سپاہ پاسداران انقلاب
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی کا سپاہ پاسداران اور فوج کی خدمات پر خراج تحسین/ اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی سعادت و سیادت نصیب فرمائے
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے اپنے درس کے آغاز میں "وعدہ صادق 2" آپریشن کا ذکر کرتے ہوئے سپاہ پاسداران، فوج اور وزارت دفاع کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کیے گئے کامیاب میزائل حملے کو اللہ کی خاص عنایت قرار دیا۔
-
سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی غاصب صیہونی حکومت کو کھلی دھمکی؛ دشمن کاروائی سے پہلے ہی لرزہ براندام ہے
حوزہ/سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی جوابی کارروائی ایک ایسا ڈراؤنا خواب ہے، جس سے پہلے ہی دشمن لرزہ براندام ہے۔
-
قدس فورس کے کمانڈر:
دشمن یاد رکھے کہ ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل یقیناً شدید اور حیران کن ہو گا
حوزہ / ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے ایک کمانڈر نے کہا: اسرائیل کی طرف سے حماس کے سابق سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر تہران کا ردعمل "مختلف اور حیران کن" ہو گا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب سیستان و بلوچستان کے کمانڈر:
پاکستانی زائرین ایران کے مہمان ہیں / زائرین حسینی کی خدمت ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب سیستان و بلوچستان کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اہل بیت کے عشق سے سرشار پاکستانی زائرین ایران کے مہمان ہیں۔
-
مشرقی آذربائیجان کے سپاہ یونٹ میں نمائندہ ولی فقیہ:
دشمن عوام کو ناامید کرنے کیلئے کسی بھی سازش سے گریز نہیں کرتا
حوزه/ مشرقی آذربائیجان ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے عاشورا یونٹ میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ آج دشمن اپنی پوری طاقت سے عوام کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے خلاف اکسانے کیلئے کوشش کر رہا ہے اور دشمن اپنے ناپاک منصوبوں کے حصول کیلئے کسی بھی سازش سے گریز نہیں کرے گا۔
-
مشرقی آذربائیجان کی فوج میں نمائندۂ ولی فقیہ:
وقت شناسی اور احساس ذمہ داری نہایت ضروری ہے
حوزه / مشرقی آذربائیجان کی فوج میں نمائندۂ ولی فقیہ نے کہا: اسلام کی پوری تاریخ میں، وقت شناسی اور احساس ذمہ داری، ان ضروریات میں سے ہے کہ ان کی طرف توجہ نے ہمیشہ جبھۂ حق کی مدد کی ہے اور ان ضروریات کو نظرانداز کرنے سے جبھۂ حق کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین اکبری:
امام خمینی (رہ) نے بسیج کو تشکیل دے کر شہید چمران جیسے عظیم لوگوں کی تربیت کی
حوزہ / سپاہ پاسداران صوبہ قم میں نمائندگی ولی فقیہ کے سرپرست نے کہا: بسیج کو امام خمینی (رہ) کے دل میں خدا کی طرف سے الہام کیا گیا تھا۔ امام راحل رحمۃ اللہ علیہ نے بسیج کو تشکیل دے کر شہید چمران جیسے عظیم لوگوں کی تربیت کی۔
-
تہران؛ دہشت گردانہ حملہ میں سپاہ پاسداران انقلاب کے کرنل اور مدافع حرم "صیاد خدایی" شہید
حوزہ/ پاسداران اسلامی انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی سامراحیت سے تعلق رکھنے والوں کی دہشتگردی کاروائی میں ایرانی مدافع حرم کرنل "صیاد خدایی" کی شہادت ہوئی۔