اسلامی جمہوریہ ایران
-
غزہ، امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقبرہ بن چکا ہے: جنرل سلامی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلابی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غزہ آج امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقبرہ بن چکا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کبھی بھی اپنا کھویا ہوا اقتدار دوبارہ حاصل نہیں کر سکے گی۔
-
غزہ تو ایک بہانہ ہے، دشمن کا اصل ٹارگٹ اسلامی جمہوریہ ایران ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین عابدینی
حوزہ/ صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: آج ہم سب جانتے ہیں کہ غزہ ایک بہانہ ہے، جس طرح عراق، افغانستان، یمن اور شام صرف ایک بہانہ ہے، دشمن کا مقصد صرف اسلامی جمہوریہ ایران کو ٹارگٹ کرنا ہے۔
-
تھران میں ۳۷ ویں وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے کچھ دیر پہلے ۳۷ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
-
مستحکم اور مضبوط ایران، دشمنوں کیلئے غیر قابلِ برداشت ہے، سنی عالم دین مولوی راستی
حوزہ/ ایرانی شہر سنندج کے نائب امام جمعہ نے کہا کہ مستحکم اور مضبوط ایران، دشمنوں کیلئے غیر قابلِ برداشت تھا اور ہے، لہٰذا اسلامی جمہوریہ ایران کی سالمیت اور خودمختاری کو کمزور کرنے کیلئے ہر قسم کا اقدام کر رہے ہیں۔
-
مجموعی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف سرحدوں سے 40 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد و رفت
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے چیف نے کہا ہے کہ اس سال ایرانی مختلف سرحدوں سے مجموعی طور 40 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد و رفت ہوئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمٰی نوری ہمدانی کا قرآن مجید کی توہین پر شدید ردعمل کا مظاہرہ:
حقوق بشر کے دعویدار خاموش تماشائی بنے قرآن مجید کی توہین کیلئے ماحول فراہم کر رہے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی نوری ہمدانی نے حالیہ دنوں یورپ ممالک میں قرآن مجید کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک کے سربراہان اور مسلم امہ کو ہر حالت میں قرآن مجید کی توہین پر ردعمل کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔
-
خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ پاکستان کے تحت ولادتِ امام رؤف کے موقع پر عظیم الشان تقریب
حوزه/ خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ پاکستان کے تحت حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت سے محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایران کے سب سے بڑے دشمن امریکا اور صیہونی حکومت روز بروز زیادہ کمزور ہوتے جا رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام کو ملک کے حکام اور اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
-
ایرانی عدلیہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری ڈاکٹر جواد لاریجانی:
نیو ورلڈ آرڈر اور ایران کی پوزیشن امریکہ جس نیو ورلڈ آرڈر کی بات کرتا ہے اس کا شیرازہ بکھر چکا
حوزہ/ حالیہ چند مہینوں میں رہبر انقلاب اسلامی نے جن اہم موضوعات کا مکرر ذکر کیا ان میں ایک موجودہ عالمی نظام میں بنیادی تبدیلی اور ایک نئے عالمی نظام کی تشکیل کی طرف دنیا کی پیش قدمی ہے۔ ان کے بقول اس تبدیلی کی اہم خصوصیت، مغرب اور امریکہ کی طاقت کا زوال ہے۔ اس موضوع پر روشنی ڈالنے اور اس کا جائزہ لینے کے لئے عدلیہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری ڈاکٹر جواد لاریجانی نے اہم گفتگو کی ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی مزار شریف افغانستان میں دہشت گردانہ واقعہ کی مذمت
حوزہ/ حجۃ الاسلام شہریاری نے ایک بیان میں مزار شریف افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہمدان،ایران میں نمائندہ ولی فقیہ:
غیبت کے دوران، قرآن سے تمسک اہل بیت (ع) کا حکم ہے
حوزه / حجۃ الاسلام حبیب اللہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ بدقسمتی سے قرآن کی نسبت ہم نے کوتاہی کی ہے، کہا کہ غیبت کے دوران، اہل بیت(ع) کے احکامات میں سے ایک حکم، قرآن سے متمسک رہنا ہے، لہٰذا ہمیں قرآن سے انس رکھنے والوں کی کوششوں سے اہل بیت (ع) کے اس حکم پر عمل کرنا چاہیئے۔
-
ڈاکٹر محمد قربان پور دلاور:
میراث اسلامی کو زندہ کرنے میں جامعۃ المصطفیٰ کا بے مثال کردار رہا ہے
حوزه/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا میراث اسلامی کو زندہ کرنے میں بے مثال کردار کے عنوان سے لینگویج اینڈ کلچر کمپلیکس کے شعبۂ تحقیقات کے سربراہ کے تعاون سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی۔
-
اسلامی جمہوریہ نے لبرل ڈیموکریسی کے عزائم کو ناکام کر دیا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ جب قائم ہوتی ہے تو اپنے ساتھ جمہوریت بھی لاتی ہے، آزادی بھی لاتی ہے اور دین کو بھی ساتھ رکھتی ہے اور دنیا پر تسلط قائم کرنے کے لبرل ڈیموکریسی کے عمائدین کے عزائم کو ناکام بنا دیتی ہے۔
-
صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے جلوسوں میں عظیم الشان شرکت پر ملت ایران کو سلام کرتا ہوں: رہبر انقلاب
حوزہ/ رہبر انقلاب: 11 فروری کے گرانقدر جلوسوں کی خاطر میں ایرانی قوم کی تعظیم کرتا ہوں، میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ شکریہ ادا کروں، اس کا شکر خدا ادا کرے۔
-
راہ حق میں جد و جہد کرنے والوں کا خدا حامی و مددگار ہے، مولانا سید یاسین حسین عابدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید یاسین حسین عابدی نے ہندوستان کے صوبہ گجرات میی کہا کہ جو شخص خالصتاً لللہ کسی کام کو انجام دیتا ہے خداوند عالم اسکی توفیقات میں اضافہ کرتا ہے نیز اسکو کامیابی کے مرتبہ پر فائز کرتا ہے ۔
-
انقلاب اسلامی کے آثار و برکات
حوزہ/ اگرچہ انقلاب اسلامئ ایران کے رہبر شیعہ تھے لیکن یہ انقلاب ، شیعی اور ایرانی انقلاب کی صورت میں رونما نہیں ہوا بلکہ یہ ایسا انقلاب ہے جو تمام امت اسلامی کے لئے اتحاد و وحدت بخش ثابت ہوا ہے۔
-
عمان کے سلطان نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد دی
حوزہ/ عمان کے سلطان نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر ایران کے صدر کو مبارکباد پیش کی۔
-
تیسری قسط:
عالمی سیاست پر انقلاب اسلامی ایران کے اثرات
حوزہ/ پوری دنیا حیران ہے کہ امن پسند ایرانیوں نے سینکڑوں سالہ شہنشاہیت کی پر شکوہ حکومت کی اینٹ سے اینٹ کیوں بجادی ؟ اس شاہ ایران کا تختہ کیوں الٹ پلٹ دیا ؟
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں دس روزہ فجر تقریبات کا آغاز
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران میں دس روزہ فجر تقاریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان تقاریب کا اہتمام اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں ہوتا ہے۔
-
ایران کے کچھ چنندہ مینوفیکچررز پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے کچھ چنندہ مینوفیکچررز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گی۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا فرانسوی میگزین کے توہین آمیز اقدام پر مذمتی بیان
حوزہ/جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانسوی میگزین کی اشاعت میں ملوث عدالت، معنویت اور ثقافت دشمن حکومت جان لے کہ وہ خود ساختہ فسادات کی دلدل میں غرق ہو جائے گی اور یہ فسادات، شیطان کی پیروی اور غلامی کرنے والوں کے خاتمے کا باعث ہوں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای؛
عورتوں کو جنسی بردہ فروشی میں مبتلا کر دینے والا مغرب عورتوں کے حقوق کا علمبردار بنا ہوا ہے
حوزہ/ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے قریب علمی و سماجی میدانوں میں ممتاز خدمات انجام دینے والی خواتین اور نمونہ ماؤوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات۔
-
دفتر تبلیغات اسلامی حوزہ علمیہ قم کی جانب سے خوزستان میں وہابیت شناسی کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد:
وہابیت اور داعش عملی تکفیر میں بدل چکے ہیں: حجت الاسلام سید مہدی علی زادہ
حوزه/اسلامی تبلیغی مرکز حوزہ علمیہ قم کے سربراہ اور وہابیت اور تکفیری تحریکوں کی ڈیسک کے چیئرمین نے کہا کہ بدقسمتی سے وہابیت اور داعش مطلق تکفیر سے آگے بڑھ کر عملی تکفیر اور مسلمانوں کے قتل عام کی طرف بڑھ چکی ہے لہذا وہ خود اس اصطلاح(تکفیر) کے مستحق ہیں۔
-
شہداء کا پیغام امام راحل و رہبرِ انقلاب کی راہ پر گامزن رہنے کی تاکید ہے: امام جمعہ شہر کرد
حوزه/ ایرانی شہر کرد کے امام جمعہ نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دور حاضر میں شہداء کا پیغام سب کیلئے انقلاب اسلامی، امام راحل اور رہبرِ انقلاب کے نظریات کے تسلسل پر تاکید ہے۔
-
آیت اللہ العظمٰی مظاہری کا آیت اللہ روحانی کے ارتحال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت الله الحاج سید محمدصادق روحانی کے ارتحال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ گیلان ایران کے سربراہ:
حوزہ ہائے علمیہ کا فرض، زمان شناس علماء کی تربیت ہے
حوزہ/حوزه علمیہ گیلان ایران کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علی پور نے کہا کہ حوزہ ہائے علمیہ کے اہم ترین فرائض میں اہل دیانت، اخلاق و خلوص، دینی اور معاشرتی مسائل میں بابصیرت، زمان شناس اور جرأت مند طلاب کی تربیت شامل ہے۔
-
استادِ حوزہ علمیہ خواہران مغربی آذربائیجان:
حضرت زہرا (س) عالمِ انسانیت کیلئے باعثِ افتخار ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام عباس علی پور نے کہا کہ حضرت زہرا (س) عالم انسانیت کیلئے فخر ہیں، شیعہ و سنی سمیت عیسائی اور یہودی علماء نے آپ کے بارے میں متعدد کتابیں لکھیں ہیں اور آسمانی مذاہب پر ایمان رکھنے والے تمام انسان حضرت زہرا (س) پر فخر کرتے ہیں۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی سے حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اور طلاب کے نمائندوں کی ملاقات:
ضروری ہے کہ رہبر معظم کو ہم خود پہچانیں اور لوگوں کو پہچنوائیں، آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ حوزه علمیہ قم کے برجستہ استاد آیۃ اللہ ہمدانی نے کہا کہ رہبرِ انقلاب کی خصوصیات کو لوگوں کے سامنے بیان کیا جائے؛ کیونکہ امام راحل (رح) کی نظر میں جو کچھ تھا وہ سب رہبرِ انقلاب میں موجود ہے اور ہمیں پہلے ان کی شناخت حاصل کر کے ان کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔