علامہ عقیل الغروی
-
حجۃ الاسلام عقیل الغروی کا پاکستانی صوبۂ سندھ میں مجلسِ عزاء سے خطاب؛ ہزاروں مؤمنین کی شرکت+تصاویر
حوزہ/ صوبۂ سندھ پاکستان کے وزیرِ توانائی جناب سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے میدانِ کربلا روہڑی میں ایک مجلسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید عقیل الغروی نے خطاب کیا۔
-
علامہ قاضی سید نیاز تقویٰ، پرہیزگاری اور حسنِ اَخلاق کے زیور سے آراستہ ایک خوش مزاج عالم باعمل تھے، علامہ عقیل الغروی
حوزه/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سابق سینئر نائب صدر اور بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کے درجات کی بلندی اور ان کی خدمات اور کارناموں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تعزیتی ریفرنس قم المقدسہ میں منعقد ہوا، جس سے برصغیر کے مایہ ناز عالم دین اور خطیب علامہ عقیل الغروی نے خطاب کیا۔
-
علامہ عقیل الغروی کا قم میں مدرسہ الولایہ کا تفصیلی دورہ؛ طلاب کی ذمہ داری الٰہی امر کا احیاء ہے
حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید عقیل الغروی نے قم المقدسہ میں دینی مدرسہ الولایہ خصوصی دورہ کیا اور طلباء و اساتذہ سے دینی، علمی اور تحقیقی موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی۔
-
خدا کی راہ میں سب زیادہ قربانی، محمد و آل محمد (ع) نے پیش کی: علامہ سید عقیل الغروی
حوزہ/ علامہ سید عقیل الغروی نے مجمع ہیئت سید الشہداء العالمیہ کے تحت منعقدہ ایام فاطمیہ کی پہلی مجلس سے خطاب کے دوران، حضرت فاطمه زہراء (س) کی دین کیلئے قربانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ خدا کی راہ میں سب زیادہ قربانی، محمد و آل محمد (ع) نے پیش کی ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین عقیل الغروی:
اپنے برادر ایمانی کو سلام بھی کریں تو اس میں بھی کذب نہیں ہونا چاہیے
حوزہ/ اپنے برادر ایمانی کو سلام بھی کرو تو اس میں بھی کذب نہیں ہونا چاہیے۔ کسی کو اس کی اس قدر جو تمہارے دل میں ہے اسی کے مطابق اظہار کرو نفاق نہ ہو۔ پہلے دور میں لوگ جھکتے جاتے اور ہاتھ ہلاتے رہتے لیکن وہ صرف رسم تھی اور رسم نفاق میں ڈال دیتی ہے۔