ایران اسرائیل جنگ (11)
-
مقالات و مضامینایران۔اسرائیل جنگ اور مشرقِ وسطیٰ کا سیاسی نقشہ
حوزہ/ایران۔اسرائیل جنگ نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ کے سیاسی نقشے کو ہلا کر رکھ دیا ہے، بلکہ اس نے پوری مسلم دنیا کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنے اجتماعی ضمیر، اپنی ترجیحات اور اپنے نظریاتی مؤقف کا ازسرِ…
-
ہندوستانایران ایک منظم اسلامی ماڈل، قیادت پر عوام کا غیر متزلزل اعتماد مثالی ہے: آغا باقر الحسینی
حوزہ/ نائب امام جمعہ والجماعت جامع مسجد سکَردو بلتستان حجت الاسلام والمسلمین آغا سید باقر الحسینی نے خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے عالمِ اسلام کو درپیش چیلنجز، خطے کی صورتحال، پاکستان کی خارجہ پالیسی اور…
-
ہندوستانہندوستان سے ایران کے لیے محبت و ایثار کی لہر، عوام نے دل کھول کر امداد کا سلسلہ تیز کر دیا
حوزہ/ ایران کے ساتھ یکجہتی اور انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت بھارت بھر میں عوامی سطح پر امداد و حمایت کی ایک مؤثر اور جذباتی لہر دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں ہر طبقۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد…
-
پاکستانجعفریہ الائنس پاکستان : ایران پر امریکی و اسرائیلی حملہ کھلی جارحیت ہے
حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان نے کہا کہ پاکستانی قوم مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے یہ حکومتِ پاکستان سے یہ مطالبہ کیا کہ پاکستان ایران کی عملی و سفارتی حمایت یقینی بنائے۔
-
ایرانایران میں ہنگاموں کی تیسری شب، پر امن و پر سکون، دہشت گرد لوگوں کو جمع کرنے میں ناکام +ویڈيو
حوزہ/ تہران اور دیگر شہروں میں گزشتہ شب ہونے والے مظاہروں میں مسلح دہشت گردوں کی موجودگی کے ثبوت ملنے کے بعد سیکوریٹی فورسس نے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔
-
حجتالاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی سے حوزہ نیوز کی خصوصی گفتگو:
انٹرویوزایران یتیم نہیں؛ اس کی حفاظت امامِ زمانہ حضرت حجت بن حسن عسکریؑ کے زیرِ سایہ ہے
حوزہ/ حجتالاسلام سید احمد علی عابدی نے ایران کے دورے کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ کیا اور دشمن کے میڈیا انحصار کو توڑنے، حوزوی تعلیمات کو مضبوط کرنے اور طلبہ و عوام کے باہمی تعلقات کو فروغ…
-
ایرانقم المقدسہ میں 12 روزہ جنگ کے دوران میڈیا میں سرگرم مبلّغین کے اعزاز میں کانفرنس منعقد
حوزہ/ ایران کے قومی مرکز برائے سوشل میڈیا اور سوشل میڈیا ریسرچ سینٹر (مرکز ملی فضای مجازی و پژوهشگاه فضای مجازی) کے تعاون سے 12 روزہ دفاعِ مقدس کے موضوع پر سرگرم سوشل میڈیا مبلّغین کی خدمات کے…
-
ایرانقم المقدسہ میں 12 روزہ جنگ کے دوران میڈیا میں سرگرم مبلّغین کے اعزاز میں کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ایران کے قومی مرکز برائے سوشل میڈیا اور سوشل میڈیا ریسرچ سینٹر (مرکز ملی فضای مجازی و پژوهشگاه فضای مجازی) کے تعاون سے 12 روزہ دفاعِ مقدس کے موضوع پر سرگرم سوشل میڈیا مبلّغین کی خدمات کے…
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے مشیر:
ایراناسرائیل کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں، ایرانی مسلح افواج ہر لمحہ تیار
حوزہ / سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے ثقافتی اور میڈیا مشیر نے کہا: ایران اسرائیل جنگ کا کوئی امکان نہیں۔ اب اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کی جرأت نہیں کرے گا۔
-
آیت اللہ آملی لاریجانی:
علماء و مراجعخواب یا کمزور دلائل سے دین کی تبلیغ ممکن نہیں، اتحاد ملت کا سب سے بڑا ہتھیار ہے
حوزہ/ مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ دین کی تبلیغ محض خواب یا غیر مستند بیانات کی بنیاد پر نہیں کی جا سکتی، بلکہ اسے اجتہادی اور مضبوط دلائل کے ساتھ…
-
علماء و مراجعآیت اللہ سعیدی: ۱۲ روزہ جنگ نے ثابت کیا کہ فکری و سیاسی اختلافات کے باوجود اتحاد ممکن ہے
حوزہ/ امام جمعہ قم اور متولی حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا کہ ایمان، قیادت کی پیروی اور اتحاد ہی ایرانی عوام کی کامیابی کا راز ہے، جسے ہمیشہ مدنظر رکھنا چاہیے۔