ریلی (37)
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں یوماللہ ۱۳ آبان کی عظیم الشان ریلی؛ عوام کی بھرپور شرکت
حوزہ/ قم المقدسہ کے مومن، ولایتمدار اور انقلابی عوام نے ایران کے دیگر شہروں کی طرح یوماللہ ۱۳ آبان کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی میں بھرپور شرکت کر کے انقلاب اسلامی، امامین انقلاب اور خون شہداء…
-
ایرانایران کے مختلف شہروں میں یوم اللہ ۱۳ آبان کی عظیم الشان ریلیاں، عوام کی بھرپور شرکت کے ساتھ استکبار کے خلاف عزمِ نو کی تجدید
حوزہ/ 13 آبان، یوم اللہ کے موقع پر تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے جوش و خروش کے ساتھ ریلیوں میں شرکت کی اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے بلند کرتے ہوئے انقلاب اسلامی، امامین…
-
ایرانقم المقدسہ میں یوماللہ ۱۳ آبان کی عظیم الشان ریلی؛ عوام کی بھرپور شرکت اور ظلم و استکبار کے خلاف عزمِ نو کی تجدید+ویڈیو
حوزہ/ قم المقدسہ کے مومن، ولایتمدار اور انقلابی عوام نے ایران کے دیگر شہروں کی طرح یوماللہ ۱۳ آبان کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی میں بھرپور شرکت کر کے انقلاب اسلامی، امامین انقلاب اور خون شہداء…
-
گیلریتصاویر/انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام عید میلاد النبی (ص) اور یومِ ولادتِ امام صادقؑ کی شاندار تقاریب؛ ہزاروں مؤمنین کی شرکت
حوزہ/عید میلاد النبی (ص) اور یومِ ولادتِ باسعادت امام جعفر صادقؑ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے امام باڑہ یال پٹن میں ایک شاندار محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں علمائے…
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام عید میلاد النبی (ص) اور یومِ ولادتِ امام صادقؑ کی شاندار تقاریب:
ہندوستانتعلیماتِ محمد و آل محمد (ع) عالمِ انسانیت کے لیے سرچشمۂ ہدایت ہیں، آقا حسن صفوی
حوزہ/عید میلاد النبی (ص) اور یومِ ولادتِ باسعادت امام جعفر صادقؑ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے امام باڑہ یال پٹن میں ایک شاندار محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں علمائے…
-
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
ہندوستانعشقِ رسولؐ کے سامنے فروعی اختلافات کی کوئی حیثیت نہیں: آقا حسن صفوی
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے بڈگام میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی؛ تقریب کے بعد حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ سے مرکزی امام بارہ بڈگام تک ایک بے…
-
ہفتۂ وحدت اور عید میلاد النبی کے موقع پر جیکب آباد میں شیعہ سنی کی مشترکہ عظیم الشان ریلی
پاکستانامت مسلمہ تعلیماتِ رسول اکرم پر متحد ہو کر اسلام دشمن قوتیں خصوصاً اسرائیل اور امریکہ کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرے: علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ کے موقع پر باب الحوائج ٹرسٹ کی جانب سے اے ڈی سی کالونی جیکب آباد بلوچستان سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی…
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان کے تحت جاری ہفتۂ وحدت کی تقریبات کے سلسلے میں ماگام میں عظیم الشان میلاد نبیؐ ریلی
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے اہتمام سے ہفتۂ وحدت اور عید میلاد النبیؐ کی خصوصی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے کی دوسری عظیم ریلی امان کمپلیکس ماگام سے برآمد ہوکر امام بارگاہ…
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت وادی بھر میں ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا آغاز؛
ہندوستانحضرت نبی رحمتؐ کی سیرتِ پاک پر عمل کرنا ہی حقیقی جشن ہے: آقا سید حسن موسوی
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام ہفتۂ وحدت اور عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سے وادی بھر میں تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ اس سلسلے کا آغاز حسبِ روایت خانقاہ میر شمس الدین اراکیؒ…
-
-
ایرانقم المقدسہ میں یوم قدس کی ریلی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
حوزہ / اسلامی تبلیغاتی رابطہ کونسل صوبہ قم نے تمام انقلابی عوام کو یوم قدس کی ریلی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
ہندوستانامام مہدی (عج) کی ولادت با سعادت پر بڈگام میں عظیم ریلی، علماء و مومنین نے خراج عقیدت پیش کیا
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر شریعت آباد یوسف آباد بڈگام کے زیر اہتمام حضرت منجی عالم بشریت امام مہدی آل محمد عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایک ریلی کا انعقاد…
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان کے تحت جموں و کشمیر میں عظیم الشان جشن اور ریلی کا انعقاد
حوزہ/ ولادتِ باسعادت حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی مناسبت سے میر گنڈ بڈگام میں، انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا، جس کے بعد ریلی نکالی گئی،…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانآج ایران کی دفاعی طاقت دشمن کے خوف اور دوست کے فخر کا سبب ہے اور اس کی پیشرفت جاری رہنی چاہیے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ 12 فروری 2025 کی صبح ایران کی وزارت دفاع کے کچھ عہدیداروں اور دفاعی صنعت کے کچھ سائنسدانوں، ماہرین اور کارکنوں سے ملاقات کی۔
-
22 بہمن کی ریلی سے آیت اللہ حسینی بوشہری کا خطاب
علماء و مراجعآج دنیا میں خمینی دوم کی آواز گونج رہی ہے/ استکبار کے سامنے سر تسلیم خم کرنے والے رسوا ہو رہے ہیں
حوزہ/ قم میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر 22 بہمن کی عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے کہا کہ آج دنیا میں "خمینی دوم" کی آواز گونج رہی ہے اور رہبر…
-
ہندوستانکارگل کے سورو میں ولادتِ جناب علی اکبر(ع) اور انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
حوزہ/ ولادتِ باسعادت حضرت علی اکبر علیہ السّلام اور انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر کارگل کے سورو علاقے میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جو مقررہ راستوں تیسور مرکز پر پہنچی۔
-
گیلریتصاویر/ کارگل کے سورو میں ولادتِ جناب علی اکبر(ع) اور انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
تصاویر/کارگل کے سورو میں ولادتِ جناب علی اکبر(ع) اور انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی، ریلی میں مؤمنین و مؤمنات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ایرانقم المقدسہ میں 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی بھرپور اور تاریخی شرکت+تصاویر
حوزہ/ انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر قم کے عوام نے 22 بہمن کی ریلی میں بھرپور اور وسیع پیمانے پر شرکت کرکے انقلاب اور اسلامی نظام کی حمایت کا اظہار کیا۔
-
آیت الله العظمی جوادی آملی:
علماء و مراجعانقلاب اسلامی کی سالگرہ کی ریلی میں شرکت گویا امام خمینی(رح) اور شہداء کی قدردانی کرنا ہے
حوزہ / آیتاللهالعظمی جوادی آملی نے کہا: ہم سب إن شاءالله کل بروز پیر 10 فروری 2025ء کو 22 بہمن 1403 شمسی انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی ریلی اور تقریبات میں شرکت کریں گے اور نظامِ اسلامی…