شہید سید حسن نصر اللہ (116)
-
حیدرآباد دکن شہید سید حسن نصراللہؒ کی پہلی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان سیمینار:
ہندوستانشہید کی زندگی امتِ مسلمہ کے لیے عزت، بیداری اور اتحاد کا روشن مینار، مقررین
حوزہ/تنظیمِ جعفری حیدرآباد دکن ہندوستان کے زیرِ اہتمام شہیدِ قدس و مقاومت شہید سید حسن نصراللہؒ کی حیات، قربانیوں اور انقلابی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان سیمینار منعقد…
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی:
ایرانشہید سید حسن نصر اللہ کی خصوصیات میں سب سے اہم ان کا قرآن سے تربیت یافتہ ہونا تھا
حوزہ / شہید مقاومت سید حسن نصراللہ ان مصادیق میں سے ہیں جن کے بارے میں قرآن کریم فرماتا ہے: «مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَیْه»۔ نوجوانوں اور عزیزان کو جان لینا…
-
ہندوستانبنگلور میں شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی کے موقع پر بنگلور کی مسجد عسکری میں عظیم الشان سیمینار منعقد ہوا، جہاں علما اور عوام نے اشعار اور تقاریر کے ذریعے ان اور دیگر شہدائے مزاحمت کو خراج عقیدت…
-
ہندوستانشہید سید حسن نصراللہ کی زندگی آئمہ معصومینؑ کی سیرت اور کربلا کے پیغام کی عملی عکاس تھی: آقا سید حسن صفوی
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر بڈگام کی جانب سے آستانۂ عالیہ شہید میر سید علی دانیالؒ، ترالزو پٹن میں شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
ایرانقم میں مدرسہ علمیہ ثقلین میں شہید سید حسن نصراللہؒ کی پہلی برسی پر عظیم الشان پروگرام
حوزہ/ شہید سید حسن نصراللہ رضوان اللہ علیہ کی پہلی برسی کے موقع پر مدرسہ علمیہ ثقلین قم کے شعبۂ ثقافت کی جانب سے ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا، جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین آقای غلام رضا قاسمیان…
-
سربراہ انصار الله یمن:
جہانسید حسن نصراللّٰه؛ اسلام اور انسانیت کے شہید ہیں/دشمن کے مقابلے میں اسلحہ نہ صرف درست ہے، بلکہ ناگزیر ہے
حوزہ/انصار الله یمن کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین نے حزب الله لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر الله کی پہلی برسی کی مناسبت سے خطاب میں انہیں اور دیگر شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا…
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم:
ایرانشہید سید حسن نصر اللہ کا راستہ اور مکتب آج بھی زندہ ہے
حوزہ / شہید سید حسن نصراللہ کا راستہ اور مکتب آج بھی زندہ ہے اور اپنے پیروکاروں کو حرکت، مجاہدہ اور ترقی کی طرف لے جا رہا ہے اور بے شک حزب اللہ کا ہاتھ صہیونیستوں کے گریبان سے کبھی نہیں چھوٹے…
-
ایرانمدرسہ الولایہ قم میں شہدائے مقاومت اور سید حسن نصراللّٰه کی برسی کی مناسبت سے ”شب شہداء“ کا انعقاد
حوزہ/26 ستمبر کو نمازِ مغربین کے بعد، شہید سید حسن نصر الله کی شب شہادت کی مناسبت سے مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں ”شب شہداء“ کے عنوان سے ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت شہید سید حسن نصراللّٰه کی یاد میں تعزیتی ریفرنس:
ہندوستانشہید سید نے امت اسلامیہ کو باوقار استقامت اور عزیمت کا درس دیا، مقررین
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام سیدِ مقاومت، رہبرِ مزاحمت، شہیدِ اسلام سید حسن نصرالله کے ایصالِ ثواب کے لئے مجالسِ ترحیم و قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام جامعہ باب…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانشہید سید حسن نصر اللہ کی مقاومت اور قربانی رنگ لائے گی
حوزہ / علامہ ساجد نقوی نے کہا: قابل فخر سپوت حسن نصر اللہ کی شہادت سے اسلامی مزاحمتی تحریکوں کی حمایت میں مزید اضافہ ہوا۔
-
پاکستانشہید سید حسن نصراللّٰه نے ایمان و استقامت سے دشمن طاقتوں کو شکست دی، علامہ شیخ فدا عبادی
حوزہ/ مرکزی جامع مسجد سکردو میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے نائب امام جمعہ علامہ شیخ فدا حسن عبادی نے عصرِ حاضر کی عظیم مجاہد شخصیت شہید سید حسن نصراللّٰه کی پہلی برسی کی مناسبت سے انہیں خراجِ تحسین…
-
کراچی میں ہفتۂ دفاع مقدس اور شہدائے مقاومت کی برسی کی مناسبت سے فکری نشست کا انعقاد:
پاکستانشہید سید نصراللّٰه کی زندگی روحانیت اور معنویت سے منور تھی، ڈاکٹر عقیل موسیٰ
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ ثقافت کے زیرِ اہتمام امام خمینی ہال میں ایک بابرکت پروگرام بعنوان "ہفتۂ دفاع اور شہیدِ راہِ قدس و فلسطین سید حسن نصر اللہؒ" منعقد ہوا، جس میں اساتذہ…
-
پاکستاناسلام آباد میں ہفتہ دفاع مقدس اور شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی پر یادگار پروگرام
حوزہ/ اسلام آباد میں ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جہاں ہفتہ دفاع مقدس کے شہداء اور شہید سید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ پروگرام میں ایران کے سفیر، پاکستان کی سیاسی و مذہبی شخصیات،…
-
جہانشہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی کی مرکزی تقریب بیروت میں ہو گی
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی بیروت میں ہوگی جس میں اعلی ایرانی عہدیدار بھی شریک ہوں گے۔
-
مقالات و مضامینشہیدِ مقاومت؛ ایک رہبر، ایک فکر اور ایک شہید
حوزہ/سیدِ مقاومت شہید سیدِ حسن نصراللّٰہ، ایک ایسا نام ہے جس نے حیاتِ سیاسی و عسکری اور فکری محاذ پر نہ صرف لبنان، بلکہ پورے عرب و اسلامی دنیا میں اپنی چھاپ چھوڑی۔
-
ایراننائب امام جمعہ تہران: بارہ روزہ دفاع مقدس نے ایران اور مزاحمتی محور کے عالمی سطح پر کردار کو واضح کیا اور واشنگٹن اور تل ابیب کو تسلیم ہونے پر مجبور کر دیا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ابو ترابی فرد نے ہفتۂ دفاع مقدس کی مناسبت سے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایرانی شجاع عوام نے عاشوراء سے الہام لیتے ہوئے ظالم امریکہ اور اس کے غلام صدام کے مقابلے میں ڈٹ کر…
-
مقالات و مضامینشہید سید حسن نصراللّٰه؛ عہد ساز شخصیت
حوزہ/زندگی بھر غاصب اسرائیل سمیت عالمی استعماری قوتوں کی نیندیں حرام کرنے والی عالم اسلام کی عہد ساز شخصیت، مزاحمت کی طاقت شہید سید حسن نصراللّٰه کی پہلی برسی کے موقع پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم اصفہان کی جانب سے “إنا على العہد” سیمینار کا انعقاد:
ایرانشہید نصراللّٰہ جرأت و بصیرت کا استعارہ تھے، علامہ شفقت شیرازی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان کے زیرِ اہتمام سردار مقاومت شہید سید حسن نصر اللہؒ اور ان کے شہید رفقاء کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان “إنا على العہد” منعقد ہوا، جس میں…
-
پاکستانشہید سید حسن نصر الله نے اپنے خون سے دلوں میں مزاحمت کی شمع روشن کی، برادر عاشق سہتو
حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت علیہم السّلام محرابپور سندھ پاکستان کے مرکزی صدر عاشق حسین سہتو نے شہید سید حسن نصر اللہؒ کی پہلی برسی کے موقع پر کہا کہ آج ہم اس مردِ…
-
ایران"امناء الرسل" کانفرنس؛ شہید سید حسن نصراللہ سے متعلق مقالات کے لیے باضابطہ اعلان / اعلامیہ کے پوسٹر کی نقاب کشائی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین اسکندری نے بین الاقوامی علمی کانفرنس "امناء الرسل" کے مقالات کے اعلامیہ کے پوسٹر کی نقاب کشائی کے موقع پر منعقدہ پریس کانفرنس میں شہید سید حسن نصراللہ علیہ الرحمہ…
-
جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر؛
جہانانصار اللہ یمن کی شہید سید حسن نصراللہ کی راہ پر گامزن رہنے پر تاکید
حوزہ/ انصار اللہ یمن نے جنوبی لبنان کی آزادی اور مقاومت کے دن کی مناسبت سے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل، لبنان کی اسلامی مقاومت اور ملت لبنان کو مبارکباد پیش کی اور اسلام و انسانیت کے شہید سید حسن…
-
ایرانشہید نصراللہ کی تاریخی تشییع، عوامی یکجہتی کا مظہر: حجتالاسلام صدیقی
حوزہ/ تہران کے عارضی حجتالاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے خطبۂ جمعہ میں شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کو ایک عظیم عوامی ریفرنڈم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید نصراللہ ایک ایسی شخصیت تھے…
-
مقالات و مضامینشہید سید حسن نصر اللہ؛ منفرد شخصیت، متضاد خوبیاں اور ممتاز شہادت
حوزہ/شہید سید حسن نصر اللہ (رح) ایک ایسے رہنما تھے جن کی شخصیت میں متضاد خوبیاں یکجا تھیں، جو انہیں دیگر عالمی مذہبی اور سیاسی رہنماؤں سے ممتاز کرتی ہیں؛ ان کی یہ خصوصیات نہ صرف ان کی قیادت کو…
-
پاکستانشہید سید حسن نصراللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں کراچی میں اجتماع کا انعقاد
حوزہ / امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے جعفرطیار سوسائٹی کراچی میں شہید سید حسن نصراللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانبلوچستان؛ مجلسِ علماء مکتب اہلبیت اور ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے شہید مقاومت سے تجدیدِ عہد کے لیے مجلسِ عزاء کا انعقاد
حوزہ/مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت علیہم السّلام صوبۂ بلوچستان اور مجلسِ وحدت مسلمین ضلع بولان کی طرف سے قائد مقاومت علامہ شہید سید حسن نصر اللہ سے تجدیدِ عہد کے لیے مرکزی امام بارگاہ ڈھاڈر میں ایک…
-
گیلریشہید مقاومت سید حسن نصر اللّٰہ کی تشییع کے موقع پر، فاطمیہ ایجوکیشنل مظفر آباد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ آج شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تدفین کے موقع پر، فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر پاکستان کی طالبات کی جانب سے ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہدائے مقاومت…
-
ہندوستانلکھنؤ میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے لیے ایصال ثواب کی مجلس کا اہتمام
حوزہ/ مولانا سید حسنین باقری نے اپنے خطاب میں شہداء اور شہادتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خاطر اللہ کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو شہید کہا جاتا ہے، انہی شخصیات…
-
ایران کے علمائے اہل سنت کا بیان:
ایرانشہید سید حسن نصر اللہ کی امت اسلامی کے لئے خدمات کبھی فراموش نہیں ہوں گی
حوزہ / ایران کے علمائے اہل سنت نے شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین کے موقع پر جاری اپنے بیانیہ میں کہا: عظیم مجاہد شہید سید حسن نصر اللہ کی فلسطینی مقاومت اور امت اسلامی کے لیے خدمات، جن میں فلسطینی…
-
جہانلبنان؛ سید مقاومت اور سید صفی الدین کی تشییع جنازہ
حوزہ/حزب اللہ لبنان کے سابق سکریٹری جنرل، سید مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ اور ان کے نائب شہید سید ہاشم صفی الدین کی شاندار تشییع کمیل شمعون اسٹیڈیم میں جاری ہے، جس میں لبنان کے مختلف علاقوں…
-
مقالات و مضامینشہید سید حسن نصر اللہ کی تدفین اور ظالم کی صف میں لرزہ طاری
حوزہ/حق اور باطل کی جنگ ازل سے جاری ہے، اور ہمیشہ حق پر کھڑے ہونے والے افراد باطل کے لیے خوف کا سبب بنتے رہے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب کوئی مردِ مجاہد میدان میں آتا ہے، تو طاغوتی طاقتیں اس سے…