہب کے ساتھ سید شہید امام خامنہایؒ کی تشییعِ جنازہ میں شریک…
-
مقالات و مضامینرہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کے افکار: ایک ہمہ جہت تجزیہ
حوزہ/ رہبرِ معظم کے افکار کا مرکزی ستون ولایتِ فقیہ کا نظریہ ہے، جسے امام خمینیؒ نے عصرِ غیبت میں اسلامی حکومت کی بنیاد قرار دیا۔ ان کے نزدیک اسلام صرف عبادات یا انفرادی اخلاقیات کا مجموعہ نہیں،…
-
ویڈیوزویڈیو/رہبرِ شہید کی تشییعِ جنازہ تہران کی مختلف شاہراہوں پر جاری/عوام کا جمع غفیر
حوزہ/آج تہران کی مختلف شاہراہوں پر، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی تشییعِ جنازہ جاری ہے؛ اس موقع پر کروڑوں کی تعداد میں عوام، حکام اور غیر ملکی مہمان…
-
حوزہ نیوز کی تجزیاتی رپورٹ:
ایرانامام خامنہ ای کا مکتبِ فکر؛ انقلابِ اسلامی سے وابستہ افراد کے لیے ایک دائمی فکری میراث
حوزہ/ شہید رہبر کی فکری میراث، مزاحمت کی ثقافت، آزادی و خودمختاری کے جذبے، استکبار دشمنی، توحیدی نظام سے جنم لینے والے عوام پر اعتماد اور مؤمن، باخبر اور شجاع نسل کی تربیت میں پوری آب و تاب کے…
-
ایرانرہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر+ویڈیو
حوزہ/ رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہایؒ اور ان کے اہلِ خانہ کے دیگر شہداء کی نمازِ جنازہ کے دوران فضا انتہائی غمگین اور جذباتی تھی۔ ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں کے ساتھ اپنے…
-
علماء و مراجعآیت اللہ علیرضا اعرافی کی عوام سے اپیل: رہبرِ شہید کے جنازے میں بھرپور شرکت کریں
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایران کے عوام، علماء، طلبہ، یونیورسٹی کے اساتذہ، نوجوانوں اور معاشرے کے تمام طبقات سے اپیل کی ہے کہ وہ رہبرِ شہید کی تشییع جنازہ میں…
-
ویڈیوزحسینی صبر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امام حسینؑ کی سیرت کی روشنی میں حقیقی صبر کا مفہوم کیا ہے۔ صبر صرف جسمانی تکالیف برداشت کرنے کا نام نہیں بلکہ حق کے راستے میں…
-
رہبرِ انقلاب کا یومِ عدلیہ کے موقع پر پیغام:
ایرانمیناب اور لامِرد میں جنگی جرائم کے مرتکب مجرموں کا گریبان ملکی اور بین الاقوامی عدالتوں میں ضرور پکڑا جانا چاہیے
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے یومِ عدلیہ کے موقع پر ایک اہم پیغام میں کہا ہے کہ میناب اور لامِرد میں جنگی جرائم کے مرتکب مجرموں کا گریبان ملکی اور بین الاقوامی…
-
ویڈیوزویڈیو/ عصر عاشور؛ امام حسینؑ کی شہادت کا دردناک منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے اس ہولناک منظر میں جہاں ظلم و بربریت اپنے عروج پر تھی اور امام حسینؑ کا پاکیزہ جسم خاک و خون میں بے یار و مددگار…
-
مقالات و مضامینشہید آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای منادی وحدت
حوزہ/آپ اپنے خطبات اور تقاریر میں اس بات پر زور دیتے ہوئے نظر آتے تھے کہ مسلمان اختلافی امور میں الجھنے کے بجائے مشترکہ عقائد، دینی اقدار اور باہمی اخوت کو محور بنائیں، تاکہ امتِ مسلمہ اتحاد…
-
ویڈیوزویڈیو/ کربلا کا دل دہلا دینے والا منظر؛ شہادتِ عبداللہ ابن حسنؑ | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں جب امام حسینؑ کی زندگی کے آخری لمحات کا وقت آ پہنچا اور امامؑ زمین پر گر پڑے تو آپؑ کا بھتیجا عبداللہ ابن حسنؑ…
-
ویڈیوزویڈیو/ حضرت جونؑ سے امام حسینؑ کی محبت کا دلکش منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں بہت سے بزرگ اصحابِ امام حسینؑ نے جامِ شہادت نوش کیا، لیکن حضرت جونؑ کی شہادت کا منظر کچھ اور ہی تھا۔ ایک سیاہ فام غلام،…
-
مقالات و مضامینکربلائے عصر اور ایک عظیم قربانی
حوزہ/جب صیہونی ظلم نے سر زمین فلسطین کو لہو لہو کیا۔جب گھر، مسجدیں اور خوشیاں و خواب سب ملبے تلے دفن ہونے لگے۔ تب دنیا،جس میں بہت سے مسلمان حکمران اور نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار بھی خاموش…
-
ویڈیوزحضرت علی اصغرؑ کی یاد اور ایک حیرت انگیز شفا | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ یہ ایک سچا اور رقت انگیز واقعہ ہے جو مرحوم آقا الٰہی قمشہای نے خود بیان فرمایا۔ ان کے بیٹے کی شدید بیماری کے دوران وہ لمحہ…