شب شہداء
-
تصاویر/ کوہاٹ پاکستان میں سید مقاومت، مجاہد اسلام سید حسن نصر اللہ کی یاد میں شب شہداء کا انعقاد
تصاویر/سید مقاومت، مجاہد اسلام سید حسن نصر اللہ کی عظیم شہادت پر قومی مرکز و مسجد جماران کچئ کوہاٹ پاکستان میں شبِ شہداء کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں علمائے کرام اور عزاداروں نے شرکت کی اور علمائے کرام نے سید مقاومت کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ظلم و بربریت کے خلاف غم و غصّے کا اظہار کیا۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں شب شہداء کا انعقاد:
شہداء کو یاد رکھنے والی قومیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں، آغا علی رضا مطہری
حوزہ/ شہداء ملت کا سرمایہ ہیں، جن کی فکر سے نسل نوء کو آگاہ کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ قومیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں جو اپنے شہداء کو یاد رکھتی ہیں۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی:
لاہور میں " احیائے فکر شہید نقوی" کے عنوان سے شب شہداء کا انعقاد
حوزہ/ مقررین نے شہید کی فکر کے مختلف پہلو پر روشنی ڈالی اور جوانوں کو فکر شہید کو احیا کرنے کی ترغیب دی۔ ساتھ ہی ترانہ شہادت پڑھ کر شہید کو خراج تحسین بھی پیش کیا و فلسفہ شہادت پر روشنی ڈالی گئ۔
-
قم المقدسہ میں شب شہداء بیاد شہید محسن فخری زادہ
حوزہ/ مولانا مراد رضوی نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو شہید محسن فخری زادہ کی شہادت کا آغاز قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ شہادت ہماری میراث ہے اور نہ تھمنے والا سلسلہ ہے کیونکہ یہی خون کربلا سے لیکر آج تک ہماری فتح کی علامت قرار پایا ہے۔