ہفتہ 25 جولائی 2026 - 11:34
ویڈیو/ معصوم کے نمائندے کی اطاعت

حوزہ/ اہلِ کوفہ کی ناکامی براہِ راست امام حسینؑ کی بیعت میں نہیں تھی، بلکہ حضرت مسلم بن عقیلؑ جیسے شرعی نمائندے کی نصرت و اطاعت میں تھی۔ جو شخص معصوم کے نمائندے کے امتحان میں ناکام ہو جائے، وہ درحقیقت معصوم کی اطاعت کے امتحان میں بھی ناکام رہتا ہے۔ یہ واقعہ ہر دور کے مؤمن کے لیے ایک دائمی درس ہے کہ حقیقی رہبر تک وفاداری کا راستہ اس کے مشروع نمائندے کی اطاعت سے ہو کر گزرتا ہے۔ اس اہم موضوع کو جاننے کے لئے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha