حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،عالمی یوم القدس کے موقع پر ہندوستان کے متعدد علاقوں میں عوام نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اور بیت المقدس کی آزادی کا مطالبہ کرتے ہوئے ریلیوں کا انعقاد کیا۔
رپورٹ کہ مطابق، ریلیوں میں شامل ہزاروں ہندوستانی شہریوں نے بیت المقدس، مسجد الاقصی اور اسلامی مزاحمتی تحریکوں کے شہداء کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور وہ صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
ذرائع کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر، کرگل، دار الحکومت دہلی، ممبئی، لکھنو، بنگلورو اور مغربی بنگال سمیت متعدد شہروں اور قصبوں میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔
کورونا وبا کی وجہ سے کچھ جگہوں پر روچوئل ریلی ہوئی جبکہ جہاں حالات بہتر تھے وہاں لوگ سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے فلسطینیوں اور قبلہ اول کی حمایت میں نعرے لگائے۔روزے دار مظاہرین نے اسرائیل اور امریکا کے خلاف نعرے لگائے اور فلسطین خاص طور بیت المقدس کی آزادی تک مزاحمت جاری رکھنے پر تاکید کی۔
یاد ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کے فرمان پر ہر سال جمعۃ الوداع کو پوری دنیا میں عالمی یوم القدس کے طور پر منایا جاتا ہے۔دنیا کے بیشتر ماہرین و مبصرین کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو فروغ دینے اور اس تحریک کو بیدار رکھنے نیز پروان چڑھانے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا بنیادی کردار بالکل نمایاں رہا ہے جس کی بنا پر فلسطین کی تحریک مسلسل آگے بڑھتی رہی ہے ۔

حوزہ/ عالمی یوم القدس کی مناسبت پر ہندوستان کے مختلف علاقوں اور شہروں میں ریلیاں اور جلوس نکالے گئے۔
-
مجلس علمائے ہند کی جانب سے عالمی یوم قدس کے موقع پر آن لائن احتجاج،شیعہ و سنّی علماء نے شریک ہوکر صدائے احتجاج بلند کی
حوزہ/عالمی یوم قدس کے موقع پر مجلس علمائے ہند کے زیر اہتمام فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف ’آن لائن احتجاج ‘کیا گیا۔
-
ماہ رمضان میں معصوم بچوں اور بے گناہوں کو قتل کرنے والے اللہ کے دشمن اور یزیدی نسل سے تعلق رکھتے ہیں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ پوری دنیا میں شیعوں کی منظم نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے مگر تمام حقوق انسانی کی تنظیمیں ،سیکولر ممالک ،اور اقوام…
-
کرگل میں عالمی یوم قدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر عظیم اجتماع اور احتجاجی جلسہ
حوزہ/ مولانا ناظر مہدی محمدی صدر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل،لداخ نے کہا کہ ہم جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل تمام اسلامی ممالک اور تمام مسلمانان عالم…
-
کابل میں اسکولی طلاب پر دہشتگردانہ حملہ و مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی فورسز کا تشدد پر آغا حسن کا مذمتی بیان
حوزہ/ سیاسی مقاصد اور نظریاتی اختلاف پر معصوم طلاب کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا انتہائی تکلیف دِہ اور ناقابل برداشت ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا پیغام عید
ماہ مبارک کے دوران ایک مسلمان مجاہدہ نفس کی مشق کرتے ہوئے دراصل اپنے لئے ایک نقش راہ کا تعین کرکے سال بھر اس پر کاربند رہنا کا تجدید عہد کرتا ہے۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،بھیک پور،بہار میں یوم القدس کا احتجاجی جلسہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،بھیک پور میں قدس کے سلسلے سے احتجاجی پروگرام کاانعقاد کیاگیا! یقینا قدس کی تاریخ اہم تاریخ اور فلسطینیوں کی حمایت اہم…
-
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملہ؛انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/ صیہونی حکومت گزشتہ دہائیوں سے فلسطین کی سرزمین پر ناجائز قبضہ جمائے بیٹھے ہیں اور وہاں کے پشتنی آبادیوں کو ان کے گھروں سے بے گھر کئے ہوئے ہیں ۔
-
فلسطین سے لیکر افغانستان تک امت مسلمہ لہو لہان، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ و جماعت حسن آباد سرینگر کشمیر نے کہا کہ ماہ رمضان المبارک میں داعش کا معصوم طالب علموں پر حملہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقع ہے۔اس…
-
کرگل میں حضرت علی (ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
حوزہ/ شہادت مولائے متقیان،امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے دلسوز مناسبت پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام جلوس عزا برآمد،دوران…
-
افغانستان اور غزہ میں ہوئے قتل عام کے خلاف جامعہ خدیجۃ الکبریٰ کا مذمتی بیان/ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے والے حکمران ظلم و بربریت کے شریک، مولانا حلمی
حوزہ/ افغانستان میں عرصہ دراز سے شیعہ مسلمان دہشتگردی کا شکار ہیں لیکن اصل دہشتگرد امریکہ اسرائیل اور برطانیہ ہے جو آل سعود کی حمایت سے مسلم مملکتوں میں…
-
غزہ پر اسرائیلی حملہ ننگی جارحیت و اقوام عالم کی خاموشی مجرمانہ فعل، مولانا قمی
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سبراہ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم روکنے کے لئے فوری اقدامات اٹھائیں یا پھر…
-
ایشیا کے بزرگترین قرآن مجید کے قلمی نسخہ کی پچیسویں اور چھبیسویں جلدوں کی مرمت مکمل
حوزہ/ دوسو پچاس سال پہلے ایشیا کا بزرگترین قلمی قرآن مجید شہر بڑودہ صوبہ گجرات میں جناب محمد غوث نامی ایرانی خطاط کے توسط سے 18 سال میں لکھاگیا۔ جس کی…
-
مسجد اقصیٰ پر حملہ اور مظلوم فلسطینی عوام پر فوجی جارحیت اسرائیلی دہشت گردی کا واضح ثبوت ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ اس سال یوم قدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے کہاتھاکہ اسرائیل کوئی ملک نہیں بلکہ…
-
روزنامہ اودھ نامہ کے ایڈیٹر وقار رضوی کی جدائی نہایت دل سوز، عظمت علی
حوزہ/ اردو ادب کی بات کی جائے تو روزنامہ اودھ نامہ اس کا منھ بولتا ثبوت ہے ۔ آج جب کہ اردو زبان کے سلسلہ کو توڑنے کی کوشش جاری ہے اور ہم اسے طاق نسیاں…
-
گھروں میں رہ کر نئی نسل کی کریں اجتماعی عبادتوں کی تربیت، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے دورہ حاضر کی مشکلات کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ آج کرونا وبا کے سبب ہم اجتماعی عبادتوں سے محروم ہو گئے ہیں، جمعہ و جماعت منعقد…
-
گنگا جمنی تہذیب کو حیات نو عطا کر گئے وقار رضوی، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مرحوم خوش اخلاق،ملنسار،فعال،غریب پرور،علم كوش وقار رضوی اب ہمارے درمیان نہیں لیکن ان کا مشن یقینا اب بھی جاری ہے جسے ان کے اہل خانہ سمیت ہم سب کو…
-
کرہ ارض پر دہشتگردی کا جڑ غاصب صہیونی، مجتبیٰ علی شجاعی
حوزہ/ سب ایڈیٹر روزنامہ ویتھ جموں و کشمیر نے کہا کہ اسرائیل درحقیت اسلامی دنیا کے خلاف ایک سازش ہے اور اس سازش کے پیچھے ایک نمبر کا دہشتگرد ’’شیطان بزرگ…
-
اردو،ھندی میں پڑھئیے:
قائد ملت حجۃ الاسلام مولانا سید کلب جواد نقوی کا مختصر زندگی نامہ اور خاندان اجتہاد کا مختصر تعارف، تالیف ڈاکٹر سید امانت حسین نقوی نمائندہ و ترجمان خاندانِ دیوان ناصر علی و خاندان اصلاح
حوزہ/اس کتابچہ کو ڈاکٹر سید امانت حسین نقوی نمائندہ و ترجمان خاندانِ دیوان ناصر علی و خاندان اصلاح، کھجوہ، بہار، صدر آل انڈیا علی کانگریس لکھنؤ - یوپی…
-
افغانستان میں شیعوں کا خون بہے یا فلسطین میں سنیوں کا انسانی حقوق کے عالمی اداروں اور میڈیا کی خاموشی افسوسناک، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ ہم ان جرائم پر شیعہ سنی یا مسلم غیر مسلم کا رنگ دے کر اپنے کو مطمئن نہیں کر سکتے کیوں کہ یہ ظالم شیعہ سنی یا مسلم…
-
ماہ رمضان کا اصل مقصد تقوی ہے اس معنویت کی سال بھر احفاظت کریں، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ و جماعت حسن آباد سرینگر کشمیر نے اپنے پیغام عید میں کہا کہ ہم سب کو چاہئے جو معنویت، عبودیت اور روحانیت اس مبارک مہینے میں کماٸی اسکی…
-
عید فطر اللہ کے قرب اور اعتراف بندگی کا بہترین موقع ہے، مولانا سید تقی عباس رضوی
حوزہ/ عید فطر اللہ کے قرب اور اعتراف بندگی کا بہترین موقع ہے، یہ عید یقیناً سراپا جشن و سرور ہے مگر! یہ دن در حقیقت فرحت و مسرت کے ساتھ ساتھ کامیابی اور…
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا پیغام عید
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین جناب مہدوی پور نے پورے ملک کے مسلمانوں کے نام عید الفطر کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔
-
-
اس سال کی عید دنیا کے مرحومین و مظلومین کے نام، مولانا سید رضی زیدی
حوزہ/ کرونا مہاماری میں نوع بشریت کا کثیر تعداد میں رحلت کرنا اور فلسطین اور افغانستان میں ظالموں کا بے گناہ معصوم بچیوں اور لوگوں کے قتل عام نے دل کو…
-
تصاویر/ نرس ڈے کی مناسبت سے نرسز کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ/ بنت علی حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور ایران میں منائے جانے والے یوم تیماردار (نرس ڈے) کی مناسبت سے نرسز اور طبی شعبے کے شہیدوں…
-
روز "فطر "کو عید کیوں قرار دیا گیا ؟ مولانا سید محمد زمان باقری
حوزہ/ ممبر آف آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ لکھنؤ و امام الجماعت مسجد شیعہ و امام باڑہ قلعہ رامپور۔ہند نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ "جان کا بچانا کسی مصلحت…
-
چئرمین عروۃ الوثقٰٰى ویلفیر ٹرسٹ جموں و کشمیر:
حقیقی عید وہ عید ہیکہ انسان گناہوں سے پاک رہے
حوزہ/ سید لیاقت منظور موسوی نے اپنے تہنیتی پیغام میں امتِ مسلم کے نام مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید کی ہے کہ یہ عید مظلومین جہاں بلخصوص یمن، فلسطین،بحرین…
-
انا للہ وانا الیہ راجعون
خطیب اہلبیت (ع) مولانا احمد حسن واعظ نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ فیض آباد امسن کے معروف خطیب و ذاکر اہلبیت مولانا احمد حسن واعظ کا آج آگرہ میں حرکت قلب کے رکجانے کے سبب انتقال کرگئے۔
-
ہندوستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک میں سادگی سے منائی جا رہی ہے عیدالفطر
حوزہ/ عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران ملک بھر میں عیدالفطر مکمل لاک ڈاؤن، جزوی لاک ڈاؤن یا سخت بندشوں کے درمیان جمعہ کے روز منائی جا رہی ہے۔
-
فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر عالمی برادری کی خاموشی، جرم کو بڑھاوا دینا ہے، حجۃ الاسلام تقی عباس رضوی
حوزہ/ اہل بیت فاؤنڈیشن کے نائب صدر نے کہا کہ :آج کی دنیا کی عجیب بدلتی ہوئی صورتحال ہے کہ ظلم و ستم کے خلاف بولنے والے لوگ جرم کے مستحق ٹہرائے جاتے ہیں…
-
جموں و کشمیر میں فلسطینیوں سے ہمدردی جتانے پر 21 افراد گرفتار
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ۔ان حملوں میں140 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنمیں درجنوں بچے اور خواتین شامل ہیں۔ دنیا بھر میں فلسطینیوں…
-
ظلم پر سکوت قرآنی تعلیمات کے منافی،فلسطینی ننھے بچوں کا روز حشر مسلمانوں سے سوال ہوگا، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ مسلمان اسرائیل کی دہشتگردی پر خاموش نہیں رہ سکتے کیونکہ ظلم پر سکوت قرآنی تعلیمات کے منافی ہے، جوانوں کا احتجاج سب کی آواز ہے۔
-
چهولاں اُوڈی میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز عید الفطر ادا کی گئی و مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
حوزہ/ قاضی سید رشید کاظمی نے خطبہ عید الفطر میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ فرعون بھی اپنے ظُلم کی بنا پر کافی مشہور تھا بنی اسرائیل میں اُسکے جیسا کوئی اور…
-
عالمین کی عظیم شخصیت حضرت علی (ع) کاوش، مولانا سید رضی زیدی
حوزہ/ پیغمبراکرمؐ کی علی علیہ السلام سے محبت رشتہ داری یا کسی غرض کے تحت نہیں تھی بلکہ آپ میں موجودفضائل وکمالات کی بنا پر اور خدا کے حکم کی تعمیل میں…
-
نائب مدیر و استاد حوزہ علمیہ حیدریہ خیرآباد:
شیعہ قوم کے علماء، دانشور و باشعور جوانوں کو طویل مدت وسیع و جامع منصوبہ بندی بنانے کی ضرورت، مولانا منہال رضا خیر آبادی
حوزہ/ میں اپنی شیعہ قوم کے علماء، دانشور اور باشعور جوانوں سے دس بستی گزارش کرتا ہوں کہ اٹھو اور ایک طویل مدت وسیع وجامع منصوبہ بندی کرو تاکہ اس وبا نے…
آپ کا تبصرہ