حوزہ/ صوبہ قم المقدسہ کے 6 شہداء کی یاد میں پُرشکوہ وداعی مراسم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں منعقد ہوئی، جن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ حجت الاسلام والمسلمین سید حسین آقامیری نے خطاب کیا، جبکہ نوحہ خواں سید مہدی میرداماد نے پرسوز نوحہ خوانی کی۔
-
تصاویر/ جموں و کشمیر میں ایران پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ سرینگر کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا جسمیں انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
تصاویر/ حرم حضرت معصومہؑ قم (س) میں صہیونی جارحیت کے خلاف فاطمی نوجوانوں کا عظیم اجتماع
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کے صحنِ حضرت صاحب الزمان (عج) میں فاطمی نوجوانوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جسمیں صہیونی غاصب رژیم…
-
تصاویر/ صہیونی مظالم کے خلاف قم المقدسہ میں علماء و طلاب کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ ظالم و جابر اور بچوں کی قاتل صہیونی حکومت کے خلاف مدرسہ فیضیہ قم المقدسہ میں علماء و طلاب نے زبردست اجتماع کیا جس میں آیت اللہ اراکی نے خصوصی خطاب…
-
تصاویر/ پاکستان غاصب اسرائیل کی ایران مخالف جارحیت کی مذمت میں پیش پیش
تصاویر/غاصب اسرائیل کی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جاری جارحیت کے خلاف پاکستانی حکام کے ساتھ ساتھ عوام بھی سراپا احتجاج ہیں۔ گزشتہ روز لاہور میں مختلف…
-
تصاویر/ صہیونی حملے میں شہید ہونے والے ہمدان کے چھ فرزندانِ ایران کی تدفین
حوزہ/ ایران کے صوبہ ہمدان کے ضلع اسدآباد میں آج ایک پُر سوز اور پُر شکوہ جنازہ نکالا گیا، جس میں صہیونی حملے میں شہادت پانے والے چھ فرزندانِ وطن کے پیکر…
-
تصاویر/ حرم حضرت معصومہؑ میں شہدا کی ماں اور شریکِ حیات کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ حضرت اُمّ البنین سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کے موقع پر حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں شہدا کی ماں اور شریکِ حیات کے اعزاز میں قومی سطح…
آپ کا تبصرہ