حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے ثقافتی اور میڈیا مشیر حمید رضا مقدم فر نے کہا: تمام ایرانی فوجی، سیکیورٹی اور دفاعی فورسز مکمل طور پر تیار ہیں لہذا منطق یہ کہتی ہے کہ اسرائیل ایران کے ساتھ جنگ مول لینے کی حالت میں نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا: دشمن ایران کو اقتصادی طور پر کمزور کرنے کے لئے منفی تبلیغات کر رہا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے ثقافتی اور میڈیا مشیرنے کہا: اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کی جرأت نہیں کرے گا کیونکہ ہماری مسلح افواج مکمل طور پر کسی بھی جارحانہ کارروائی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔









آپ کا تبصرہ