حوزہ/عید میلاد النبی (ص) اور یومِ ولادتِ باسعادت امام جعفر صادقؑ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے امام باڑہ یال پٹن میں ایک شاندار محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام نے سیرتِ رسول اکرم (ص) کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha