حرم معصومہ قم (131)
-
ایرانقم المقدسہ میں زائرین اور مجاورین نے حرم حضرت معصومہ (س) میں سال نو کا آغاز کیا
حوزہ/ ماہ رمضان کی جیسی معنوی فضا میں، جمعرات کے روز، 1404 ہجری شمسی کا آغاز ہوا، زائرین اور مجاورین کی ایک بڑی تعداد نے حرم حضرت معصومہ (س) میں جمع ہو کر تحویل سال کی بابرکت تقریب میں شرکت کی۔
-
ایرانکوئی بھی دین حیوانات کے حقوق کا اتنا خیال نہیں رکھتا جتنا اسلام رکھتا ہے: حجتالاسلام والمسلمین مؤمنی
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا کہ کسی بھی دین میں اور کسی بھی مکتب میں، مکتب اہلبیت (ع) کی طرح حیوانات کے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید نہیں کی گئی۔ اگر بعض حیوانات سے دور رہنے…
-
ایرانمعاویہ کے چہرے کو مثبت انداز میں پیش کرنے کی کوشش ناکام رہے گی: حجتالاسلام ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ (س) نے مزید کہا: قافلوں پر حملے، مختلف شہروں پر چڑھائی، عورتوں اور مردوں کا قتل عام، حضرت علی علیہ السلام کے مقرر کردہ گورنروں کا قتل اور ملک میں بدامنی پیدا کرنا،…
-
ایرانامتِ اسلام کی کامیابی کا راز اللہ پر بھروسہ ہے؛ حجت الاسلام ابوالقاسم
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین محمد ابوالقاسم دولابی نے کہا ہے کہ امتِ اسلام کی کامیابی کا سب سے بڑا راز اللہ پر بھروسہ کرنا ہے اور انسان کو اپنی رائے پر نہیں بلکہ خدائی فیصلوں پر اعتماد کرنا چاہیے۔
-
گیلریتصاویر/ حرم حضرت معصومہ (س) میں "لبیک یا نصراللہ" کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ "لبیک یا نصرالله" کے عنوان سے اس اجتماع میں حزب الله لبنان کے شہید کمانڈروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا، شرکاء نے اپنی حمایت اور عزم کا اظہار کیا۔ یہ اس اجتماع میں بڑی تعداد میں لوگوں نے…
-
گیلریتصاویر/ حرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران تک لاکھوں زائرین پیدل روانہ
حوزہ/ نیمہ شعبان کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران تک لاکھوں مومنین پیدل روانہ ہوئے۔
-
ایرانحرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران تک لاکھوں زائرین پیدل روانہ+تصاویر
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ قم (سلام اللہ علیہا) سے مسجد جمکران تک کا راستہ، خاص طور پر شب نیمہ شعبان کے موقع پر، روحانی اور معنوی ماحول سے بھرپور ہوتا ہے۔
-
ایرانامام جمعہ ملبورن کا حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں خطاب
حوزہ/ امام جمعہ ملبورن آسٹریلیا، حجت الاسلام والمسلمین سید ابوالقاسم رضوی نے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں ایک پُراثر مجلس سے خطاب کیا، جس میں کثیر تعداد میں علماء، مومنین اور زائرین نے…
-
گیلریتصاویر/ ولادت امام علی (ع) کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) کے مناظر
حوزہ/ حرم کریمہ اہلبیت (ع) کے زائرین اور مجاورین نے امیرالمؤمنین حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر اس مبارک دن کی مناسبت سے حضرت معصومہ (سلام اللہ علیہا) کو مبارکباد پیش کی اور حرم مطہر…
-
ایرانماہ رجب، مغفرت، رحمت اور اللہ کی قربت کا مہینہ: حجتالاسلام والمسلمین رفیعی
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے حرم مطہر حضرت معصومہ سلاماللهعلیها میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رجب، مغفرت، رحمت اور اللہ کی قربت کا مہینہ ہے۔
-
ایرانحرم حضرت معصومہ قم (س) میں 55 ممالک سے زائرین اور سیاحوں کی آمد
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے بین الاقوامی امور کے سربراہ کمال ثریا اردکانی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال موسم خزاں میں 19 ممالک سے تعلق رکھنے والے 2 ہزار 300 سے زائد مسلمان زائرین کو خدمات فراہم…
-
ایرانسوشل میڈیا، گھرانے کے لیے ایک خطرناک دلدل ہے: حجت الاسلام و المسلمین تراشیون
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے اپنے خطاب میں سوشل میڈیا کو خاندانوں کے لیے ایک اہم خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمام ماہرین سماجی اور خاندانی نقصانات کے حوالے سے سوشل میڈیا کو خاندان کے لیے…
-
حجتالاسلام والمسلمین مومنی:
ایرانحضرت ام البنین (س)، معرفت اور اہل بیت (ع) سے محبت کا عملی نمونہ
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید حسین مومنی نے معرفت اور اہل بیت علیہم السلام سے محبت کو انسانی سعادت کا ذریعہ قرار دیا اور کہا کہ حضرت امالبنین سلاماللہ علیها نے اپنی تمام محبت خدا کی راہ میں…
-
ایرانحضرت فاطمہ زہراء (س) کو شب میں دفن کرنے کی وجہ
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین سید حسین مؤمنی نے حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر حضرت معصومہ قم (س) میں خطاب کرتے ہوئے کہا: حضرت زہرا (س) نے وصیت فرمائی کہ وہ لوگ جو ہمارے گھر…
-
گیلریتصاویر/ حرم حضرت معصومہ (س) کے ثقافتی امور کے معاون کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (س) کے ثقافتی امور کے معاون حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد مشرف نے حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ کیا
-
گیلریتصاویر/ شب شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر حرم حضرت معصومہ قم (س) کا منظر
حوزہ/ مسجد اعظم، حرم حضرت معصومہ قم (س) میں شب شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر عزاداری کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
-
ایرانآیت اللہ سید محمد سعیدی کا امام جمعہ کازرون کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ ائمہ جمعہ ہمیشہ دشمن کے خلاف علمی، ثقافتی، سیاسی اور حتیٰ کہ عسکری محاذ پر جرأت کے ساتھ پیش پیش رہے ہیں اور جان جانے کا خوف ان کے عزم کو کبھی متزلزل نہیں کر سکتا۔
-
ایرانحضرت فاطمہ معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں بین الاقوامی دفتر شعبہ اردو کی جانب سے حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی شہادت کے موقع پر ایک پروقار مجلس عزا منعقد ہوئی، جس میں…
-
خطیب حرم معصومہ قم (س):
ایرانشہر قم اہل بیت (ع) کا آشیانہ ہے جہاں سے علم پوری دنیا میں پھیلتا ہے
حوزہ/ حضرت معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزاء میں حرم حضرت معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے خطیب، حجت الاسلام و المسلمین بندانی نیشاپوری نے کہا کہ قم المقدسہ میں عفت و حجاب کو حضرت…
-
ایرانقم المقدسہ میں حضرت معصومہ (س) کی وفات کے موقع پر پورا شہر سوگوار
حوزہ/ آج 10 ربیع الثانی کے موقع پر حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی وفات کی یاد میں شہر قم سوگ میں ڈوبا ہوا ہے۔ شہر کے گلی کوچے سیاہ پوش ہیں اور فضاء میں غم و اندوہ کی کیفیت چھائی ہوئی…
-
ایرانحوزہ نیوز ایجنسی کے فوٹوگرافر، عباس فرامرزی، نمائش "نور و آئینہ" کے منتخب فوٹوگرافر قرار پائے
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کے فوٹوگرافر، عباس فرامرزی کو نمائش "نور و آئینہ" میں منتخب فوٹوگرافر کے طور پر سراہا گیا۔
-
ایرانحرم حضرت معصومہ (س) میں "لبیک یا خامنہای" کے عنوان سے اسکولی طلباء کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (س) کے شبستان امام خمینی ہال میں "لبیک یا خامنہای" کے عنوان سے اسکولی طلباء ایک عظیم الشان طلبہ اجتماع منعقد ہوا، جس میں قم کے طلباء نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں "لبیک یا خامنہ ای" کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
ایرانصہیونی حکومت پر حملہ ایران کی احساس ذمہ داری کا ثبوت ہے: حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے حرم حضرت معصومہ (س) میں "لبیک یا خامنہ ای" اجتماع اور شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "امیرالمؤمنین (ع) نے…
-
ایراناپنے گھر بار کی محبت میں راہ خدا سے روگردانی کرنے والے افراد فاسق ہیں: حجۃ الاسلام پناہیان
حوزہ/ اگر ہم نے خدا کے حکم پر عمل کیا اور جہاد کے راستے پر گامزن ہوئے تو ہمیں راہ جہاد میں کم ترین قیمت ادا کرنی ہوگی، اور جو لوگ اپنے گھر، کاروبار یا خاندان کی محبت میں راہ خدا سے روگردانی کرتے…
-
حجتالاسلام والمسلمین رفیعی:
ایرانشہداء کا پاک خون صیہونی حکومت کی تباہی کا پیش خیمہ ہوگا
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب حجتالاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا: شہداء کا پاک خون مسلمانوں کی فتح اور صیہونی حکومت کی تباہی کا پیش خیمہ ہوگا۔
-
ایرانبزرگ اجتماع "لبیک یا خامنہ ای" حرم حضرت معصومہ (س) میں منعقد+ویڈیو
حوزہ/ یہ اجتماع شبستان امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوا، جہاں لوگوں نے ولی امر مسلمین کے ساتھ اپنی بیعت کا اعادہ کیا اور صہیونی ریاست کے خلاف مقابلے میں مزاحمت کی حمایت کا عہد کیا۔
-
ایرانسید حسن نصر اللہ کی شہادت پر طلاب قم کا جلوس غم+تصاویر
حوزہ/ قم کے طلاب نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر جلوس عزا برآمد کیا جو کہ حرم حضرت معصومہؑ پر اختتام پذیر ہوا۔
-
ایرانسید حسن نصراللہ کی شہادت پر حرم حضرت معصومہ (س) کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے گنبد پر نصب پرچم کو سیاہ رنگ میں تبدیل کر دیا گیا۔
-
ایرانخدا و ند متعال سے دلی وابستگی انسان کی مشکلات کا حل ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین لقمانی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ قم (س) کے خطیب، حجتالاسلام والمسلمین احمد لقمانی نے کہا کہ اللہ سے تعلق اور اس پر دلی بھروسہ انسان کی زندگی کی مشکلات کو حل کرتا ہے اور اس کی حاجات کو پورا کرتا ہے، حضرت…
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد نے بیان کیا:
ایرانامام حسن عسکری (ع) کی نگاہ میں امام زمانہ سے رابطہ برقرار کرنے کے دو اہم طریقے
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے معروف خطیب، حجۃالاسلام والمسلمین حبیباللہ فرحزاد نے اپنی ایک بیان کے دوران امام زمانہ (عج) سے معنوی تعلق قائم کرنے کا طریقہ بیان کیا۔