کارگل لداخ (8)
-
ایرانرہبرِ معظم آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای عوام اور طلاب کی مشکلات پر ہمیشہ فکرمند رہتے ہیں، نمائندہ ولی فقیہ ہند
حوزہ/ حسینیہ بقیت اللہ الاعظم میں انجمن صاحب الزمانؑ کرگل لداخ شعبۂ قم کے زیرِ اہتمام منعقدہ مجلسِ ایصالِ ثواب و خراجِ عقیدت سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان میں رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے…
-
گیلریتصاویر/ کرگل میں حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد حسین مقدس کی چار علمی تصانیف کی رونمائی
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں آیت اللہ شیخ محمد حسین مقدس کی "فضائلِ سیدہ فاطمۃ الزہراءؑ"، "فضائلِ امام علیؑ"، "نفائس الاخبار" اور "نبوت کی شعاعیں" سمیت چار…
-
ہندوستانانجمنِ انقلابِ مہدیؑ کرگل (لداخ) کے وفد کی دہلی میں نمائندۂ ولیِ فقیہ ہند سے اہم ملاقات
حوزہ/مورخہ 28 اپریل 2026 کو لداخ کی غیور، باشعور اور باوقار قوم و ملت کی نمائندگی کرتے ہوئے انجمنِ انقلابِ مہدیؑ کے ایک معزز وفد نے نئی دہلی میں نمائندۂ ولیِ فقیہ ہند، حجت الاسلام والمسلمین عبدالمجید…
-
گیلریتصاویر/ کارگل لداخ میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی
حوزہ/ کارگل لداخ کے علاقے تے سورو میں انجمنِ صاحب الزمان کے زیرِ اہتمام انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ عقیدت اور جوش و خروش سے منائی گئی، جس میں شاندار ریلی، تقاریر اور دعاؤں کے ذریعے اسلامی…
-
ویڈیوزویڈیو/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل لداخ کے زیرِ اہتمام ایران اور رہبرِ معظم کی حمایت میں زبردست مظاہرہ
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل لداخ کے تحت، حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی مداخلت کے خلاف اور نظامِ اسلامی و رہبرِ انقلابِ اسلامی کی حمایت میں زبردست…
-
کرگل، لداخ میں ایامِ فاطمیہ کا باقاعدہ آغاز:
ہندوستاننئی نسل کو جنابِ سیدہؑ کی عظیم زندگی سے روشناس کرانا ضروری ہے، حجت الاسلام شیخ حسن مقدس
حوزہ/ ایام فاطمیہ اور شہادتِ ام الائمہ، صدیقۂ کبرا، جگر گوشہ رسول حضرت فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کی مناسبت سے جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے زیرِ اہتمام 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی…
-
گیلریتصاویر/ کرگل لداخ میں جمعیتِ العلماء اثنا عشری کے تحت ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد
حوزہ/ایام فاطمیہ اور شہادتِ ام الائمہ، صدیقۂ کبرا، جگر گوشہ رسول حضرت فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کی مناسبت سے جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے زیرِ اہتمام 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی…
-
بسیج فاطمیہ انجمنِ صاحب الزمانؑ کے تحت ولادتِ حضرتِ زینبؑ اور یومِ نرس کے موقع پر محفل کا انعقاد:
خواتین و اطفالحضرتِ زینب کبریٰ کا کردار انسانیت کے لیے مشعلِ راہ، محترمہ فضہ عزیزہ
حوزہ/ولادتِ باسعادتِ حضرتِ زینب سلام الله علیہا اور یومِ نرس کے موقع پر بسیج فاطمیہ انجمنِ صاحب الزمانؑ کے زیرِ اہتمام تیسورو کے استانِ عالیہ پر ایک پُروقار محفل کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں خواتین…