ظلم
-
عوامی بیداری کے ذریعے ظلم کے خلاف جدوجہد طلاب کی اہم ذمہ داری ہے: حجت الاسلام محسن پاک طینت
حوزہ/ مدرسہ علمیہ الزہرا (س) یزد میں ایام فاطمیہ کی مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام محسن پاک طینت نے کہا: طلاب کو ظلم و جور کے خلاف عوامی بیداری لانے کی ضرورت ہے، کیونکہ معاشرے کو صرف شعور و بیداری کے ذریعے ظلم سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔
-
ویڈیو/ ہمارا مقصد ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہے
حوزہ/ سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت ایران کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس سے رہبر انقلاب کا خطاب۔
-
لکھنؤ میں شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزاء کا انعقاد:
ظلم کے خلاف اور مظلوم کی حمایت اسلامی تعلیمات کا حصہ ہے، امریکہ اسرائیل کو اسلحہ دینا بند کرے: مولانا یعسوب عباس
حوزہ/ مولانا یعسوب عباس نے اسرائیل کی طرف سے حالیہ ایران پر کئے گئے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک اسرائیل کو اسلحہ دینا بند کریں، فلسطین اور لبنان میں بے گناہ عورتوں اور بچوں کا قتل عام فوری روکا جائے۔
-
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے رکن:
جو صہیونی مظالم پر خاموش رہے وہ مسلمان نہیں ہوسکتا/ مزاحمتی محاذ کو روکا نہیں جاسکتا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین علیرضا ایمانی مقدم نے اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کو ہر انسان کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایات کے مطابق جو شخص اسرائیلی جرائم و مظالم کے خلاف خاموش رہے، وہ مسلمان نہیں ہے۔
-
اشعار/ بیت مقدس بھی ہمیں لینا ہے واپس اس سے
اشعار/بیت مقدس بھی ہمیں لینا ہے واپس اس سے، یہ یقیں دل میں عقیدت کا سجا ڈالا ہے
-
زیارت اربعین سے واپسی پر تیونسی خاتون کا گھر ضبط، کشیدہ صورتحال کا سامنا
حوزہ/ تیونسی محقق اور میڈیا کی شخصیت ’’ریم الوریمی‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ زیارتِ اربعین میں شرکت کے بعد ان کے گھر کو ضبط کر لیا گیا، جس سے صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے، امام حسینؑ کا پیغام ظلم کے خلاف جدوجہد اور اپنی آزادی کا دفاع ہے۔
-
امیر المومنین علیہ السلام کے کلام میں ’’عبد‘‘ کے معنی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین فرحزاد نے کہا: حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب (ع) سے پوچھا گیا کہ عبد کا کیا معنی ہے؟ امامؑ نے جواب میں فرمایا: "عبد یعنی انسان عادل اور مومن ہو، ایمان اور اسلام کی صرف ایک شرط ہے اور وہ یہ ہے جسے سورہ انعام کی آیت نمبر 82 میں بیان کیا گیا ہے کہ انسان خود پر، خدا پر اور دوسروں پر ظلم نہ کرے۔
-
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ
حوزہ/ حالیہ رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہوا ہے، یہ ملک تقریباً 50 لاکھ مسلمانوں پر مشتمل ہے، جو مغربی یورپ میں مسلمانوں کی دوسری بڑی آبادی ہے۔
-
اسرائیل کو سزا سے فرار نہیں ہونے دینا چاہئے:صدر انڈونیشیا
حوزہ/ انڈونیشیا کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کو سزا سے فرار ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے اور اگر اتنے جرائم کہیں اور ہوتے تو دنیا خاموش نہ رہتی۔
-
اقوام متحدہ:
صہیونی حکومت پر اقتصادی اور سیاسی پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ خوراک سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے "میشل فخری" نے کہا کہ اسرائیل پر اقتصادی اور سیاسی پابندیاں عائد کیے جانے کی ضرورت ہے۔
-
امام جمعہ رودان: غزہ عالم اسلام کا پہلا مسئلہ ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام بارانی نے غزہ کی جنگ کو عالم اسلام کا پہلا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا: وحشی اور بھیڑیے نما صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مزاحمت کے خلاف اپنی نااہلی اور کمزوری کو جب دیکھا تو عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے لگے اور بے گناہ لوگوں کے گھروں کو تباہ کیا اور نہ جانے کتنے گھنونے جرائم کا ارتکاب کیا۔
-
کشمیر؛آغا سید حسن کی قیادت میں بڈگام میں یوم القدس کا سب سے بڑا جلوس برآمد
حوزہ/ کشمیر میں آغا سید حسن کی قیادت بڈگام میں یوم القدس کا سب سے بڑا جلوس برآمد ہوا جس میں ہزاروں عقیدتمندوں نے فلسطینی مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
-
اسلام میں ظلم سے نفرت اور مظلوم کی حمایت کی بات کی گئی ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ اجتماع سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ ہمیں فلسطین سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کے حقوق کی بات کرنا ہوگی کیونکہ یہ ماہ مقدس ہمیں رب کی رضا مندی اور اہلبیت رسولؑ کی محبت کا عملی مظاہرہ کرنے کا حکم دیتا ہے۔
-
غزہ کے بچوں کا نوحہ
حوزہ/ غزہ کی ان اپارٹمنٹ میں کوئی بچی نہیں رہتی؟ ہزاروں ان سکولوں میں ملالہ ایک بھی نہیں تھی، ان منہدم سکولوں سے کوئی بستہ؟ کوئی کاپی؟ کوئی ڈائری نہیں ملتی؟
-
مغربی ممالک کی منافقت آشکار !
حوزہ/ مغربی ممالک انسانی حقوق کے علمبردار ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور اس پر دوسرے ممالک کو مسلسل لیکچر دیتے ہیں لیکن انہوں نے اسرائیلی مظالم اور نسل کشی کے اقدامات پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں کا دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ
حوزہ/ عراقی اسلامی مزاحمتی جنگجوؤں نے ہفتے کی صبح دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
غزہ میں خان یونس علاقے پر حملوں میں 50 فلسطینی شہید
حوزہ/ غزہ میں خان یونس علاقے پر حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
حدیث روز | دو قسم کے ظلم کہ جن سے منع کیا گیا ہے۔
حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں دو قسم کے ظلم کہ جن سے منع کیا گیا ہے، کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
ظلم کرتے ہوئے کوئی لرزتا ہی نہیں
حوزہ/ جدھر نظر اٹھائیں ظلم ہی ظلم نظر آتا ہے۔ کہیں گولی، کہیں میزائیل، کہیں بم ، کہیں قید و بند ، کہیں پیاس سے تڑپتی انسانیت، کہیں بھوک سے تڑپتے بچے، کہیں یتیموں کے آنسو تو کہیں بیواؤں کی فریاد، کہیں جسم و بدن پر ستم تو کہیں فکر و روح پر غلبہ۔ ہر جانب ظلم ہی ظلم ہے۔ جدھر دیکھیں ظلم کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ ہے۔
-
صہیونی مظالم پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بزرگ عیسائی رہنماؤں کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس اور روس، جارجیا، ترکی، لبنان، یونان اور ورلڈ کونسل آف چرچز کے عیسائی رہنماؤں کو الگ الگ خطوط کے ذریعے اسرائیل کے جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
دنیا کا ہر حق پسند انسان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے: حجۃ الاسلام سید سلیمان حسینی
حوزہ/ تھائی لینڈ کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین سید سلیمان حسینی نے کہا:اس طرح کے اجتماعات اس قابض اور ظالم حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام پر ایک چھوٹا سا رد عمل ہے، اور ہر حق پسند انسان چاہے اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو، فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہو کھڑا ہو سکتا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ کسی کے کہنے پر شروع نہیں ہوا، ایران فلسطینیوں کی مدد کو نہیں چھپاتا: علی لاریجانی
حوزہ/ ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے فلسطینی قوم کے لیے ایران کی امداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے طویل عرصے سے فلسطینی عوام کی مدد کی ہے اور یہ امداد نہ صرف سیاسی اور روحانی ہے اور ہم نے اس موضوع کو کبھی چھپایا نہیں ہے اور یہ ایک اہم ذمہ داری ہے۔
-
غزہ میں قتل عام اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا بیان
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے غزہ میں ہو رہے قتل عام اور صہیونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
امریکہ نے تسلیم کیا کہ ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم ہوتے ہیں
حوزہ/ امریکہ کے ادارہ برائے مذہبی آزادی نے ہندوستان میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم پر بات کی ہے۔
-
تشدد اور نفرت کا سد باب کرنے کے سلسلے میں آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے نام خط
حوزہ/ پوپ فرانسس کے حالیہ خط کے جواب میں، مرجع عالی قدر آیت اللہ سیستانی نے پرامن، مفاہمت اور بھائی چارےکو فروغ دینے اور تشدد اور نفرت کو ختم کرنے کے لیے تلاش و کوشش کی اہمیت پر زور دیا۔
-
اس سال کے آغاز سے اب تک 28 فلسطینی بچے اور لڑکے شہید ہو چکے ہیں
حوزہ/ اسرائیلی فوج اس سال کے آغاز سے اب تک کم از کم 28 فلسطینی بچوں اور لڑکوں کو موت کے گھاٹ اتار چکی ہے۔
-
اسرائیل کا فلسطین پر کوئی حق نہیں ہے: یہودی عالم
حوزہ/ انگلینڈ میں رہنے والے ایک یہودی عالم اور ربی ’’حنان بیک ‘‘نے تصدیق کی کہ اسرائیل کا فلسطین پر کوئی حق نہیں ہے اور دجلہ سے لے کر فرات تک کی زمینیں صرف فلسطینیوں کی ہیں۔
-
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ سے مشرقی آشوری چرچ کے عالمی رہنما کی ملاقات:
تمام مذاہب غاصب صہیونی کے ظلم کے خلاف ڈٹ جائیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بنی نوع اِنسان کو درپیش چیلنجوں کے مقابلے میں، آج مذاہب کو تعمیری کردار ادا کرنا چاہیئے، کہا کہ تمام مذاہب کو غاصب صہیونی حکومت کے ظلم و ستم کا ڈٹ کر مزاحمت کرنی چاہیئے۔
-
ہندوستان میں مذہبی آزادی کے متعلق یو ایس سی آئی آر ایف کی رپورٹ جاری
حوزہ/ یو ایس سی آئی آر ایف نے مذہبی آزادی سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ میں امریکی محکمہ خارجہ سے کہا کہ وہ ہندوستان کو مذہبی آزادی کے عنوان سے دوسرے ممالک کے ساتھ 'خاص تشویش کا حامل ملک' کے طور پر نامزد کرے۔
-
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال مسلسل 82ویں دن بھی جاری
حوزہ/ صیہونی مظالم کا شکار فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 82 دنوں سے جاری ہے۔