حوزہ/مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کے مرکزی وفد نے قائدِ ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی زوجہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت و تسلیت پیش کی۔
حوزہ/سکردو بلتستان پاکستان کی سرزمین اس وقت روحانیت اور محبتِ اہلِ بیتؑ سے سرشار ہو گئی جب حرمِ مطہر حضرت امام رضا علیہ السلام کے معزز مہمانان حرم کے پرچم کے ساتھ سکردو تشریف لائے۔
حوزہ/پاکستان کی مایۂ ناز دینی درسگاہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے اساتذۂ کرام پر مشتمل ایک خصوصی وفد نے شیخ محمد اسحاق نجفی کی قیادت میں وحدتِ ملتِ تشیع کی علامت اور شیعہ دینی مدارس میں علمی…
حوزہ/ سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے لبنان میں موجود حوزہ علمیہ قم کے وفد نے بیروت کے جنوبی علاقوں کا سفر کرتے ہوئے نبطیہ اور جبشیت کے شہروں کا دورہ کیا، اس دوران وفد نے حزب اللہ لبنان…
حوزہ/ شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر قم المقدسہ سے حوزہ علمیہ کا ایک وفد لبنان گیا جس نے مختلف علمی، دینی اور سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شہید سید حسن نصراللہ کی زندگی اور…