حوزہ/ جشنِ مولودِ کعبہ کے بابرکت موقع پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام حوزۂ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں ایک عظیم الشان محفلِ میلاد منعقد ہوئی، جس میں شدید سردی کے باوجود ضلع بھر سے علما، معزز شخصیات، جوانانِ انصار المہدی اور عاشقانِ امیرالمؤمنینؑ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، مقررین نے سیرتِ امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کو انسانیت کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا اور آخر میں اجتماعی دعا کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha