ہفتہ 17 جنوری 2026 - 23:43
ویڈیو/بغداد؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع

حوزہ/عراق کے دارالحکومت بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی جنگ طلب سیاست کی مذمت میں فلسطین اسٹریٹ بغداد میں ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا؛ جس میں علماء اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم کو نذرِ آتش کردیا۔

Video Duration: 00:57

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha