حوزہ/ کارگل، لداخ میں حضرت قاسمؑ کی شہادت کی یاد میں روزِ جواناں کے موقع پر منعقدہ جلوسِ عزاء میں 1500 سے زائد طلبہ و اساتذہ نے شرکت کی۔ جلوس میں فلسطین کے مظلوم بچوں سے یکجہتی اور ایران کی حمایت کے نعرے بھی بلند کیے گئے۔ مختلف اداروں کی جانب سے طبی سہولیات اور نظم و ضبط کے انتظامات فراہم کیے گئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha