حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے اہتمام سے ہفتۂ وحدت اور عید میلاد النبیؐ کی خصوصی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے کی دوسری عظیم ریلی امان کمپلیکس ماگام سے برآمد ہوکر امام بارگاہ یاگی پورہ میں اختتام پذیر ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha