حوزہ/ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اس ویڈیو میں جارحیت، جنگ بندی اور صلح کے تصور کو واضح طور پر پیش کیا ہے۔ ظلم، حملے اور قتلِ عام کے بعد بغیر جوابدہی کے صلح کرنا ناانصافی اور مزید جرائم کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔ حقیقی امن اسی وقت ممکن ہے جب جارحیت کا مؤثر جواب دیا جائے، ظالم کو اس کے جرم کی سزا ملے اور دنیا ایسے اقدامات کی حوصلہ شکنی کرے تاکہ مستقبل میں بے گناہ انسانوں پر حملوں کا راستہ روکا جا سکے۔ صلح کے بارے میں اسلام کا موقف جاننے کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
-
بحرین میں شیعہ علما کی گرفتاریوں اور خفیہ مقدمات پر انسانی حقوق کے حلقوں کی تشویش
حوزہ/ بحرین میں شیعہ علماء کے خلاف جاری عدالتی کارروائی پر انسانی حقوق کے ماہرین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خفیہ سماعتوں، وکلا سے…
-
ویڈیو/ اتحادِ ملت؛ دشمن کی شکست | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرماتے ہیں کہ اسلامی انقلاب کی سلامتی، حقانیت اور استحکام کا راز، خدا کے دشمنوں سے برائت، قومی اتحاد،…
-
ویڈیو/ شہید رہبرؒ کا اعلان؛ مثلی لا یبایع مثل یزید | محمد حسین پویانفر
حوزہ/ امام حسینؑ کا ابدی پیغام "مثلی لا یبایع مثل یزید" اور "ہیہات منا الذلۃ" آج بھی اہلِ حق کے لیے آزادی، عزت اور استقامت کا منشور ہے۔ یہ کلام اسی حسینی…
-
ویڈیو/ امام حسینؑ نے عمر بن سعد کو لاجواب کر دیا | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے محاصرے میں، جب بظاہر تمام حالات امام حسینؑ کے خلاف تھے، تب بھی آپؑ کا لہجہ…
-
ویڈیو/ اٹھ کھڑے ہو! جہاد کا حکم آ چکا ہے | حاج مہدی رسولی
حوزہ/ دشمن اگر یہ سمجھتا ہے کہ ظلم، قتل و غارت اور جارحیت سے اہلِ حق کے حوصلے پست ہو جائیں گے تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔ شہداء کا پاک خون، مجاہدین کی استقامت…
-
جنت البقیع پہلا قبرستان جس کا انتخاب خداوند عالم نے کیا اور سرکار دوعالم نے اس کی بنیاد رکھی، مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ البقیع آرگنائزیشن شکاگو (امریکہ) کے زیرِ اہتمام امام زین العابدینؑ کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ بین الاقوامی آن لائن البقیع کانفرنس میں صدرِ مجلس…



آپ کا تبصرہ