حوزہ/ آج 9 جون 2026 کو مشہد مقدس میں رہبرِ شہید کی تاریخی اور باوقار تشییع کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاکھوں عاشقانِ اہل بیتؑ، علماء، دینی شخصیات اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ تشییع کے دوران شرکاء نے رہبرِ شہید کو پرسوز انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر مشہد مقدس کی فضائیں سوگ اور عقیدت کے جذبات سے سرشار رہیں، جبکہ عوام نے اپنے محبوب رہبر کو اشک بار آنکھوں کے ساتھ سپردِ خاک کیے جانے سے قبل آخری الوداع کہا۔
-
ویڈیو/ مشہد مقدس میں رہبرِ شہید انقلاب کی تشییع جنازہ کا فضائی منظر
حوزہ/ مشہد مقدس میں رہبرِ شہید انقلاب کی تاریخی اور شاندار تشییع جنازہ کے منفرد فضائی مناظر جاری کر دیئے گئے ہیں، جن میں لاکھوں سوگواروں کی بھرپور شرکت…
-
مشہد سے حوزہ نیوز کے نمائندے کی رپورٹ:
مشہد رہبرِ شہید کے استقبال کے لیے آمادہ/انتظامات مکمل کر لیے گئے
حوزہ/ تہران، قم اور عراق کے مذہبی شہر نجف اشرف اور کربلا میں عظیم الشان تشییعِ جنازہ کے بعد مشہد مقدس رہبرِ شہید کے جسدِ خاکی کا منتظر ہے۔
-
40 ممالک کے اعلیٰ حکام اور سرکاری وفود رہبرِ شہید انقلاب کی تشییع میں شرکت کریں گے
حوزہ/ رہبرِ شہید انقلاب اسلامی کی تشییع اور الوداعی مراسم میں دنیا کے تقریباً 40 ممالک کے سربراہان، اعلیٰ حکام اور اعلیٰ سطحی سرکاری وفود شرکت کریں گے۔…
-
تاریخ کی سب سے بڑی تشییع جنازہ؛
رہبرِ شہید (رہ) کی تشییع میں 4 کروڑ سے زائد افراد کی شرکت
حوزہ/ رہبرِ شہید (رہ) کی تشییع اور وداع کے پروگرام میں شرکت کرنے والوں کی مجموعی تعداد 4 کروڑ 10 لاکھ سے 4 کروڑ 30 لاکھ کے درمیان ریکارڈ کی گئی ہے جسے…
-
بین الاقوامی سطح پر سرگرم طالبات اور فعال خواتین کے ایک وفد کا رہبر شہید (رہ) کے آخری وداعی پروگرام میں اظہارِ عقیدت
حوزہ/ دنیا بھر میں مختلف سطح پر دینی سرگرمیوں میں مصروف طالبات اور فعال خواتین کے ایک وفد نے رہبر شہید (رہ) کے آخری وداعی پروگرام میں اظہارِ عقیدت پیش…
-
رہبرِ شہید کا جنازہ مشہد مقدس پہنچ گیا، شہرِ امام رضاؑ تاریخی تشییع جنازہ کے لیے آمادہ
حوزہ/ تہران، قم، نجف اشرف اور کربلائے معلیٰ میں لاکھوں عاشقانِ انقلاب کی تاریخی اور پُرشکوہ تشییع کے بعد رہبرِ شہید کا جسدِ خاکی مشہد مقدس پہنچ گیا، جہاں…
-
مشہد مقدس میں جشن میلاد صادقین (ع)
حوزہ/ دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد ،مؤسسہ شہید عارف الحسینی کی طرف سے جشن صادقین کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاک و ہند کے شعرائے کرام اور منقبت خوان حضرات…
-
کربلا میں رہبرِ شہید کی تاریخی تشییع؛ آیت اللہ سیستانی کے نمائندے نے نمازِ جنازہ پڑھائی
حوزہ/ حرمِ حضرت امام حسینؑ میں رہبرِ شہید آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی تشییعِ جنازہ لاکھوں عراقی سوگواروں کی موجودگی میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ…
-
تصاویر/ رہبرِ تحریکِ اسلامی نائجیریا شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہبرِ شہید کی تشییع میں شرکت
حوزہ/ رہبرِ تحریکِ اسلامی نائجیریا، شیخ ابراہیم زکزاکی نے عراق میں رہبرِ شہید، حضرت آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای کی تشییع اور نمازِ جنازہ…
آپ کا تبصرہ