ضلع بڈگام
-
خواتین کے لیے حضرت زہراء (س) کی ازدواجی زندگی رول ماڈل ہے، محترمہ شمائلہ زینب
حوزہ/ بڈگام جموں و کشمیر میں یومِ علی اصغر علیہ السلام کے اجتماع سے محترمہ معلمہ خواہر پروینہ اختر اور معلمہ شمائلہ زینب نے خطاب کیا۔
-
کشمیر؛آغا سید حسن کی قیادت میں بڈگام میں یوم القدس کا سب سے بڑا جلوس برآمد
حوزہ/ کشمیر میں آغا سید حسن کی قیادت بڈگام میں یوم القدس کا سب سے بڑا جلوس برآمد ہوا جس میں ہزاروں عقیدتمندوں نے فلسطینی مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے تحت ولادتِ مہدی موعود (ع) کا عظیم الشان جشن
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ کشمیر کے زیر اہتمام، حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام میں جشن ولادت امام زمان(عج) کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔
-
بڈگام میں انجمن شرعی کے اہتمام سے ہفتہ وحدت کی اختتامی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ بڈگام میں انجمن شرعی کے اہتمام سے ہفتہ وحدت کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ سے مرکزی امام باڑہ بڈگام تک ایک بے نظیر ریلی نکالی گئی۔
-
بڈگام و اسکندرپور، بیروه میں مجالس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ بڈگام و اسکندرپور، بیروه میں بمناسبت رحلت جانگداز رحمة للعالمين پیامبر معظم ؐ و شهارت نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان شریعت آباد یوسف آباد بڈگام کشمیر کے تحت شہادت امام جواد (ع) کی مناسبت سے مجلسِ عزا منعقد
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیان شریعت آباد یوسف آباد بڈگام کشمیر کے تحت امام بارگاہ امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجه الشریف چوند پورہ بڈگام میں امام محمد تقی علیہ السّلام کی شہادت کے موقع پر مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام میں انجمن شرعی کے اہتمام سے دوروزہ حج تربیتی کیمپ کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام میں انجمن شرعی کے اہتمام سے دوروزہ حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں حجت الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی نے فلسفہ حج کے مختلف گوشوں کی وضاحت کی ۔
-
امام جعفر صادقؑ کے یوم شہادت پر گریند کلان بڈگام میں سالانہ مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ/ امام جعفر صادقؑ کے یوم شہادت پر گریند کلان بڈگام میں سالانہ مجلس عزا کا اہتمام گیا جس میں حجۃ الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی نے امام عالی مقامؑ کے علمی کمالات اور سیرت پر روشنی ڈالی۔
-
جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد
حوزہ/ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں ادارۂ الزہرا (ع) ٹرسٹ کی جانب سے اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
عید بعثت اور معراج النبی (ص) کے موقع پر آغا سید حسن کا ہدیہ تہنیت
جامع مسجد شریف بڈگام میں عظیم الشان جشن بعثت کا انعقاد
حوزہ/ عید مبعث اور معراج النبی (ص) کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے زیر اہتمام جامع مسجد شریف بڈگام میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
بڈگام میں عوامی مفادات اور ناگزیر ضروریات کو نظر انداز کرنے پر آغا حسن کا شدید ردعمل
حوزہ/ مرکزی امام باڑہ بڈگام میں نماز جمعہ کے بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آغا حسن نے کہا کہ ترقیاتی منصوبہ سازی میں انتہائی عوامی ضروریات کے امورات کو اولین ترجیع دینا ازحد ضروری ہے اور ایسے منصوبے جو عوام کی نگاہ میں اہمیت کے حامل نہیں ان پر کثیر رقم خرچ کرنا کوئی سنجیدہ اقدام نہیں۔
-
کشمیر میں صرف ضلع بڈگام آکسیجن پلانٹ سے محروم کیوں،انجمن شرعی شیعیان کا اظہار افسوس اور ریاستی انتظامیہ سے مطالبہ
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان نے ضلع بڈگام کو آکسیجن پلانٹ سے محروم رکھنے پر شدید برہمی اور افسوس ظاہر کرتے ہوئے ریاستی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ عالمی وبا کی موجودہ شدید اور مہلک لہر کے پیش نظر ضلع بڈگام کو بھی جلد از جلد ایک آکسیجن پلانٹ فراہم کرنے کا اقدام کریں۔