محرم الحرام
-
محرم میں امن اور سفیرانِ امن کا کردار
حوزہ/ پاکستان میں محرم الحرام کی آمد سے پہلے ہی ایک خاص ماحول بنادیا جاتا ہے اور پاکستانی عوام کے ساتھ دنیا بھر کے لوگوں کو باور کرایا جاتا ہے کہ ہمارے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ امن و امان کے نفاذ کے ذمہ دار ادارے اپنی اپنی منصوبہ بندی میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ راستے بند کرنے کے انتظامات ہونے لگتے ہیں۔ نئے ٹریفک پلان جاری کرکے متبادل روٹس اور راستوں کا اعلان کیا جاتا ہے۔
-
کربلا حال و مستقبل کے آئینے میں! (قسط 2)
حوزہ/تاریخ انسانیت اور بشریت میں خدا اور دین کے مختلف تصورات پائے جاتے ہیں، ایک گروہ جسکا نظریہ ہے کہ انسان کا کائنات کی طبیعی تبدیلیوں سے خوفزدہ ہونا، اس تصور کی اصل وجہ ہے۔ خوف و ہراس سے اپنے نفس کو سکون و اطمینان فراہم کرنے کے لیے انسان نے ایک بڑی قوت کا تصور ایجاد کیا جو تمام عوامل پر غالب ہو اور وہی قوت خدا کہلائی۔
-
ہری پور میں قدیمی مجلسِ عزاء و سالانہ ماتمی جلوس سید الشہداء
حوزہ/19 محرم الحرام 2024ء بروز جمعہ دن 2 بجے جلوس علم و ذوالجناح محلہ سادات کیھتر، (مسلم آباد، ہری پور ہزارہ پاکستان سے برآمد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں مؤمنین نے شرکت کر کے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کو پرسہ پیش کیا۔
-
محرم الحرام میں مختلف مقامات پر جعفریہ فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد
حوزہ / پاکستان کے شہر علی پور گھلواں میں یکم محرم الحرام سے دس محرم الحرام تک جعفریہ فری میڈیکل کیمپ اور کسی بھی ایمرجنسی کے لئے فری ایمبولینس سروس کی سہولت دی گئی۔
-
شاہ ایران کے زمانے میں عزاداری پر پابندی کے زمانے میں
ایک فرضی جنازہ بنا کر امام حسین (ع) پر گریہ کرنے کا واقعہ
حوزہ/ رضا شاہ کے زمانے میں جب ماہ محرم عزاداری امام حسین علیہ السلام پرپابندی ہو اکرتی تھی، میں اور امام خمینی اور کچھ دوست اکٹھے ہوئے اور سوچ رہے تھے کہ کیا کیا جائے اور کہاں جایا جائے تا کہ کوئی مجلس مل جائے اور ہم امام مظلوم پر کچھ دیر گریہ و زاری کر سکیں۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان دادو کی جانب سے 10 محرم کو میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان دادو کی جانب سے هر سال کی طرح اس بار بھی 10 محرم الحرام 1446ھ کو تنظیم کی طرف سے مومنین اور عزاداران امام حسین علیہ السلام کے لیے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ کشمیر کے تحت گیارہویں محرم الحرام کا جلوس برآمد
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت گیارہویں محرم الحرام کا جلوس بھی وادی کے مختلف مقامات پر برآمد ہوا، جس میں دسیوں ہزار مؤمنین و مؤمنات نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ جیکب آباد پاکستان میں عظیم الشان مجلسِ عزاء+تصاویر
حوزہ/ ڈی سی چوک جیکب آباد پاکستان پر ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء منعقد ہوئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی۔ مجلسِ عزاء سے علامہ مقصود علی ڈومکی نے خطاب کیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی دوران جلوس پریس کانفرنس
حوزہ/مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی نے دیگر مرکزی رہنماؤں ملک اقرار حسین علوی، سید زاہد کاظمی، ارشاد حسین بنگش اور سید نیاز بخاری کے ہمراہ اسلام آباد کے جلوس عزاء میں پریس کانفرنس کی ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
کربلا ایک ایسا مکتب ہے جسے امام حسین (ع) نے انسان کی کامیابی اور بقاء انسانیت کے لئے اجاگر کیا
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: فلسفہ شہادت امام عالی مقام علیہ السلام یہی ہے کہ قیامت تک آنے والی ظالم و جابر یزیدی فکر کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے۔ چاہے جتنی ہی قربانی کیوں نہ دینی پڑے۔
-
عشرۂ مجالسِ نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین (ع) لاہور میں مذہبی عقیدت و احترام سے جاری+رپورٹ
حوزہ/ عشرہ مجالس نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام لاہور سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے جاری ہیں۔جس سے معروف علمائے کرام خطاب کررہے ہیں۔ یہ سلسلہ صبح سے شروع ہو کر رات گئے تک جاری رہتا ہے۔
-
صوبائی اسمبلی کے رکن کی شیعہ علماء کونسل کے رہنما سے ملاقات؛ مجالسِ عزاء کی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر سے پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی احمد کریم خان کنڈی نے محرم الحرام کے حوالے سے ملاقات کی ہے۔
-
امام حسین (ع) اور نماز
حوزہ/منبر اور سوشل میڈیا پر کچھ افراد یہ جملہ بڑے زور و شور سے نقل کر رہے ہیں کہ حسینی کے لیے یہ ثابت کرنا ضروری نہیں ہے کہ وہ نمازی ہے، لیکن نمازی کے لیے یہ ثابت کرنا ضروری ہے کہ وہ حسینی ہے۔
-
امام حسین (ع) کی شناخت کا معیار قرآن ہے، مولانا سید تنویر موسوی
حوزہ/ حسینیہ ابا عبداللہ الحسین (ع) میں طلاب کشمیر ہندوستان کے تحت منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی تیسری مجلسِ عزاء سے مولانا سید تنویر حسین موسوی نے خطاب کیا اور امام حسین علیہ السّلام کے فضائل پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
-
ڈیرہ غازی خان میں محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس
حوزہ/ ڈیرہ اسماعیل خان میں حکومتی اعلیٰ حکام کی جانب سے محرم الحرام کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر نے شرکت کی۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ بلوچستان میں عشرہ مجالس کا انعقاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے 22 مقامات پر مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ہے۔
-
گنہگار کو فرش عزاء پر آنے سے نہ روکیں: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ راجو لا گجرات ہندوستان میں منعقدہ عشرۂ مجالس سے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفرانمآب لکھنؤ "روح سجدہ"کے عنوان سے خطاب کر رہے ہیں۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان میں ”حسینؑ سب کا“ کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد:
حسینؑ کسی فرقہ، گروہ یا مسالک کے امام اور پیشوا نہیں، حسینؑ انسانیت کے محسن ہیں، مقررین
حوزہ/تحصیل پہاڑ پور کے علاقے سید علیاں میں محرم الحرام کے حوالے سے ”حسینؑ سب کا“ کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں تحصیل سٹی میئر عمر آمین خان گنڈہ پور اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی۔
-
آئیوری کوسٹ کے دارالحکومت میں مجالس عزا کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ آئیوری کوسٹ کے دار الحکومت شہر ابیجان میں ’الغدیر شیعہ انسٹی ٹیوٹ‘ کی جانب سے منعقدہ عشرہ مجالس کی تیسری مجلس عزا میں اس ملک کے شیعوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
محرم الحرام کی آمد آیت ﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی کامومنین کے نام پیغام
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی نے محرم الحرام کے موقع پر مومنین کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جسے قارئین کے خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
آج پوری دنیا میں حضرت امام حسین (ع) کا نام گونج رہا ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے 72 کی مختصر تعداد کے ساتھ یزیدی سلطنت کو عبرتناک شکست دی۔
-
ماہ محرم الحرام کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کا مبلغین کے نام اہم پیغام
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی نے محرم الحرام کے موقع پر خطباء اور مبلغین کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جسے قارئین کے خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
ویڈیو| بحرین میں پہلی محرم الحرام کی شب میں عزاداری کا منظر
حوزہ/ بحرین میں پہلی محرم الحرام ۱۴۴۶ھ-ق کی شب میں عزاداری کا منظر۔
-
امام حسین(ع) عظیم الٰہی امتحان میں اپنے تمام وجود سے خدا کے سامنے تسلیم ہو گئے، حجت الاسلام ابراہیمی
حوزہ/ صوبۂ گلستان ایران کے حوزہ ہائے علمیہ کے مدیر نے کہا کہ سید الشہداء امام حسین(ع) اپنے تمام وجود سے خداوند متعال کے سامنے سر خم تسلیم تھے اور آپ (ع) کی یہی نمایاں خصوصیت تھی، جس نے آپ کو اس الٰہی عظیم امتحان میں ایک بلند و بالا مقام عنایت فرمایا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
نواسہ رسول (ص) پوری انسانیت کے محسن اور ہر باضمیر کے امام ہیں
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے محرم الحرام 1446ھ کے آغاز پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
آغازِ محرم؛ سال تجدیدِ بیعتِ حسینی (ع)
حوزہ/آغاز بہار غم، آغاز فصل عزاداری، یعنی روح وجان کی پاکیزگی و طہارت کے اقدام وعمل سے اپنی روح وجان کو حسین و اصحاب حسین علیہم السلام سے پیوند دینا اور ان کے اوصاف و کمالات، یعنی حق کی راہ میں فدا کاری اور اطاعت معبود میں رہنے کا پکا ارادہ اور دین پر عمل داری اور جیتے جی علم و آگہی کے راستے پر چلکر عزت دنیا و آخرت کو اپنے لئے رقم کرنا ہے۔
-
محرم و صفر میں حرم امام رضا (ع) کے 9 ہزار خادمین 60 لاکھ زائرین کی خدمت کریں گے
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے سپریم ڈائرکٹر نے محرم و صفر میں حرم منعقد کے مختلف پروگرام کے بارے میں اطلاع دی۔
-
ماہ محرم کے موقع پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا اہم بیان/ ذاکرین اور عزاداروں سے ۴ معروضات
حوزہ/ معارف اہل بیت(ع) کی تبلیغ میں بزرگان دین کی سیرت پر توجہ دینے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مراجع کرام کی سفارشات پر عمل کرنے، عزاداری کے احکام کی پابندی کرنے، مجالس میں شریک ہونے کے آداب کی رعایت کرنے سے شعائر الہی کی تعظیم میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے اور ان مجالس کی برکتیں مزید بڑھ جاتی ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا محرم الحرام 1446ھ کی مناسبت سے پیغام:
عزاداری سید الشہداء (ع) ظلم و جبر کے خلاف جہاد کا جذبہ عطا کرتی ہے / باہمی احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: تمام مسالک کے علماء ، ذاکرین اور عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ باہمی احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں اور اتحادو وحدت کی فضاء کو مزید مضبوط کریں۔ پوری دنیا میں "عزاداری سید الشہداء ع" کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق عزاداری بنیادی مذہبی حق ہے۔
-
مجالس امام حسین (ع) سے معاشرے میں الفت و محبت پیدا ہوتی ہے: رکن مجلس خبرگان رہبری
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س) نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے شاندار انعقاد اور پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی پرجوش حاضری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: مجلس سید الشہداء علیہ السلام ہم سب آپس میں بھائی ہیں اور ایک دوسرے سے بے شمار محبت کرتے ہیں۔