حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی تحریک نائیجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی حفظہ اللہ نے عراق میں شہید امام و مجاہد کی تشییع میں شرکت کی۔
شیخ ابراہیم زکزاکی نے اپنی اہلیہ، خانوادہ کے افراد اور حوزہ علمیہ نجف اشرف میں علماء و طلاب نائیجیریا کے ہمراہ نجف اشرف اور کربلائے معلی میں شہید امت حضرت آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای قدس اللہ نفسہ کی تشییع اور نماز جنازہ میں شرکت کی۔














آپ کا تبصرہ