عالمی یوم القدس (38)
-
پاکستانیوم القدس منانے کی برکت سے مسئلہ قدس و فلسطین زندہ ہے، علامہ سید شفقت شیرازی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے خارجہ پالیسی کے سربراہ نے عالمی یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ یوم القدس منانے کی برکت سے مسئلہ قدس اور فلسطین زندہ ہے۔
-
پاکستانقرآن کا وعدہ ہے کہ ظلم مٹ کر رہے گا، علامہ یعقوب بشوی
حوزہ/کراچی کی مرکزی القدس ریلی سے ڈاکٹر یعقوب بشوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن کا وعدہ ہے کہ ظلم مٹ کر رہے گا۔
-
پاکستانمیرپوربٹھورو : عالمی یوم القدس اور سندھ کے پانی پر پابندی کے خلاف احتجاج
حوزہ/ مظلوم، چاہے وہ یہودی ہو یا کافر، اس کی حمایت کرنا لازم ہے، اور ظالم، چاہے وہ اپنے ہی دین سے تعلق رکھنے والا کیوں نہ ہو، اس کی مخالفت کرنا ہر باضمیر انسان کا فریضہ ہے۔
-
پاکستانپاکستان بھر میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر یوم القدس جوش وجذبے سے منایا گیا
حوزہ/جمعۃ الوداع کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر پنجاب ریجن کے زیرِ اہتمام عالمی یوم القدس کے طور پر منایا گیا، نماز جمعہ…
-
پاکستانسکردو؛ عالمی یوم القدس کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی/ علامہ سید شہنشاہ نقوی کا اہم خطاب
حوزہ/عالمی یوم القدس کی مناسبت سے بلتستان سکردو میں نمازِ جمعۃ الوداع مرکزی عیدگاہ میں نائب امام جمعہ سید باقر الحسینی کی اقتداء میں ادا کی گئی، جبکہ نماز کے بعد ہزاروں نمازیوں نے یادگار شہداء…
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے تحت عالمی یوم القدس پر عظیم الشان ریلی
حوزہ/جموں وکشمیر، یوم القدس کا سب سے بڑا جلوس بڈگام میں آغا سید حسن کی قیادت برآمد ہوا، جس میں ہزاروں عقیدتمندوں نے فلسطینی مظلومین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
-
گیلریتصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت عالمی یوم القدس پر عظیم الشان ریلی
تصاویر/عالمی یوم القدس کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت بڈگام سمیت مختلف علاقوں سے ریلی نکالی گئی، جن میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی اور غاصب اسرائیل کے…
-
ایراناسلامی جمہوریہ ایران میں عالمی یوم القدس کی مناسبت سے عظیم الشان ریلیاں اور مظاہرے
حوزہ/ رمضان المبارک کے آخری جمعے کو امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے فرمان پر، عالمی یوم القدس کے عنوان سے منایا جاتا ہے، اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور صوبوں میں عوام نے گزشتہ…
-
ایرانجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا یوم القدس پر اہم پیغام
حوزہ/ماہِ رمضان المبارک صرف روزے اور عبادت کا ہی نہیں، بلکہ انصاف، ہمدردی اور مظلوموں کی حمایت کا بھی مہینہ ہے۔ یوم القدس اسی روح کو زندہ کرتا ہے، یہ نہ صرف فلسطین کی آزادی کی علامت ہے، بلکہ…
-
پاکستانمظلومین فلسطین کے لئے جمعۃ الوداع پورے پاکستان سے پاکستانی گھروں سے نکلیں گے، علامہ سید حسین عباس گردیزی
حوزہ/صدرِ مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان نے عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قبلہء اول کی آزادی کے لیے مزاحمت کی لازوال قربانیوں نے عظیم تاریخ رقم کر دی ہے؛ جمعۃ الوداع پورے…