حوزہ/ مولیٰ الموحدین، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں عظیم الشان جشن منعقد ہوا، اس بابرکت تقریب میں حجت‌الاسلام والمسلمین محمد مہدی ماندگاری نے خطاب کیا، جبکہ معروف شاعر عباس حیدرزادہ اور سید رضا تحویلدار نے اشعار پیش کیے۔ یہ روح پرور محفل شبستانِ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں منعقد ہوئی، جہاں زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha