تشییع (12)
-
حجت الاسلام سید عرفان مہدی زیدی کی حوزہ نیوز کے نمائندہ سے گفتگو:
انٹرویوزرہبر شہید کی تشییع کے بعد انقلاب اسلامی ایک نئے اور تاریخ ساز مرحلے میں داخل ہو چکا
حوزہ / حجت الاسلام سید عرفان مہدی زیدی نے کہا: رہبر عزیز کی شہادت کے بعد انقلاب اسلامی ایران کی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ پوری دنیا اس عظیم الشان تشییع…
-
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی:
انٹرویوزرہبرِ شہید نے اپنی حیاتِ مبارکہ اور اپنی شہادت کے ذریعہ پوری امتِ مسلمہ کی عزت و وقار میں اضافہ کیا
حوزہ / علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا: رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کی تشییع اور نمازِ جنازہ میں شرکت میرے لیے ایک تاریخی اور ناقابلِ فراموش تجربہ تھا، جہاں ایرانی قوم…
-
گیلریپوسٹر | امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کی تشییع و تدفین کے موقع پر پیغام کا تصویری مجموعہ
حوزہ/ اس تصویری مجموعے میں شہدائے راہِ حق، قیامِ امام حسینؑ، حسینی مکتب، اسلامی انقلاب، شہادت، مزاحمت، وفاداری، شہداء کے خون کا انتقام کا ذکر کیا گیا ہے کہ حتماً لیا جائے گا۔ عاشورا صرف ایک…
-
تاریخ کی سب سے بڑی تشییع جنازہ؛
ایرانرہبرِ شہید (رہ) کی تشییع میں 4 کروڑ سے زائد افراد کی شرکت
حوزہ/ رہبرِ شہید (رہ) کی تشییع اور وداع کے پروگرام میں شرکت کرنے والوں کی مجموعی تعداد 4 کروڑ 10 لاکھ سے 4 کروڑ 30 لاکھ کے درمیان ریکارڈ کی گئی ہے جسے متعلقہ ذرائع نے تاریخِ عالم کی سب سے بڑی…
-
جہانشیخ ابراہیم زکزاکی کی عراق میں رہبر شہید (رہ) کی تشییع و نماز جنازہ میں شرکت + تصاویر
حوزہ / اسلامی تحریک نائیجیریا کے رہبر نے عراق میں شہید امام و مجاہد کی تشییع میں شرکت کی۔
-
ایرانآیت اللہ اعرافی کا رہبر شہید (رہ) کی تشییع میں بے مثال شرکت پر مراجع تقلید، علماء اور عوام کو خراج تحسین
حوزہ / تہران اور قم المقدسہ میں یہ تاریخی اور بے مثال تشییع، ایمان، مقاومت اور اتحاد کی عظمت کا ایک سلسلہ اور دشمنوں کے خلاف ایک مضبوط ڈھال تشکیل دیتی ہے اور اس سے متاثر ہو کر محترم ذمہ داران،…
-
مدیر جامعۃ الزہرا (س):
خواتین و اطفالرہبر شہید (رہ) کی تشییع میں عوام کی بے پناہ شرکت دشمن کے حساب و کتاب کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
حوزہ/ مدیر جامعۃ الزہرا (س) نے رہبر شہید (رہ) کی تشییع میں عوام کی وسیع شرکت کو دشمن کے حساب و کتاب کی ناکامی قرار دیا اور کہا: کروڑوں افراد نے اپنی شرکت کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ آخری قطرہ خون…
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں رہبر شہید (رہ) کی تشییع کے مناظر / لاکھوں افراد کی تاریخی شرکت
حوزہ/ قم المقدسہ میں آج بروز منگل، 7 جولائی 2026ء کی صبح سویرے سے رہبر شہید، امام مجاہد شہید حضرت آیتالله العظمیٰ سید علی خامنہای اور ان کے شہید اہلِ خانہ کی تشییع کا عظیم الشان اور تاریخی…
-
ایرانمسجد جمکران انتظامیہ کی جانب سے رہبر شہید (رہ) کی تشییع کے موقع پر اہم ہدایات جاری
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کی انتظامیہ نے رہبر شہید (رہ) کے جسدِ اطہر پر تاریخی نمازجنازہ اور تشییعی مراسم میں شرکت کرنے والے زائرین کی سہولت، نظم و ضبط اور بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے تفصیلی ہدایات…
-
ایرانقم المقدسہ، تشییعِ پیکرِ مطہرِ رہبرِ شہید (رہ) کے لیے مکمل آمادہ
حوزہ / بروز منگل 7 جولائی 2026ء کو قم المقدسہ میں رہبرِ شہید (رہ) کی نماز جنازہ کے مراسم صبح سویرے نمازِ صبح کے بعد شروع ہو جائیں گے۔
-
ایرانقم المقدسہ میں رہبر شہید (رہ) کی تشییع کے موقع پر 1200 مواکب تعینات
حوزہ/ سازمان تبلیغات اسلامی قم کے ڈائریکٹر جنرل نے رہبر شہید (رہ) کی تشییع کے موقع پر زائرین کی خدمت کے لیے 1200 موکب کی تعیناتی کی خبر دی ہے۔
-
ایرانرہبر شہید (رہ) کی تشییع نماز جنازہ کمیٹی کی جانب سے شرکاء کے لیے رہنما ہدایات جاری
حوزہ/ رہبر شہید (رہ) کی تشییع نماز جنازہ کمیٹی نے تمام افراد سے درخواست کی ہے کہ وہ اس عظیم مراسم میں شرکت کے دوران سرکاری اعلانات پر خصوصی توجہ دیں اور انتظامی عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔