بیت المقدس
-
بیت المقدس ہر مسلمان کی جان سے زیادہ عزیز ہے، فلسطین صرف فلسطینیوں کا وطن ہے، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دنیا کے تمام مسلمانوں کی ایک مشترکہ آواز ہے کہ "فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے، بیت المقدس قبلہ اول ہے اور ہر مسلمان کے لیے جان سے زیادہ عزیز ہے۔
-
اشعار/ بیت مقدس بھی ہمیں لینا ہے واپس اس سے
اشعار/بیت مقدس بھی ہمیں لینا ہے واپس اس سے، یہ یقیں دل میں عقیدت کا سجا ڈالا ہے
-
قدس کا راستہ کربلا سے گزر کر جائے گا
حوزہ/انسانی تاریخ کا آغاز حضرت آدم ؑ سے ہوتا ہے۔ خداوندِ عالم انسان کو اشرف المخلوقات اور اپنا نائب کہتا ہے ۔ اس پر ملائکہ نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ خدایا :ہم تیری ہی تسبیح و تقدیس بیان کرتے ہیں؛ پس ہم تیرے نائب کیوں نہیں ہوسکتے ؟
-
مشہد مقدس؛ مزاحمتی محاذ کے سرگرم رہنماؤں اور مجاہد علمائے کرام کا 9واں اجلاس منعقد:
انقلابِ اسلامی نے فلسطینیوں کے جسم میں ایک نئی روح پھونکی اور مسئلہ قدس کو زندہ کیا، مقررین
حوزہ/ مزاحمتی گروہوں کے سرگرم رہنماؤں اور مجاہد علمائے کرام کا 9 واں سالانہ اجلاس، حضرت امام علی رضا علیہ السّلام کے حرم میں منعقد ہوا، جس میں فلسطین اور لبنان کے علماء، مجاہدین اور مختلف مزاحمتی گروہوں کے سربراہان نے شرکت کی۔
-
مسجد الاقصی ٰ فوجی بیرکوں میں تبدیل
حوزہ/ آج جمعرات کو سینکڑوں صیہونیوں نے یہودیوں کی عید ’’پسح‘‘کے تیسرے دن کے بہانے سخت حفاظتی اقدامات کے تحت مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔
-
حجت الاسلام زوار حسین علوی:
آخرکار فتح فلسطینیوں کی ہو گی اور شکست اسرائیل کا مقدر بنے گی
حوزہ / حجت الاسلام زوار حسین علوی نے کہا: اسرائیل اپنی شکست کو چھپانے کے لئے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے لیکن اسے معلوم ہونا چاہئے کہ آخرکار فتح فلسطینیوں کی ہی ہو گی اور فلسطین اور بیت المقدس آزاد ہو کر رہے گا۔
-
بیت المقدس کی آزادی اور غزہ جنگ بندی پر جدوجہد، ہر شخص کا انسانی فریضہ ہے، مولانا سید صفدر حسین
حوزہ/ شہر جونپور میں عالمی یوم القدس کے موقع پر دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کی گئی اور پر جوش نعرے لگائے گئے۔ پروگرام میں شامل لوگوں نے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطین میں معصوم بچوں، خواتین، جوان اور بزرگ کے قتل عام پر اپنے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا اور ظلم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ سیاسی مسئلہ نہیں ہے بلکہ خالصتا مذہبی مسئلہ ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: غزہ کی مظلوم عوام اور فلسطینی عوام کے بے گناہ خون سے مزید کھیل کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ یہ انسانیت کا قتل ہے اقوام متحدہ اور عالمی ادارے اس ظلم بربریت پر خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
-
بیت المقدس وادی شعور و احساس
حوزہ/ سلام ہے ان بہادر ویروں پر جو بھوک پیاس کے باوجود بھی اپنے عقیدہ کی تجارت نہیں کر رہے ہیں جن کے گھر مسمار ہوں چاروں طرف بارود کی مہک ہے مگر ایمان کی خوشبو غالب ہے ہر طرف لہو لہان روشنیاں ہیں ہر جانب جسموں کے بکھرے ہویے اجزاء و اعضاء انسانی ہیں ہر سمت میں دھواں دھواں ہے اور خاک کے ملبہ پر بیٹھے ہیں مگر لبوں پر حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا قصیدہ ہے۔
-
اسرائیلیوں کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کا شہادت طلبانہ آپریشن ، ۲ فوجی ہلاک
حوزہ/ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں نے ایک شہادت طلبانہ آپریش میں دو صہیونی فوجیوں کو واصل جہنم کیا اور متعدد کو زخمی کردیا۔
-
ارجنٹینا میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے
حوزہ/ ارجنٹینا کے عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت اور اس ملک کے صدر کی طرف سے سفارت خانہ کو بیت المقدس منتقل کرنے کی تجویز کے خلاف مظاہرے کئے، یہ اجتماع ارجنٹائن کی فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کام کرنے والی ایک کمیٹی دیگر سماجی اور سیاسی ادارے کی جانب سے منعقد یا گیا۔
-
اسرائیل کی تباہی کے بغیر خطے میں سلامتی اور استحکام حاصل نہیں ہو گا: اسماعیل ہنیہ
حوزہ/ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ جب تک فلسطینی قوم اپنے قانونی حقوق حاصل نہیں کر لیتی اور اسرائیل کو تباہ نہیں کر دیا جاتا اس وقت تک خطے میں سلامتی اور استحکام نظر نہیں آئے گا۔
-
اسرائیل ظلم و بربریت کی تاریخ میں فرعون و نمرود کو پیچھے چھوڑ دیا، مولانا سید حسن رضوی
حوزہ/ مکتب تشیع کے مطابق فلسطین مسلمانوں کی مقدس زمین، بیت المقدس جہاں سے امام مہدیؑ باطل کے مقابل قیام کریں گے، جہاں صیہونی سوچ نے قبضہ کیا ہوا ہے۔ ضروری ہے کہ دین اسلام کے غلبہ اور مقدس مقامات کے تحفظ کی خاطر اجتماعی کوشش کرنی چاہئے۔
-
فلسطین نہر سے بحر تک فلسطینوں کا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: فلسطین کے حوالے سے دوریاستی حل کو جواز فراہم کرنے والے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے موقف سے کھلم کھلا انحراف کر رہے ہیں۔
-
غزہ کی حمایت میں تہران میں 50 ہزار رضا کار فورس کی فوجی مشق
حوزہ/ ایران کی رضا کار فورس (بسیج) کے 50 ہزار فوجیوں نے ایران کے دار الحکومت تہران میں فوجی مشق کا مظاہرہ کیا اور نئے جنگی ساز و سامان کی نمائش کی۔
-
طوفان الاقصی اور مزاحمتی محاذ کی سر افرازیاں
حوزہ/ صہیونی حکومت نے جس گنبد آہنی کی تعمیر میں ملینوں ڈالر خرچ کر دئے تھے جس کو لیکر دنیا بھر میں مشہور تھا کہ اسرائیل کا کوئی بال بیکا نہیں کر سکتا اسے دنیا نے مزاحمتی محاذ کے سامنے دم توڑتے ہوئے دیکھا ۷ اکتوبر صبح تقریباً ساڑھے چھ بجے کا وقت تھا جب راکٹوں کی برسات شروع ہوئی۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے اسرائیل کے شہروں میں غزہ کے راکٹ نظر آ رہے تھے۔
-
فلسطین کی حمایت میں پورے ایران میں مظاہرے، غزہ میں جاری نسل کشی کی شدید مذمت
ایران میں عوام کی طرف سے مختلف مواقع پر صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینی عوام کے حق میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کئے جارہے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین آغا سید عابد حسینی؛
فلسطین پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی مجرمانہ ہے
حوزہ/ جموں و کشمیر تبیان قرآنک ریسرچ سینٹر کے سربراہ: فلسطین پر اسرائیلی جارحیت پر انسانی حقوق کے عالمی ادارے برسوں سے خاموش ہیں، لیکن اس پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی مجرمانہ ہے۔
-
قم المقدسہ میں طوفان الاقصی کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد؛
خدا پر بھروسہ رکھتے ہوئے غاصب صہیونی سے جنگ جاری رہے گی، خالد قدومی
حوزہ/ حماس کے تہران میں مقیم نمایندے نے کہا کہ آج غزہ کے مظلوم عوام انتہائی المناک حالت میں زندگی کر رہے ہیں ان کو آج ہر چیز کی ضرورت ہے، طبی خدمات سے لیکر پینے کے پانی تک کے لئے وہ محتاج ہیں، لیکن ان سب کے باوجود اسلامی اور عرب ممالک اپنی ذمہ داری پر عمل نہیں کر رہے ہیں ۔
-
مسلم ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کر دیں، مذہبی و سیاسی رہنماؤں کا مطالبہ
حوزہ/ بلوچستان کے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے کہا کہ غزہ پر جارحیت کا اصل ذمہ دار امریکہ ہے اور اسرائیل امریکہ کا آلہ کار ہے، امریکہ کو چاہئے کہ غزہ پر فی الفور جارحیت کو بند کرے۔
-
کیا فلسطین جائے بغیر دشمن کو شکست دی جاسکتی ہے
حوزہ/ دشمن کی ناکامی کا رونا اور بلبلاہٹ رہبر کی بات کی تائید نظر آتی ہے کہ نوجوان طبقہ سوشل میڈیا کے صحیح استعمال کے ذریعے دشمن کے منہ پہ کاری ضرب لگا سکتا ہے۔
-
شیعہ سنی متحد ہوکر قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ انجمنِ سپاہ علی اکبر علیہ السلام جیکب آباد، مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے حویلی سید شیر شاہ بخاری سے ریلی نکالی گئی۔
-
حماس کی کامیابی میں ہماری ذمے داری
حوزہ/ ہم سب اگر اپنی اجتماعی ذمے داریاں انجام دیں تو مظلوموں کا دکھ اچھی طرح سے باٹ سکتے ہیں اور اپنے وقت کے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ کے سامنے سرخرو بھی ہوسکتے ہیں، ظالم کا خاتمہ ہی تو ظہور کا زمینہ فراہم کریگا۔
-
امت حماس کے ساتھ، جب کہ حکمرانوں کی جبینیں اسرائیل و امریکہ کی چوکھٹ پر جھکی ہوئی ہیں: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ اب حماس اور فلسطین کے مظلوموں، شہداء، ماؤں اور بہنوں کی نگاہیں آپ کی طرف اٹھی ہوئی ہیں۔ وہ معصوم بچے جو زخمی ہیں اور ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولت سے محروم ہیں، آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ یہ ہمارا شرعی، دینی، اخلاقی، ملی اور انسانی فریضہ ہے کہ ہم مظلوم کا ساتھ دینے کے لیے نکلیں اور ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہوں۔
-
نسیم آزادی؛ تحریک حماس نے طوفان آپریشن سے ہر میدان کی جنگ جیتی
حوزہ/ بےگناہ بے چارے عام شہریوں کا قتل کوئی دلیری یا شجاعت نہیں شجاعت اور دلیری وہ ہے کہ جو لڑائی میں اہداف حاصل کریں اب تک اسرائیل اس میں بلکل نا کام ہے حماس نے کئی محازوں پر اپنے کو جتوایا ہے۔
-
وہ دن دور نہیں بیت المقدس میں رہبر معظم کی اقتداء میں نماز با جماعت پڑھیں گے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ بمناسبت شہادت معصومہ قم سلام اللہ آشتیان ایران میں انجمن محبین اہل بیت کے زیرِ اہتمام ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا جسمیں خطاب کرنے کے لئے سر زمین آشتیان پہلی بار معروف خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب تشریف لائے۔
-
اسرائیلی اور امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرکے انہیں اقتصادی شکست دی جاسکتی ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے آج نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی سخت مذمت کی ۔
-
مزاحمتی گروہ ’’الوفاء للمقاومۃ‘‘کے سربراہ:
ہم فلسطین کے سلسلے میں کسی بھی طرح کی لاپرواہی سے کام نہیں لیں گے
حوزہ/ مزاحمتی گروہ کے سربراہ نے کہا: ہم اپنا کام خدا کے لیے انجام دیتے ہیں، کیونکہ ہم خدا کی خوشنودی کے لیے مزاحمت کر رہے ہیں، بیت المقدس مسلمانوں کا ایک مقدس مقام ہے اور فلسطین امت کا مرکزی مسئلہ ہے، ہم نے اس کے دفاع میں کوتاہی نہیں کی ہے۔
-
فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت پر مولانا سبط محمد شبیر قمی کا اظہار تشویش
حوزہ/ مسلم دُنیا سے غزہ کے معصوم عوام کو جارحانہ حملوں اور خونریزی سے بچانے کے لئے متحد ہوجانے کی اپیل۔