۱۰ مرداد ۱۴۰۰ | Aug 1, 2021
News Code: 368577
13 مئی 2021 - 03:15
نماز عید فطر

حوزہ نیوز ایجنسی

نیت: نماز عیدالفطر کی نماز پڑھتا ہوں سنت قربۃ الی اللہ

عیدفطروقربان کی نمازدورکعت ہے جسکی پہلی رکعت میں سورہ الحمد پڑھنے کے بعد سورہ اعلیٰ کی تلاوت کرے اسکے بعد پانچ تکبیر کہے ہر تکبیر کے بعد قنوت پڑھے چھٹی تکبیر کہکے رکوع اور سجدہ بجالائے ،   دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ والشمس کی تلاوت کرے  اور چار تکبیر کہے ہر تکبیر کے بعد قنوت پڑھے  پانچویں تکبیر کہکے رکوع اور سجدہ بجالاکر نماز کو تمام کرے ۔یعنی اس طرح  پہلی رکعت میں پانچ قنوت اور دوسری رکعت میں چار قنوت پڑھے جائیں گے ۔ فرادا نماز پڑھنے میں خطبہ کی ضرورت نہیں ہے۔

سورہ اعلیٰ

بسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى (1) الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّى (2) وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَى (3) وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَى (4) فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَى (5) سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسَى(6) إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفَى (7) وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَى (8) فَذَكِّرْ إِنْ نَفَعَتِ الذِّكْرَى (9) سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَخْشَى (10) وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى (11) الَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَى (12) ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَى (13) قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى (14) وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى (15) بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا (16) وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَى (17) إِنَّ هَذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَى (18) صُحُفِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى (19)

سورہ والشمس 

بسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا (1) وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا (2) وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا (3) وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا (4) وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا (5) وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا (6) وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا (7) فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا (8) قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا (9) وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا (10) كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا (11) إِذِ انْبَعَثَ أَشْقَاهَا (12) فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا (13) فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْبِهِمْ فَسَوَّاهَا (14) وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا (15)

قنوت نماز عیدین

اَللّهُمَّ اَهْلَ الْکِبْرِیَاءِ وَالْعَظَمَةِ، وَاَهْلَ الْجُوْدِ وَالْجَبَرُوْتِ، وَاَهْلَ العَفْوِ وَالرَّحْمَةِ، وَاَهْلَ التَّقْوَيٰ وَالْمَغْفِرَةِ، اَسْأَلُکَ بِحَقِّ هذَا الْیَوْمِ، الَّذِي جَعَلْتَهُ لِلْمُسْلِمِینَ عِیداً، وَلِمُحَمَّدٍ صلیّ اللّه عَلَیْهِ وَ آلِهِ  ذُخْراً وَشَرَفاً وَكَرَامَةً وَمَزِیْداً، اَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، و أَنْ تُدْخِلَنِی فِی كُلِّ خَیرٍ اَدْخَلْتَ فِیْهِ مُحَمَّداً وَآلَ مُحَمَّدٍ، وَ أَنْ تُخْرِجَنِی مِنْ كُلِّ سُوْءٍ اَخْرَجْتَ مِنْهُ مُحَمَّداً وَآلَ مُحَمَّدٍ صَلَوَاتُکَ عَلَیهِ وَعَلیهِمْ، اَللَّهُمَّ اِنِّی اَسْأَلُکَ خَیرَ مَا سَأَلَکَ بِهِ عِبادُکَ الصّالِحُونَ، وَاَعُوذُ بِکَ مِمَّا اسْتَعَاذَ مِنْهُ عِبَادُکَ المُخْلَصُونَ.

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
9 + 9 =