شیخ زکزاکی (82)
-
جہانشیخ ابراہیم زکزاکی سے مختلف افریقی ممالک کے طلاب کی ملاقات
حوزہ/ ایران، عراق اور لبنان کے حوزہ ہائے علمیہ میں زیر تعلیم افریقی طلاب و طالبات کے ایک وفد نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ، شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات…
-
جہاننائجیریا کے عوام کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی، اسرائیل کے مظالم کی شدید مذمت
حوزہ/ نائجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم یعقوب زکزاکی کے حامیوں اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کے مظلوم عوام سے یکجہتی اور اسرائیل کے جرائم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
جہانشیخ ابراہیم زکزاکی کا مطالبہ: نائجیریا کے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے
حوزہ/ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو پُرامن احتجاج کرنے اور اپنے مطالبات کے لیے اجتماع منعقد کرنے سے کسی قانون نے نہیں روکا۔ "ان بھائیوں نے کوئی جرم نہیں کیا، لہٰذا ان سب کو رہا کیا جانا چاہیے۔"
-
جہانشہید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے شیخ زکزاکی بیروت پہنچے
حوزہ/ نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما اور شیعہ عالم دین نے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی، شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے جنازے میں شرکت کے لیے بیروت پہنچ گئے۔
-
جہانحضرت امام مہدی (عج) کی حکومت ایک ایسا وعدہ الہی ہے جو ضرور پورا ہوگا: شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما حجت الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ امام مہدی (عج) کی عالمی حکومت…
-
جہانشیخ ابراہیم زکزاکی نے ایک دہائی کے وقفے کے بعد یوم الشہداء کی تقریب کا انعقاد کیا+تصاویر
حوزہ/ نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے ۲۰۱۵ کے زاریا قتل عام کے بعد پہلی بار یوم الشہداء کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں شہداء کے اہل خانہ بھی شریک ہوئے اور شہادت کی اہمیت…
-
جہانآل ابراہیم میں سے صرف وہ لوگ قابل احترام ہیں جو ظالم نہیں ہیں: شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزه/ رہبر تحریک اسلامی نائجیریا شیخ ابراہیم زکزاکی نے اپنے ایک بیان میں صلوات ابراہیمی کے مفہوم پر روشنی ڈالی اور کہا کہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کی نسل میں سے صرف وہ لوگ قابل احترام ہیں جو…