اتوار 28 ستمبر 2025 - 12:04
مدرسہ الولایہ قم میں شہدائے مقاومت اور سید حسن نصراللّٰه کی برسی کی مناسبت سے ”شب شہداء“ کا انعقاد

حوزہ/26 ستمبر کو نمازِ مغربین کے بعد، شہید سید حسن نصر الله کی شب شہادت کی مناسبت سے مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں ”شب شہداء“ کے عنوان سے ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 26 ستمبر کو نمازِ مغربین کے بعد، شہید سید حسن نصر الله کی شب شہادت کی مناسبت سے مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں ”شب شہداء“ کے عنوان سے ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔

مدرسہ الولایہ قم میں شہدائے مقاومت اور سید حسن نصراللّٰه کی برسی کی مناسبت سے ”شب شہداء“ کا انعقاد

اس تعزیتی پروگرام میں زیارتِ عاشوراء کی قرائت، گروہ تواشیح کی طرف سے مقاومت کی قیادت کو خراجِ تحسین، ترانہ شہادت، ڈاکومنٹری، مرکزی خطاب اور ماتمداری شامل تھی۔

مدرسہ الولایہ قم میں شہدائے مقاومت اور سید حسن نصراللّٰه کی برسی کی مناسبت سے ”شب شہداء“ کا انعقاد

اس تعزیتی پروگرام سے استاد حوزہ اور لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق نمائندہ حجت الاسلام سید محمد حسین رئیس زادہ نے مقاومت کے نظریاتی اصولوں، رہبرِ معظم انقلاب کی حکیمانہ رہبری و رہنمائی اور سید حسن نصر الله کی الٰہی شخصیت اور صفات حسنہ پر گفتگو کی۔

مدرسہ الولایہ قم میں شہدائے مقاومت اور سید حسن نصراللّٰه کی برسی کی مناسبت سے ”شب شہداء“ کا انعقاد

پروگرام میں حوزہ علمیہ قم کے طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے سید المقاومہ اور ان کے ساتھی شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

مدرسہ الولایہ قم میں شہدائے مقاومت اور سید حسن نصراللّٰه کی برسی کی مناسبت سے ”شب شہداء“ کا انعقاد

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha