اجتماع (66)
-
جہانحزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل: لبنانی جوانوں کے ہوتے ہم شکست تسلیم نہیں کریں گے
حوزہ/ حزب الله لبنان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے جوانوں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ حزب الله، صیہونی ریاست اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی شکست نہیں کھائے گی اور شہداء کے…
-
پاکستانکراچی پاکستان؛ خواہران میثاقِ با ولایت کا شہید مقاومت شہید سید حسن نصراللّٰه کی برسی پر عظیم الشان اجتماع
حوزہ/شہید مقاومت شہید سید حسن نصراللّٰه کی پہلی برسی کی مناسبت سے گزشتہ دنوں اسلامک ریسرچ سنٹر عائشہ منزل کراچی میں خواہران میثاقِ با ولایت کی جانب سے ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں…
-
جامع مسجد سکردو میں شہید مقاومت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع:
پاکستانمکتبِ تشیع کی بنیاد؛ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ہے، مقررین
حوزہ/ سید مقاومت شہید سید حسن نصرالله کی پہلی برسی کی مناسبت سے جامع مسجد سکردو بلتستان پاکستان میں ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام سمیت شہر بھر سے مؤمنین نے کثیر تعداد میں…
-
جہانعراق میں اربعین حسینی کے لیے 40 لاکھ سے زائد غیرملکی زائرین کی آمد
حوزہ/ زیارت اربعین کے لئے عراق کی اعلیٰ سیکورٹی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی 1447ھ کے موقع پر 40 لاکھ سے زائد عرب اور غیرملکی زائرین نے، لاکھوں عراقی زائرین کے ہمراہ، کربلا میں شرکت…
-
گیلریتصاویر/ تہران میں نماز جمعہ کے بعد لوگوں کا زبردست اجتماع
حوزه/ تہران کے انقلابی عوام نے جمعہ نصر کے عنوان سے نماز جمعہ کے بعد انقلاب اسکوائر پر حاضر ہوکر ایران پر ہونے والے صہیونی حملوں کے خلاف دنیا کے سامنے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
گیلریتصاویر/ صہیونی مظالم کے خلاف قم المقدسہ میں علماء و طلاب کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ ظالم و جابر اور بچوں کی قاتل صہیونی حکومت کے خلاف مدرسہ فیضیہ قم المقدسہ میں علماء و طلاب نے زبردست اجتماع کیا جس میں آیت اللہ اراکی نے خصوصی خطاب فرمایا ۔
-
قم المقدسہ میں علماء اور طلاب کا عظیم الشان اجتماع:
ایرانہم حسینی ہیں، جان دے سکتے ہیں لیکن دشمن کے سامنے تسلیم نہیں ہو سکتے: آیت اللہ محسن اراکی
حوزہ/ مجلس خبرگانِ رہبری اور حوزه علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن آیت اللہ محسن اراکی نے مدرسہ علمیہ فیضیہ قم میں حوزوی طلاب و اساتذہ کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ: "ہم راہِ حسین علیہ…
-
کوٹ ادو میں "غدیر و عاشوراء کانفرنس" کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
پاکستانپیغامِ غدیر و عاشورا کو علمی سطح پر عام کرنے کی ضرورت پر زور
حوزہ/ مجلسِ علماء امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام مبلغین امامیہ و آئمہ جمعہ والجماعت کا علاقائی اجتماع کوٹ ادو پنجاب پاکستان میں منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی اور اس موقع پر علمی…
-
پاکستانحضرت ابراہیمؑ کی قربانی قیامت تک کے انسانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ کوئٹہ پاکستان میں ایم ڈبلیو ایم کے سینئر رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے نمازِ عید الاضحیٰ کے اجتماع سے خطاب میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ امت مسلمہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو عید کے موقع پر…
-
پاکستانشہید سید حسن نصراللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں کراچی میں اجتماع کا انعقاد
حوزہ / امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے جعفرطیار سوسائٹی کراچی میں شہید سید حسن نصراللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانجشن ولادت امام مہدیؑ، آئی ایس او کراچی کے تحت مرکزی شب دعا کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ شرکاء سے خطاب مولانا ہادی ولایتی اور مولانا سید عروج زیدی نے کیا اور ظہور امام مہدی (عج) کی تیاری، مظلومین جہان کی حمایت اور ظلم کے خلاف قیام کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
-
جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین میں انقلابِ اسلامی ایران پر سالانہ اجتماع؛
پاکستانرہبر معظم کا وجود ہی انقلابِ اسلامی کی ضمانت ہے، کوئی طاقت اسے نقصان نہیں پہنچا سکتی، مقررین
حوزہ/ ڈیرہ اسماعیل خان میں جامعۃ النجف، کوٹلی امام حسین کے سالانہ اجتماع میں انقلابِ اسلامی ایران کی حمایت میں قراردادیں منظور
-
محاذ مقاومت کی حمایت میں قم المقدسہ میں علمائے کرام اور لوگوں کا اجتماع:
ایرانمقاومت خطے کے مستقبل کا تعین کرے گی / عوام کے حوصلے پست نہ کریں: آیتالله خاتمی
حوزہ/ تہران کے عارضی امام جمعہ آیتالله سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ مقاومت خطے کے مستقبل کا تعین کرے گی، انہوں نے صحافیوں اور قلم کاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "صحافیوں کو چاہیے کہ وہ لوگوں…