تصاویر/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت حضرت امام صادقؑ کے یومِ شہادت کی مناسبت سے گریند کلان بڈگام میں سالانہ مجلسِ حسینیؑ منعقد ہوئی، مجلسِ عزاء سے آغا سید حسن نے خطاب کرتے ہوئے امام عالیمقامؑ کے علمی کمالات اور سیرت پر روشنی ڈالی؛ مجلسِ عزاء میں ہزاروں کی تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha