منگل 25 فروری 2025 - 07:30
شہید سید حسن نصراللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں کراچی میں اجتماع کا انعقاد

حوزہ / امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے جعفرطیار سوسائٹی کراچی میں شہید سید حسن نصراللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے جعفرطیار سوسائٹی کراچی میں شہید سید حسن نصراللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔

شہید سید حسن نصراللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں کراچی میں اجتماع کا انعقاد

رپورٹ کے مطابق اس اجتماع میں ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ کے رہنما علامہ سید صادق رضا تقوی اور مولانا ہادی ولایتی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔

قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔

شہید سید حسن نصراللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں کراچی میں اجتماع کا انعقاد

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha