شیخ ابراہیم زکزاکی (7)
-
شیخ ابراہیم زکزاکی:
جہانعلم و دانش نے ایران کو موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور استقامت کا مظاہرہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا
حوزہ / شیخ ابراہیم زکزاکی نے مفید علم حاصل کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پرائمری اور سیکنڈری سطح کے طلبہ سے کہا ہے کہ وہ ایسے علوم کے حصول کے لیے کوشش کریں جو ان کے لیے، ان کے دین اور معاشرے…
-
شیخ ابراہیم زکزاکی:
جہانپیروانِ مکتبِ امام حسین (ع) شہادت کو ذلت و تسلیم پر ترجیح دیتے ہیں
حوزہ / شیخ ابراہیم زکزاکی نے شہر سولیجا میں امام حسین علیہ السلام کی اربعین واک کے اختتامی مراسم سے خطاب کرتے ہوئے زیارت اربعین کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا: مکتب امام حسین علیہ السلام کے پیروکار…
-
جہاننیجیریا میں محبانِ اہل بیت (ع) کی عظیم الشان اربعین واک کا آغاز
حوزہ / نیجیریا کے شمالی علاقے کانو سے مسلمانوں، محبانِ اہل بیت علیہم السلام اور شیخ ابراہیم زکزاکی حفظہ اللہ کے شاگردوں نے جمعرات 30 جولائی 2026ء کو سالانہ اربعین حسینی واک کا آغاز کر دیا۔
-
جہانشیخ ابراہیم زکزاکی کی عراق میں رہبر شہید (رہ) کی تشییع و نماز جنازہ میں شرکت + تصاویر
حوزہ / اسلامی تحریک نائیجیریا کے رہبر نے عراق میں شہید امام و مجاہد کی تشییع میں شرکت کی۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی:
جہانمکتب امام حسین (ع) یعنی مکتبِ ایثار و پائیداری / ہمیں کبھی بھی ظلم کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرنا چاہیے
حوزہ / اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے گھر ابوجا (دارالحکومت) میں دسویں محرم (یوم عاشورا) کی مناسبت سے سید و سالار شہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی سوگواری کی…
-
جہانشیخ ابراہیم زکزاکی کا سوشل میڈیا کے درست استعمال کے بارے میں واضح مؤقف
حوزہ / شیخ ابراہیم زکزاکی نے سوشل میڈیا کے صحیح استعمال کی ضرورت پر زور دیا اور ان پلیٹ فارمز کے غلط استعمال کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
جہانشیخ ابراہیم زکزاکی: مکتبِ اہل بیت سے وابستگی، امت اسلامیہ کی عزت اور فتح کا راستہ/ ایران کی استقامت اور کامیابی، اہل بیت (ع) کی راہ اور تعلیمات پر استقامت کی مرہونِ منّت ہے
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے ابوجا میں شعراء یونین کی جانب سے منعقدہ دوسری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مکتبِ اہل بیت علیہم السّلام سے وابستگی، امت اسلامیہ کی عزت اور…