منگل 13 مئی 2025 - 15:14
مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں مؤسسہ ولی العصر کے تعاون سے مبلغین کے لیے شبہات اور ان کے جوابات کا ورکشاپ

حوزہ/مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں مؤسسہ ولی العصر کے تعاون سے مبلغین کے لیے شبہات اور ان کے جوابات کے عنوان پر ورکشاپس کا سلسلہ جاری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں مؤسسہ ولی العصر کے تعاون سے مبلغین کے لیے شبہات اور ان کے جوابات کے عنوان پر ورکشاپس کا سلسلہ جاری ہے۔

مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں مؤسسہ ولی العصر کے تعاون سے مبلغین کے لیے شبہات اور ان کے جوابات کا ورکشاپ

ورکشاپس کا عنوان محرم اور عزاداری کے حوالے سے شبہات کا جواب ہے۔

ان ورکشاپس میں اردو زبان طلاب کی کثیر تعداد شرکت کررہی ہے۔

مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں مؤسسہ ولی العصر کے تعاون سے مبلغین کے لیے شبہات اور ان کے جوابات کا ورکشاپ

ورکشاپس کے اساتذہ میں آیت اللہ قزوینی اور ان کے شاگرد خاص حجة الاسلام ڈاکٹر ابوالقاسمی شامل ہیں۔

ورکشاپس کے پہلے تین دن ڈاکٹر ابوالقاسمی نے عزاداری میں پائے جانے والے شبہات کے حوالے سے مدلل گفتگو کی۔

مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں مؤسسہ ولی العصر کے تعاون سے مبلغین کے لیے شبہات اور ان کے جوابات کا ورکشاپ

بروز ہفتہ تقریب تقسیمِ اسناد منعقد ہوگی، جس سے آیت اللہ قزوینی خطاب کریں گے۔

مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں مؤسسہ ولی العصر کے تعاون سے مبلغین کے لیے شبہات اور ان کے جوابات کا ورکشاپ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha