تصاویر/عالمی یوم القدس کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت بڈگام سمیت مختلف علاقوں سے ریلی نکالی گئی، جن میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی اور غاصب اسرائیل کے ناجائز قبضے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ یہ ریلیاں انجمنِ شرعی کے صدر کی سرپرستی میں نکالی گئیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha