حوزہ/ رہبرِ تحریکِ اسلامی نائجیریا، شیخ ابراہیم زکزاکی نے عراق میں رہبرِ شہید، حضرت آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای کی تشییع اور نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تحریکِ اسلامی نائجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی، نجف اشرف اور کربلا معلی میں منعقد ہونے والی رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای کی تشییع اور نمازِ جنازہ کی تقریبات میں شریک ہوئے۔

شیخ زکزاکی کی اس موقع پر شرکت کو امتِ مسلمہ کے مختلف طبقات کے درمیان اتحاد، وفاداری اور رہبرِ شہید کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی ایک اہم علامت قرار دیا جا رہا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha