جشن مولود کعبہ
-
امیر المؤمنین (ع) ہدایت کا مظہر ہیں، مولانا سید دست نقوی
حوزہ/ مدرسه علمیہ امام ہادی علیہ السّلام کے پرنسپل نے جشنِ مولود کعبہ کے موقع پر کہا کہ امیر المؤمنین علیہ السّلام ہدایت کا مظہر ہیں۔
-
13رجب پر شیعہ جامع مسجد حسین آباد جھارکھنڈ میں عظیم الشان جشن کا اہتمام+رپورٹ
حوزہ/ بسلسلۂ شب ولادت با سعادت امام المتقین، امیر المؤمنین مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام شیعہ جامع مسجد حسین آباد جپلا جھارکھنڈ میں مؤمنین حسین آباد کی جانب سے 24 جنوری کو رات 7 بجے عظیم الشان جشن مسرت کا انعقاد کیا گیا۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشنِ مولود کعبہ کا انعقاد:
امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب (ع) عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہیں
حوزہ/ جشن مولود کعبہ ولادت با سعادت امیر المؤمنین علی علیہ السّلام کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں مؤمنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشنِ مولود کعبہ کا انعقاد؛ ہزاروں کی تعداد میں مؤمنین شریک
تصاویر/ ولادت با سعادتِ حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السّلام کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی، اس موقع پر علمائے کرام نے امیر المؤمنین علیہ السّلام کی سیرت طیبہ اور سیاسی و سماجی شخصیت پر تفصیلی گفتگو کی۔
-
جموں و کشمیر؛ انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام جشن مولود کعبہ و بچوں کیلئے خصوصی تقریب
حوزہ/ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام سے وادی کشمیر کے طول و عرض میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ انجمن شرعی شیعیانِ کشمیر کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن مولود کعبہ کا انعقاد
تصاویر/ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام سے وادی کشمیر بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں مؤمنین کی کثیر تعداد شریک ہوئی اور بارگاہِ مولا میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔واضح رہے اس موقع پر بچوں کیلئے خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔
-
قم المقدسہ میں امیر المؤمنین کی ولادت کے موقع پر "جشن مولود کعبہ" کا انعقاد؛
محبت و اتحاد میں ہی بنی ادم کی فلاح و بہبودی ہے، مولانا رضا عباس خان
حوزہ/ ہر سال کی طرح امسال بھی طلاب سلطانپور مقیم قم ایران کی جانب سے ایک طرحی محفل مقاصدہ کا حسینیہ امام صادق علیہ السلام میں انعقاد کیا گیا، جسمیں سر زمین قم المقدسہ کے علماء و طلاب اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
رانچی میں جشنِ مولود کعبہ کا عظیم الشان اجتماع:
امیر المؤمنین (ع) سے دشمنی منافق کی پہچان ہے، مولانا تہذیب الحسن رضوی
حوزہ/ امام جمعہ و جماعت رانچی نے جشن کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "اعمال کی قبولیت کا نام محبت علی ہے، علی کی محبت کے بغیر دین اور ایمان دونوں ادھورا ہیں"۔
-
یمن صبر و استقامت اور عزم و ایثار کی اعلیٰ ترین مثال بن چکا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے رہنما نے جشنِ مولود کعبہ کی محفل سے خطاب میں امیر المؤمنین (ع) کے فضائل بیان کرتے ہوئے کہا کہ یمن صبر و استقامت اور عزم و ایثار کی اعلیٰ ترین مثال بن چکا ہے۔
-
روز پدر کے موقع پر حرم امام رضا (ع) میں 11 ممالک کے "باب بچوں" کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ 13 رجب المرجب ولادتِ باسعادت حضرت امیر المومنین علیہ السّلام کو اسلامی جمہوریہ ایران میں روز پدر کے عنوان سے منایا جاتا ہے، اس موقع پر 11 ممالک کے باب بچوں نے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کے دارالرحمہ نامی ہال میں حاضر ہو کر جشنِ مولود کعبہ منایا۔
-
منقبت مولائے کائنات علیہ السلام
لازم ہے بعدِ صلِ علی، یا علیؑ مدد
حوزہ/ ۱۳ رجب کے موقع پر معروف شاعر جناب احمد شہریار کے اشعار تمام قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔
-
اصفہان میں عظیم الشان طرحی جشن مولود کعبہ کا اہتمام
حوزہ/ مولانا عارف ریپون منڈل بنگالی نے جشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جشن مولود کعبہ پر مسرور ہونا صرف تشیع تک محدود نہیں، بلکہ ہر صحابی رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر فرض ہے اور یہی سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہے۔
-
مفکرین عالم کی نظر میں ذاتِ علی ابن ابی طالب (ع) اور جشنِ مولود کعبہ
حوزہ/ ۱۳ رجب کی تاریخ ایک بڑی تاریخ ہے، اس دن تاریخ کے اس عظیم المرتبت انسان کی ولادت ہوئی ہے، جس کی تعلیمات سے آج بھی بنی نوع بشر بہرہ مند ہو رہی ہے، وہ انسان جس کا دل صرف اپنوں ہی کے لئے نہیں، بلکہ ہر ایک انسان کے لئے تڑپتا تھا۔ کیا ایسے انسان کی ولادت کا جشن ہمارے ملک میں اس انداز میں نہیں ہونا چاہیئے کہ دیگر قومیں اس بات کی طرف متوجہ ہوں کہ ہم تاریخ کی کسی عظیم ہستی کی ولادت منا رہے ہیں؟
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کا اعلان
حوزہ / 13 رجب المرجب 1445ھ جشنِ مولود کعبہ کے موقع پر مرکز افکارِ اسلامی کی طرف سے کلام علی علیہ السلام "نہج البلاغہ" سے فضائل علی علیہ السلام کو عام کرنے کی غرض سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس پر سوا لاکھ روپے کے نقد انعام اور 14 نہج البلاغہ کتابیں انعامات میں پیش کی جائیں گی۔
-
کوہاٹ میں جشن انقلاب اسلامی و مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی چوالسیویں سالگرہ اور جشن مولود کعبہ کے مناسبت سے یتیم خانہ امام رضا علیہ السلام استرزئی پایان کوہاٹ میں البصیرہ خیبرپختونخوا پاکستان کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی:
حضرت امام علی (ع) کے بتائے ہوئے نقش قدم پر چلنا ہی امام کو بہترین تحفہ ہوگا
حوزہ/ ولادت باسعادت امام بشریت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی مناسب سے انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے محفل جشن کا انعقاد۔
-
شہید عارف الحسینی فاؤنڈیشن اصفہان کی جانب سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد و نمائندہ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حلف برداری
حوزہ / شہید عارف الحسینیؒ فاؤنڈیشن اصفہان کی جانب سے عظیم الشان جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا گیا اور ایران کے شہر اصفہان میں نمائندہ قائد محترم کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی۔
-
قم المقدسہ میں جشن مولود کعبہ و وحدت کانفرنس کا انعقاد:
مسلمان فرقہ اور بندشوں سے نکل کر امت واحدہ بن جائیں، حجۃ الاسلام و المسلمین حمید شہریاری
حوزہ/ مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے مدیر حجۃ الاسلام و المسلمین حمید شہریاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان فرقہ اور بندشوں سے نکل کر ایک امت بن جائیں۔
-
جشنِ مولودِ کعبہ یا توہینِ مراجع کرام ؟
حوزہ/ آج کے دور میں شیعہ کا لبادہ اوڑھ کر مراجع عظام بلخصوص رہبر معظم کی بے ادبی و توہین کرنے والے افراد وہی ہیں جو کل دشمن کی سازش اور اپنی نادانی کیوجہ سے صفین کے میدان میں تلواریں لیکر دشمن سے لڑنے کی بجائے اپنے رہبر و راہنما کے خیمہ کا محاصرہ کرنے پہنچ گئے تھے۔لیکن جس طرح اس وقت کے منافقین مخلص شیعوں پہ ظاہر ہوئے اسی طرح آج کے دور میں بھی شیعوں کے لبادے میں چھپے امریکہ و اسرائیل کے ایجینٹ مخلص شیعوں پر ظاہر ہو چکے ہیں۔
-
جشن مولودِ کعبہ اور ہم!
حوزہ/ کیا علی (ع) کی ولایت آپ سے یہ تقاضا کرتی ہے کہ آپ علی (ع) کی آمد کا جشن رقص، موسیقی اور رقاصؤں پر پیسے نچھاور کر کےکریں؟اگر ہم علی (ع) کی آمد کا جشن اس طرح کریں گے تو ذراسوچیے ہم علی (ع) کے آخری فرزند(یوسف زہرا) کا استقبال کیسے کریں گے؟
-
انجمن حیدری رامپور کی جانب سے امام باڑہ قلعہ معلیٰ میں جشن حیدر کرارؑ منعقد+تصاویر
حوزہ/انجمن حیدری رامپور کی جانب سے حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایک جشن حیدر کرار کے نام سے محفل سعید و مسرت کا انعقاد کیا گیا یہ جشن حیدر کرّار امام باڑہ قلعہ معلیٰ میں گزشتہ کئی سالوں سے منعقد کیا جارہا ہے جس میں مقامی و بیرونی شعراء کرا م اپنا اپنا منظوم نذرانہ عقیدت بارگاہ حضرت امیر المومنین ع میں پیش فرماتے ہیں۔
-
قرآن صامت و قرآن ناطق ہر دو مہجور اور مظلوم ہیں، حجۃ الاسلام و المسلمین مصور عباس
حوزہ/ قرآن مجید و حضرت علی علیہ السلام تمام مراتب میں ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ ہیں حتی کہ مظلومیت و مہجوریت میں بھی باہم ہیں۔
-
ٹھکراٹھو ضلع سکھر پاکستان میں جشنِ مولودِ کعبہ:
مولا علی (ع) نے عدل و انصاف کی جو حکومت قائم کی وہ آج بھی تاریخ انسانی کا سنہری باب ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ جشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ مولا علی علیہ السلام سے عشق و محبت کا یہ تقاضا ہے کہ ہم ان کے نقش قدم پر چلیں اور جب تک ہمارے گفتار اور کردار سے کردار علوی کی خوشبو نہ آئے دعوائے محبت ادھورا ہے۔
-
جشن مولود کعبہ کے موقع پر حرم رضوی میں خصوصی پروگراموں کا انعقاد
حوزہ/ مولائے کائنات حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں شاندار جشن اور محفلوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت علی (ع) کی جامع الاطراف و محیر العقول شخصیت
حوزہ/امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) ہمیں تاریخی لحاظ سے ایک محیر العقول اور جامع شخصیت کے طور پر نظر آتے ہیں، جہاں آپ کے فضائل ومناقب اپنے عروج پر ہیں اور آپ کے ماننے والوں اور پیروکاروں کے عشق ومحبت بھی اپنی بلندیوں کو چھوتے نظر آتے ہیں، انہی کمالات میں سے عشق کی بنا پر دوست نما دشمنوں نے دوستی کے نام پر انحراف کا راستہ اپنا یا تو دوسری طرف آپ کے دشمنوں کی دشمنیاں بھی حد سے زیادہ ہو گئیں۔
-
مولود کعبہ کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر متی پورہ میں تقریب کا انعقاد؛
مولائے کائنات کی ذات اقدس عالم بشریت کے لئےسبق آموزاور نمونہ عمل: مقررین
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ حضرت علی علیہ السلام کی شان اور فضیلتوںکا احاطہ کرنا ناممکن ہے بلکہ قرآن و احادیث پر مکمل دسترس رکھنے والے ہی آپ کی شخصیت کو پہچان سکتے ہیں ۔
-
عہد حاضر میں مروّجہ جشن مقاصدہ
حوزہ/ اگر ہماری سجائی گئی محفلوں سے معرفت خدا ،عشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور محبت اہلِ بیت علیہم السلام میں درخشندگی، نفس کو پاکیزگی اور ہمارے آئینہ ایماں کو جلا نہیں ملتی ہے تو سمجھئے کے ہم ذہنی مریض ہیں اپنی زندگی کے قیمتی وقت کوضائع کررہے ہیں۔
-
سکردو میں جشن مولود کعبہ کا عظیم الشان اجتماع، حضرت علی (ع) کی مثالی حکومت کی کائنات میں مثال نہیں، مقررین
حوزہ/ صدر محفل علامہ سید باقر الحسینی نے خطاب کرتے ہوئے مومن کی صفات پر روشنی ڈالتے ہوئے بیان کیا کہ مومن دل سے غمگین رہتا ہے اور چہرہ سے ہمیشہ مسرور ریتا ہے۔
-
مشہد المقدس میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ/ جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے دفتر مجلس وحدت مسلمین مؤسسہ شہید عارف الحسینی شعبہ مشہد میں پرشکوہ محفل و مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علماء اور طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
کشمیر، چھولاں اوڑی میں انجمن ناصران امام مہدی عج کے زیر اہتمام جشن مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ/ مولانا سید مبشر حسین کاظمی نے بچوں کی تعلیم و تربیت پر والدین کو تاکید کی اور مولانا سید فضل عباس کاظمی مولانا سید یاسر حسین کاظمی مولانا سید رفاقت حسین نے حضرت علی علیہ السلام کی شان میں منقبت ومداح خوانی کرتے ہوئے امام عصر عج کی خدمت میں مبارک باد پیش کیا۔