شجر کاری
-
شجر کاری کی اہمیت اور ذمہ داری پر غور و فکر کی ضرورت ہے، پروفیسر ریاض محمود
حوزہ/علی گڑھ فرینڈز کالونی، سول لائنز ہندوستان میں واقع فرینڈز کالونی پارک میں سید الساجدین، زین العابدین امام علی ابن الحسین علیہ السلام کے یومِ ولادت باسعادت کے پر نور موقع پر شجرکاری کی گئی۔
-
ترقی یافتہ زمانے میں بھی شجر کاری کی ضرورت اور اہمیت ہے، ڈاکٹر شجاعت حسین
حوزہ / انہوں نے شجر کاری کی ضرورت اور اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترقی یافتہ زمانہ، تعلیم یافتہ عالم انسانیت، ڈیجیٹل دنیا اور سائنس و ٹیکنالوجی کا ماحول و ذہنیت اس بات سے انکار نہیں کر سکتی کہ درخت اور پودے ہمارے لئے اہمیت کے حامل ہیں۔
-
درخت، زمین کا حسن ہیں جو ماحول کو آلودگی سے محفوظ رکھتے ہیں، اصغریہ آرگنائزیشن کی شجر کاری مہم
حوزہ/ 25 محرم الحرام یومِ شہادتِ امام سجاد علیہ السّلام کے دن درختوں کی سبیل تقسیم کر کے ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کی مہم کا آغاز کیا۔
-
ایام عزاداری کے موقع پر پاکستان میں منفرد سبیل کا اہتمام؛ درخت تقسیم کیے گئے
حوزہ/ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السّلام کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے پاکستان میں ایک منفرد سبیل کا اہتمام، درخت تقسیم کر کے کیا گیا۔
-
علی گڑھ میں شجر کاری مہم:
شجر کاری رسول (ص) کی سنت ہے: پروفیسر ریاض محمود
حوزہ/ علی گڑھ ہندوستان میں ماحولیاتی آلودگی، موسم باران میں بارش کے فقدان اور گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک دفعہ پھر فرینڈز کالونی، سول لائنز میں واقع فرینڈز کالونی پارک میں شجر کاری کی ضرورت، اہمیت، بیداری اور زمہ داری کے احساس و شعور کے لئے معزز و ممتاز شخصیات کے ہاتھوں شجر کاری کی گئی۔
-
شجرکاری کی ضرورت اور ہماری ذمہ داری؛
درخت فضائی جراثیم کو جذب کرکے ماحول میں خوبصورتی پیدا کرتے ہیں، پروفیسر ریاض محمود
حوزہ/ ایک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے، جس کا ہمسائے کے آنگن میں بھی سایا جائے۔
-
شجرکاری وقت کی اہم ضرورت، ڈاکٹر شجاعت حسین
حوزہ/ عید مباہلہ یعنی سچائی کی فتح کے موقع سے فرینڈز کالونی ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) کی جانب سے فرینڈز کالونی پارک، فرینڈز کالونی سول لائنز، علی گڑھ میں شجرکاری کی گئی۔
-
شجرکاری کی اہمیت فریقین کی روایات کی روشنی میں
حوزہ/ انسانی جسم میں جس طرح پھیپھڑے اہمیت کا حامل ہیں اسی طرح زمین پر درختوں کی اہمیت ہے
-
ماحولیاتی آلودگی کے پیش نظر شجر کاری کی اہمیت و ضرورت
حوزہ/رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے یوم ولادت امام حسین علیہ السلام اور ہفتۂ شجرکاری کے موقع پرشجرکاری کی اہمیت اور حفاظت کی ضرورت پر تاکید کی ہے، اسی مناسبت سے مختصر معروضات پیش خدمت ہے۔
-
جی سی یونیورسٹی آف سندھ پاکستان کے تحت منعقدہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس سے ڈاکٹر یعقوب بشوی کا آنلائن خطاب:
آج ہمارا فرض ہے کہ ہم قرآن کے حیات بخش پیغامات، احکامات اور سیرت طیبۂ رسول اسلام (ص) کے اجتماعی پہلوؤں کو امت مسلمہ اور پوری دنیا میں پھیلانے کا اہتمام کریں
حوزہ/ دو روزہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس، جی سی یونیورسٹی آف سندھ پاکستان میں منعقد ہوئی اور اس کانفرنس کا موضوع "عالمی وبائی ماحول اور طبی قوانین سیرت طیبہ کی روشنی میں" تھا۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد کی جانب سے شجرکاری مہم
حوزہ/ پودے لگانا ایک اچھی اور نیک مہم ہے جس کی تاکید ہمیں دین اسلام نے کی ہے، فاطمیہ سکول اور کالج کی بچیاں شجر کاری کی مہم میں کوشاں ہیں۔
-
حدیث روز | شجرکاری کی پرکشش پاداش
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آله و سلم نے ایک روایت میں شجرکاری کی میٹھی اور شیرین پاداش کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز
حوزہ/ تحریک کے شعبہ گوٹھ و محلہ سدھار گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی منظم اور متحرک انداز میں شجرکاری مہم انجام دینے کا عزم رکھتا ہے، اس مہم میں سندھ بھر کے علمائے کرام، دانشور اور تنظیم کے سینئیرس افراد بھی حصہ لیتے ہیں۔