حوزہ/مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں بروزِ جمعہ ایک مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی؛ جس میں مرحوم حجت الاسلام امتیاز حسین کمیلی اور مدرسے کے سینئر طالب علم کے مرحوم والد شیخ فضل حسین کو خراجِ عقیدت پیش کیا…
حوزہ/ حوزہ علمیہ الولایہ قم المقدسہ میں شہادتِ مادرِ عباس جناب ام البنین سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں طلاب و اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔
حوزہ/ وحدتِ اسلامی اور خدمتِ زائرین کے جذبے کے تحت، مدرسہُ الولایہ، ایم ڈبلیو ایم اور شہید فخر الدین ثقافتی انجمن کے باہمی تعاون سے موکب “راہیانِ ولایت” یکم تا سوم جمادی الثانی تک حرم حضرت فاطمہ…
حوزہ/ حوزہ علمیہ الولایہ قم کے تحت عالمی یومِ طوفان الاقصٰی کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ حجت الاسلام ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے خطاب…
حوزہ/26 ستمبر کو نمازِ مغربین کے بعد، شہید سید حسن نصر الله کی شب شہادت کی مناسبت سے مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں ”شب شہداء“ کے عنوان سے ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔