حوزہ/ جمیعت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا ماحولیاتی تحفظ کے شعبۂ ال-حمیٰ لایا گرین مشن اینڈ ریسرچ سینٹر کا لداخ کے رکن پارلیمان کی موجودگی میں باضابطہ افتتاح ہوا، اس دوران ایک لاکھ شجرکاری مہم کے پانچویں مرحلے میں سورو کے سیاحتی مقام دمسنا میں 38,000 درخت لگائے گئے۔
-
انجمنِ صاحب الزمان (عج) کارگل شعبۂ قم المقدسہ: آیت اللہ باقر موسوی کی وفات، ملت اسلامیہ اور خاص طور پر شیعیانِ کشمیر کے لیے ناقابلِ جبران نقصان ہے
حوزہ/انجمنِ صاحب الزمان (عج) کارگل شعبۂ قم المقدسہ نے کشمیر کے بزرگ عالم دین آیت اللہ سید باقر موسوی الصفوی کی رحلت پر ایک تعزیتی پیغام میں مرحوم و مغفور…
-
لکھنؤ میں بین الاقوامی بزمِ قرآن کے چوتھے دور کا عظیم الشان اہتمام
حوزہ/ لکھنؤ میں ولایت ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام "بین الاقوامی بزمِ قرآن" کے چوتھے دور کا انعقاد جامع مسجد تحسین گنج، لکھنؤ میں کیا گیا۔…
-
ال حمیٰ لایا گرین مشن اینڈ ریسرچ سینٹر نے ایک لاکھ شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل کرلی
حوزہ/ اس سلسلے میں اختتامی تقریب ڈگری کالج دراس میں معزز مہمانوں اور سینکڑوں رضاکاروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ غلام حسنین کی یاد میں انجمنِ صاحب الزمان (ع) کے تحت قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/کارگل بلتستان کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ غلام حسنین کے انتقال پر آج سوروویلی میں انجمنِ صاحب الزمان علیہ السّلام کے زیرِ اہتمام فاتحہ خوانی کا…
-
ال حمیٰ لایا گرین مشن کی طرف سے کرگل میں 1 لاکھ سے زائد پودے لگا کر تاریخی درخت کاری مہم کا آغاز کردیا+تصاویر
تصاویر/ال حمی گرین مشن کے تحت کارگل میں 1 لاکھ 25 سو سے زائد پودے لگا کر تاریخی درخت کاری مہم کا آغاز کردیا گیا، اس سلسلے میں اختتامی تقریب ڈگری کالج دراس…
-
انقلاب اسلامی ایران، پیش خیمہ ظہور منجی عالم بشریت
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر محمد صادق سنگی نے کہا کہ اسلامی تمدن کی احیاء اور دشمن کے مقابلے میں مزاحمت، حکومت مہدوی کی تشکیل کے بنیادی عوامل ہیں۔
-
دہلی میں جشنِ میلادِ امام مہدی (عج) اور حرمِ حضرت معصومہ قم (س) کے پرچم کی زیارت
حوزہ/ جامعہ اہل البیت (ع) دہلی میں جشنِ میلادِ امام مہدی (عج) کا انعقاد، حرمِ حضرت معصومہ قم (س) کے خادمین سے ملاقات، اور متبرک پرچم کی زیارت ہوئی۔
-
تصاویر/ بنگلادیشی عالم دین کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ بنگلادیش کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین امجد حسین نے قم المقدسہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔
-
کارگل کے سورو میں ولادتِ جناب علی اکبر(ع) اور انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
حوزہ/ ولادتِ باسعادت حضرت علی اکبر علیہ السّلام اور انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر کارگل کے سورو علاقے میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی،…
-
تصاویر/ کارگل کے سورو میں ولادتِ جناب علی اکبر(ع) اور انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
تصاویر/کارگل کے سورو میں ولادتِ جناب علی اکبر(ع) اور انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی، ریلی میں مؤمنین و مؤمنات نے کثیر…
-
تصاویر/ کرگل میں دار القرآن زینبیہ کے تحت جشنِ انقلابِ اسلامی کا انعقاد
تصاویر/دار القرآن زینبیہ کارگل کے تحت انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان جشن کا اہتمام ہوا، جس میں طالبات نے مختلف پروگرامز پیش کیے۔
-
تصاویر/ بین الاقوامی کانفرنس صد سالہ تأسیس جدید حوزہ علمیہ قم کے دوسرے دن کی جھلکیاں– ۲
حوزہ/ دوسرے دن بھی کانفرنس میں حوزوی شخصیات اور بین الاقوامی مہمانوں نے شرکت کی، یہ کانفرنس مدرسہ علمیہ امام کاظم (ع) میں منعقد ہوئی۔
-
انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد؛
انقلابِ اسلامی صرف ایک قوم یا ملک تک محدود نہیں، مقررین
حوزہ/انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں علمائے کرام، دانشوروں اور عوام نے بھرپور شرکت کی اور انقلابِ…
-
کرگل میں دار القرآن زینبیہ کے تحت عظیم الشان جشنِ انقلابِ اسلامی
حوزہ/ انقلابِ اسلامی ایران کی 46 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مرکزی دار القران زینبیہ کرگل کی طالبات کی جانب سے زینبیہ ہال کرگل میں جشنِ یوم اللہ کا اہتمام…
آپ کا تبصرہ