حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کے صحنِ حضرت صاحب الزمان (عج) میں فاطمی نوجوانوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جسمیں صہیونی غاصب رژیم کی شدید مذمت اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی بھرپور حمایت کی گئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha