سید ہاشم الحیدری
-
آیت اللہ اراکی کے دفتر میں شہید سید حسن نصر اللہ کے لیے مجلس ترہیم کا انعقاد
سید حسن نصر اللہ نے ہمیشہ ولی فقیہ کی مرضی کے مطابق عمل کیا: حجۃ الاسلام سید ھاشم الحیدری
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین سید هاشم الحیدری نے شہید سیدحسن نصرالله کی شخصیت کو سراہتے ہوئے کہا کہ سید حسن نصراللہ ہمیشہ ولایت فقیہ کے حکم کے منتظر نہیں رہتے تھے، بلکہ وہ خود اندازہ لگا کر ولی فقیہ کی ممکنہ مرضی کے مطابق عمل کرتے تھے، جو اطاعت کا ایک اعلیٰ ترین درجہ ہے۔
-
سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی ایک بڑی پیشکش رد کر دی تھی: حجت الاسلام ہاشم الحیدری
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے انکشاف کیا کہ امریکہ اور سعودی عرب نے پیغام بھیجا تھا کہ ہم لبنان کی حکومت تمہیں دیں گے اور تمہیں عرب دنیا کا سید بنا دیں گے، بس تمہیں ولایت فقیہ کو چھوڑنا ہو گا، لیکن شہید نصراللہ نے اس پیشکش کو مسترد کر دیا۔
-
حشد الشعبی عراق کے نائب کی شیخ زکزاکی سے قم المقدسہ میں ملاقات+تصاویر
حوزہ/ حشدالشعبی کے ادارہ برائے ثقافتی امور کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیداری نے قم میں نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
حشدالشعبی کے ثقافتی امور کے سربراہ:
ہمیں رہبر انقلاب اسلامی کو نائب امام زمانہ (عج) کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے، حجۃ الاسلام سید ہاشم حیدری
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے بارے میں ہمارا نظریہ، صرف ایک سیاسی اور کسی ایک ملک کا اعلیٰ عہدیدار نہیں ہونا چاہئے بلکہ رہبرِ انقلاب کے بارے میں ہمارا نظریہ نائبِ امام زمانہ علیہ السلام کے طور پر ہونا چاہئے۔
-
اسلامی تحریکِ مزاحمت عراق کے سیکرٹری جنرل:
بیت المقدس کی آزادی نزدیک ہے؛ مزاحمتی محاذ کے لئے سب سے بڑی نعمت رہبرِ انقلاب کا وجود ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے بیت المقدس کی آزادی کو نزدیک قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ کے لئے سب سے بڑی نعمت رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای کا وجود ہے۔
-
حشد الشعبی عراق کے نائب:
موجودہ زمانے کا سب سے اہم محاذ "ولایت اور ثقافتی محاذ" ہے، حجتالاسلام سید ہاشم الحیدری
حوزہ / اسلام کی تاریخ میں جتنی بھی جنگیں ہوئیں ان میں ولایت ہمیشہ رہی ہے۔ موجودہ زمانے کا سب سے اہم محاذ "ولایت اور ثقافتی محاذ" ہے۔