روز قدس
-
مسئلۂ فلسطین اور مزاحمتی محاذ کی کامیابی
حوزہ/ اب دیکھنا یہ ہے کہ مزاحمتی محاذ مسئلۂ فلسطین کے حل اور اسرائیلی ریاست کے خاتمے کے لئے کونسی حکمت عملی کا انتخاب کرتاہے ۔اس وقت دنیا کی نگاہیں امریکہ اور اسرائیل سے زیاہ مزاحمتی محاذ پر ٹکی ہوئی ہیں ،کیونکہ خطے میں امن کا مستقبل اسی محاذ کے ہاتھوں میں ہے ۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
امام خمینی (رہ) نے جمعۃ الوداع کو "روز قدس" کا اعلان کر کے قدس کو امت کے اتحاد کا محور بنا دیا
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے یوم القدس کی مناسبت سے پروگرام میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم القدس یوم اسلام ہے۔
-
رمضان المبارک 1444ھ کے آخری جمعہ کو:
قم المقدس میں عالمی یوم قدس 2023ء کے حوالہ سے عظیم الشان جلوس
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدس کے مختلف طبقات کے انقلابی، بابصیرت اور ہمیشہ سے انقلاب کے حامی غیور افراد نے آج رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس مارچ 2023ء میں بھرپور شرکت کر کے ایک بار پھر مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اپنی یکجہتی اور دینی مقدسات کی آزادی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہم ہر سطح پر قدس کی آزادی کیلٸے جدوجہد جاری رکھیں گے، دفتر قاٸد ملت جعفریہ شعبہ قم
حوزہ/ غاصب اسراٸیلی ریاست نے فلسطین میں ظلم کی انتہا کردی ہے ہم فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور دہشگرد اسراٸیل کی شدید مذمت کرتے ہوۓ اپنی توان کے مطابق ہر سطح پر قدس کی آزادی کیلٸے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
-
غزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ سنچری ڈیل کی ناکامی کے بعد غزہ اور فلسطین پر اسرائیلی بمباری اور ظلم و ستم میں اضافہ ہوگیا ہے جسے روکنے کے لئے عالم اسلام سمیت عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کو اسرائیلی ظلم و ستم کی روک تھام کیلئے عملی اقداما ت اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
شیطان بزرگ امریکہ اور اسرائیل کی نابودی کا آغاز ہوچکا ہے، آغا علی رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے بیباک قائد نے کہا کہ یوم القدس دنیا بھر کے مظلوموں کی داد رسی اور ظالم و جابر حکمرانوں اور ریاستوں کیخلاف آواز بلند کرنے کے حوالے سے ایک شاہکار استعارہ ہے۔
-
یوم القدس؛صہیونی نظام کے خلاف ندائے مردہ باد اسرائیل کا دن ہے، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ یوم القدس مقدّس یہ وہ عظیم دن ہے جس میں ایک عظیم شخصیت اور ایک وسیع الفکر مفکّر، کامل فقیہ، مضبوط مرجع نے روی زمین پر امریکہ کی ناجائز اولاد اور قبلہ اول کے مسلمانوں کے استحقاق کے حوالے سے آواز بلند کی اور اس مسیر کو دنیا کے ہر گوشہ و کنار سے مسلمانوں نے بھرپور لبیک کہا اور صدائے خالد کی شکل میں یوم القدس بن کر ابھر آیا ہے۔
-
اگر آج فلسطین کو نظرانداز کردیا تو کل مسلمانوں کی ساری زمین مقبوضہ ہوجائے گی، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ امت اسلامیہ پر اور امام زمانہ علیہ السلام کی تائید ہے ہمارے لئے ورنہ آج شام اور عراق کا آدھے سے زیادہ حصہ داعش کے ہاتھوں میں ہوتا اور اسرائیل داعش کو ختم کرکے خود آگے آجاتا۔
-
"اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا، اسلامی امت کے ساتھ غداری" کے عنوان سے پاکستانی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مشترکہ کانفرنس
حوزہ/ پاکستان میں معروف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے تل ابیب کے ساتھ تعلقات کے قیام کو عالم اسلام کے ساتھ واضح غداری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی شراکت میں فلسطین کے مسئلے کے حل کرنے کی مدد کے لئے ایک نیا علاقائی بلاک بنانے کی ضرورت ہے۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،بھیک پور،بہار میں یوم القدس کا احتجاجی جلسہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،بھیک پور میں قدس کے سلسلے سے احتجاجی پروگرام کاانعقاد کیاگیا! یقینا قدس کی تاریخ اہم تاریخ اور فلسطینیوں کی حمایت اہم حمایت ہے،امام خمینیؒ نے مدتوں پہلے کہاتھا اگر پوری دنیاکے مسلمان اسرائیل پر ایک ایک بالٹی پانی پھینک دیں تواسرائیل صفحہ ہستی سے نابود ہوجائے۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر ہندوستان کے مختلف علاقوں میں ریلیاں اور جلوس
حوزہ/ عالمی یوم القدس کی مناسبت پر ہندوستان کے مختلف علاقوں اور شہروں میں ریلیاں اور جلوس نکالے گئے۔
-
عالمی یوم القدس ملت مرحومہ کے لئے حیات نو کا دن، مولانا قمی
حوزہ/ پیروان ولایت جموں و کشمیر کے سربراہ نے کہا کہ یوم القدس کسی مخصوص مکتب فکر یا مسلک و ملت کا دن نہیں ہے بلکہ عالمگیر سطح پر ظالموں اور سرکاری دہشتگردی کے خلاف اعلان جنگ کا دن ہے۔
-
کراچی؛تحریک آزادی القدس پاکستان کی جانب سے آزادی قبلہ اول ریلی،قبلہ اول کی آزادی صرف عالم اسلام یا خاص خطے کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت کا مسئلہ ہے، مقررین
حوزہ/ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں آزادی بیت المقدس ریلی کے منتظمین کی بلاجواز گرفتاری اسرائیلی غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
اصغريہ آرگنائيزيشن پاکستان دادو کی جانب سے اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی
حوزہ/ مقررین نے اپنے بیان میں کہا کہ یوم القدس یوم اسلام ہے، مسٸلہ فلسطین ناقابل فراموش مسٸلہ ہے، جس کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، دنيا کا ہر مسلمان بیت المقدس پر یہودی تسلط کو قبول کرنے کے بجائے جان دے گا، گزشتہ کٸی دہایوں سے مسلمانوں پر ظلم کی انتہا حد سے تجاوز کر چکی ہے، مسلمانوں کو اس طرح کے ظلم اور جبر کے خلاف متحد ہو کر اُمت وحدت بن کر اپنے برادر ملک فلسطین کی بھر پور حمایت اور ان کے ساتھ یکجا کھڑے ہو کر ظالم اور ناجائز اسراٸیل کے خلاف آواز بلند کرنا چاہیے۔
-
تصاویر/ کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام روز جہانی قدس کے مناسبت سے نکالی گئی ریلی
حوزہ/ کرگل ہند میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام روز جہانی قدس کے مناسبت سے نکالی گئی ریلی کی تصویری جھلکیاں۔کورونا کے پیش نظر اس ریلی کو تمام تر احتیاطی تدابیر کا بھر پور خیال رکھ کر انجام دیا گیا۔
-
مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان:
یوم القدس اسلام و انسانیت کی پاسبانی اور دنیا بھر کے ظالموں سے بیزاری اور مظلوموں کی حمایت کا دن ہے، کامران رضا سومرو
حوزہ/ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے سندھ بھر کے تمام ڈویژنوں میں یوم القدس کی آزادی کے لیے احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئی رپورٹ کے مطابق ،کراچی ، حیدرآباد،جامشورو ،دادو ، سکھر ، شکارپور گھوٹکی ،پنوعاقل، اور دوسرے شہروں میں ریلیاں نکال کر احتجاج رکارڈ کروایا گیا، ریلیز کے شرکاء سے تنظیمی دوستوں ،اور علماء کرام نے خطابات کئے۔
-
مسلمانوں میں نا اتفاقی کی وجہ سے فلسطین آزاد نہیں ہوسکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر طویل عرصہ مسلمانوں کا قبضہ رہا،جب تک وحدت رہی،اسرائیل کے بیت المقدس پر قبضہ کے بعد مراکش میں مسلمان حکمرانوں کے اجلاس میں بیت المقدس آزاد کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ او۔آئی ۔سی بنائی گئی مگر وحدت قائم نہ کی جا سکی۔
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر عظیم الشان وبینار کا انعقاد:
امام خمینی نے عالمی یوم قدس کا اعلان کر کے امت میں نئی بیداری پیدا کی، اخترالواسع/ یوم القدس فلسطین کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے مظلوموں کی حمایت کا دن ہے، محسن تقوی
حوزہ/ روزنامہ انقلاب کے بیوروچیف ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی نے کہا کہ ہم پورے عزم و حوصلے کے ساتھ عالمی یوم قدس کو لبیک کہتے ہیں اور رہبر انقلاب امام خمینی نے یہ پیغام اتحاد دیا تو دنیا کی اسلام دشمن طاقتیں خوفزدہ ہو گئیں امام خمینی کے پیغام کا نتیجہ ہے کہ آج بیت المقدس اور فلسطین کے لئے آوازیں بلند کی جارہی ہیں اسرائیل کی سازشوں کو بے نقاب کیا جا رہا ہے۔ میرا اعتقاد ہے کہ یہ عالمی یوم قدس کی تحریک ایک دن امت مسلمہ کی نجات کا سبب بنے گی۔
-
روز قدس مظلوموں کی حمایت اور ظالموں سے اظہار برائت و جہاد کے اعلان کا دن ہے، علامہ ظفر علی نقوی
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے کہا کہ ہم رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے عالمی استعمار اور صہیونی غاصب حکمرانوں کے خلاف اور فلسطینی مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔
-
قدس کے وارث دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمان، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ اسرائیل غاصب اور جعلی ریاست ہے جسے دنیا کے غیرت مند مسلمان اور اقوام عالم تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ عرب حکمران اگر بیت المقدس اور قبلہ اول کا سودا کرتے ہوئے امت مسلمہ سے خیانت کے مرتکب ہو رہے ہیں م تو یہ ان ممالک کے عوام کا فیصلہ نہیں ہے بلکہ غیر منتخب غیر جمہوری اور ناجائز حکمرانوں کا فیصلہ ہے جو اسرائیل اور امریکہ کے سامنے سجدہ ریز ہو چکے ہیں۔
-
یوم االقدس؛ مظلومین فلسطینیوں سے پاکستانی کی اظہار یکجہتی
حوزہ/ القدس ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کےمرکزی صدر حسن علی سجاد اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس ظالم اور مظلوم کے درمیان تمیز کرنے کا دن ہے، مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا سب سے زیادہ اہم ترین مسئلہ ہے، جس سے ہم الگ نہیں ہو سکتے، مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی کیلئے امت مسلمہ کو ایک ہوکر رہبر معظم سید علی حسینی خامنہ ای کی بابصیرت قیادت میں جدوجہد کرنی چاہیئے۔
-
بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول تھا، قبلہ اول ہے اور قبلہ اول رہے گا، مولانا سید نصرت علی جعفری
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آج کے مسلمانوں کو آگاہ کرتے ہوئے فرمایا اس میں شک وتردید کی گنجائش نہیں، اسرائیل اپنے استمرار ی وجودکے لئے ترس کر رہ جائے گا اور ایک دن نابودی کے گھاٹ اتر کر رہے گا۔
-
بیت المقدس ہمارا ہے
حوزہ/ ہماری غیرت اس بات کو قبول نہیں کرتی کہ ہمارا قبلۂ اوّل دشمن کے زیر تسلط رہے۔ ہم اپنی عبادتگاہ کو دشمن کے چنگل سے نکال کر دم لیں گے کیونکہ ہم بیت المقدس کے اور بیت المقدس ہمارا ہے۔
-
قبلہ اول کی آزادی اسلام کی غیرت کا مسئلہ ہے، علامہ سید محمد نجفی
حوزہ/ قبلہ اول کی آزادی کا نعرا ایک نعرا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کی اولین ترجیع تھی ہے اور آزادی تک رہے گی ۔
-
حکمران اور صاحب اقتدار کا طاغوتی طاقت کے ساتھ دینے سے آج عالم اسلام کو شدید مسائل کا سامنا، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر نے کہا کہ اپنے مفادات کی خاطر حکمران اور صاحب اقتدار لوگ خدا کو چھوڑ کر طاغوت کا ساتھ دے رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج عالم اسلام کو شدید مسائل کا سامنا ہے،فلسطین کا مسئلہ ہو یا کشمیر ویمن کا،یا اسی طرح دوسری اسلامی مملکتوں کا معاملہ ہو،کوئی بھی انہیں حق کی بنیادوں پر سلجھانے کیلئے آمادہ نہیں دکھائی دیتا۔