۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
مدرسہ الولایہ قم

حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید عقیل الغروی نے قم المقدسہ میں دینی مدرسہ الولایہ خصوصی دورہ کیا اور طلباء و اساتذہ سے دینی، علمی اور تحقیقی موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید عقیل الغروی نے قم المقدسہ میں دینی مدرسہ الولایہ خصوصی دورہ کیا اور طلباء و اساتذہ سے دینی، علمی اور تحقیقی موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی۔

علامہ عقیل الغروی کا قم میں مدرسہ الولایہ کا تفصیلی دورہ؛ طلاب کی ذمہ داری الٰہی امر کا احیاء ہے

انہوں نے طلاب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ وہ لوگ ہیں، جنہیں آئمہ کرام علیہم السّلام اپنا سلام بھیجتے ہیں، چونکہ ہمارا کام، الٰہی امر کا احیاء ہے۔

علامہ عقیل الغروی کا قم میں مدرسہ الولایہ کا تفصیلی دورہ؛ طلاب کی ذمہ داری الٰہی امر کا احیاء ہے

علامہ عقیل الغروی کا قم میں مدرسہ الولایہ کا تفصیلی دورہ؛ طلاب کی ذمہ داری الٰہی امر کا احیاء ہے

علامہ عقیل الغروی نے طلاب پر قرآن مجید سے مانوس ہونے، علم تجوید اور قرآنی علوم سے زیادہ سے زیادہ آشنا ہونے پر زور دیا۔

علامہ عقیل الغروی کا قم میں مدرسہ الولایہ کا تفصیلی دورہ؛ طلاب کی ذمہ داری الٰہی امر کا احیاء ہے

انہوں نے الولایہ کے اساتذہ سے ملاقات کے دوران، ان کی علمی و ادبی اور تحقیقی صلاحیتیں جان کر انتہائی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ مدرسہ الولایہ قم کے اساتذہ حوزہ علمیہ قم کے زیر اہتمام علمی سرگرمیوں میں مصروف عمل عربی مدارس میں تدريس بھی کرتے ہیں۔

علامہ عقیل الغروی کا قم میں مدرسہ الولایہ کا تفصیلی دورہ؛ طلاب کی ذمہ داری الٰہی امر کا احیاء ہے

اس موقع پر، علامہ سید عقیل الغروی نے دیوان ابو طالب علیہ السّلام کا تذکرہ کرتے ہوئے اس کا اردو ترجمہ کرنے کی خواہش کا بھی تذکرہ کیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .